اپنے علاقے کے سیاستدانوں کے انٹرویوز، خبر، رپورٹ، ،معلومات وغیرہ کے علاوہ انگلیش ، اردو آرٹیکلز کی معاونت چاہیے ، انکو پالیٹیشن ٹائمز کی نمائندگی بھی دی جائے گی۔ ہمارا بلاگ گوگل سچ انجن کے اول نمبر پر آ چکا ہے، صرف کی ورڈ politician times کے الفاظ لکھ کر گاگل سرچ کریں تو نتیجہ آپکے سامنے ہوگا ۔
www.poltimes.com ویب سائٹ پر لکھنے کیلئے نمائندگان کی ضرورت ہے جوحالات اور واقعات ، کالم ، مضامین اردو , انگلش میں لکھ سکیں ۔ نمائندگان کا CV مجھے [email protected] پر میل کرسکتے ہیں ۔ بین الاقوامی نوعیت کی یہ ویب سائٹ جلد ہی منظر عام پر آ جائے گی ۔۔۔ تصاویر، ویڈیو، اور ہر طرح کا معلوماتی نوعیت کے مضامین اردو یا انگلش زبان میں فوری مجھے ای میل کردیں جو اڈیٹنگ کے بعد بلاگ اور ویب سائٹ پر پبلش کردئے جایئں گے۔
تمام نمائندگان کو ویب سائٹ اور بلاگ پر مناسب جگہ دی جائے گی ۔۔۔
Related Posts