URDUSKY || NETWORK

فیس بک سے متعلق خاکوں کے بارے میں توہین آمیز لنک بند کرنے کی ہدایت :

298

آج جنگ نیوزکی ایک تازہ خبر کے مطابق پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے فیس بک کی ویب سائٹ کا وہ لنک بند کرنے کے ہدایت کی ہے جس پر توہین آمیز خاکے بنانے کا مقابل کروایا جا رہا ہے۔ دنیا بھر سے کروڑوں مسلمانوں کی دل آزاری کرنے کی ناپاک سازش کے تحت فیس بک کے ایک مخصوص لنک پر 20 مئی کو توہین آمیز خاکے بنانے کا مقابل کرایا جا رہا ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے اس مذموم کوشش کا نوٹس لیتے ہوئے تمام انٹر نیٹ سروس پروائڈرز کو فیس بک کی ویب سائٹ کا وہ لنک بلاک کرنے کی ہدایت کی ہے۔
کیا اس طرح سے ہم اس مسلے کا حل نکال سکتے ہیں بین الاقوامی سطح پر اپنی ایک اہمیت رکتھا ہے؟ دنیا صرف پاکستان پر مشتمل نہیں جبکہ اسلام ایک عالمگیر مذہب ہے ۔ ہونا تو یہ چاہیے کہ فیس بک پر اس لنک ختم کروا دیا جائے جو تمام اسلامی امہ کیلئے دل آزاری کا سبب بنا ہوا ہے۔

WordPress Plugins Responsive Interactive Table Responsive Post 2 – Responsive WordPress Plugin Responsive Product Designer for WooCommerce Responsive RSS Timeline Responsive Searchable 3 Level Accordion For WordPress Responsive Supermarket Online Theme - Oswad Responsive SVG Handwritting Text Animation – WordPress Plugin Responsive Timetable – Horizontal Addon Responsive Zoom In/Out Slider WordPress Plugin REST API Module for Worksuite SAAS CRM