شاعر:ڈاکٹر فیاض احمد ہرل
ابنِ آدم
تر دماغی سے تری
بن گیا ہے تیرا ظاہر
اِک معطر گلستان
طفلِ ناداں
یہ کبھی سوچا ہے تو نے
تیرے باطن میں کہیں ہے
سبزہ و گل کا نشاں
یا فقط ہے
ایک دشتِ بے کراں
شاعر:ڈاکٹر فیاض احمد ہرل
ابنِ آدم
تر دماغی سے تری
بن گیا ہے تیرا ظاہر
اِک معطر گلستان
طفلِ ناداں
یہ کبھی سوچا ہے تو نے
تیرے باطن میں کہیں ہے
سبزہ و گل کا نشاں
یا فقط ہے
ایک دشتِ بے کراں
©2022-UrduSky Network, Pakistan News,Poetry,Articles Lots of Urdu-Stuff. All Right Reserved.
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.