SEO in Urdu
SEO i n Urdu
ان دنوں انٹرنیٹ پر جو رجحانات بڑھ رہے ہیں ان میں سے
کے ، کی ۔فریز تلاش کی انتہائی بلندیوں کو چھو رہی ہے ، جبکہ اس زمن میں یہ بات ملحوظ خاطر رکھنا ضروری ہے کہ
دراصل سرچ انجن آپٹیمائزیشن کی اصطلاح کی نشاندہی کرتا ہے اور تلاش کرنے والا اس کی تربیت
SEO i n Urdu
اور معلومات اردو زبان میں تلاش کررہا ہے۔
یہ بات تو درست ہے کہ اسکی معلومات بڑھائی جائیں مگر یہ بات اپنی جگہ اہمیت رکھتی ہے کہ گوگل کی تلاش میں لوگ انگلش کے الفاظ استعمال کرتے ہیں جیسا کہ اس بات کا منہ بولتا ثبوت یہ
کی فریز ہے کہ تلاش کرنے والا خود بھی انگلش کے الفاظ کی مدد لیکر اپنی مطلوبہ معلومات اردو زبان میں تلاش کر رہا ہے۔ لہذا یہ بات ذہن نشین رکھنی چاہیے کہ اپنی ویب سائٹ کو
کرتے وقت الفاظ ؛ کی ورڈز بھی انگلش کے ہونے چاہیں جنکے باعث لوگ تلاش کرتے ہوئے آپکی ویب سائٹ پہ آ سکیں ؛
اردو زبان میں ایس ای او یعنی سرچ انجن آپٹیمائزیشن یا
کیلئے مین نے ایک علحیدہ ویب سائٹ بنائی ہے
جسے آپ یہاں ملاحظہ کر سکتے ہیں،