URDUSKY || NETWORK

کرتار پور سکھ یاتریوں کا خیر مقدم کرنے کیلئے تیار ہے

34

وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ کرتار پور سکھ یاتریوں کا خیر مقدم کرنے کیلئے تیار ہے، گرونانک کی 550 سالگرہ پر کرتار پور راہداری مکمل ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے ٹوئٹر پیغام میں کہا ہے کہ گرونانک کی 550 سالگرہ پر کرتار پور راہداری مکمل ہوئی ہے،کرتار پور سکھ یاتریوں کا خیر مقدم کرنے کیلئے تیار ہے،راہداری کو ریکارڈ مدت میں مکمل ہونے پر حکومت کو مبارکبار پیش کرتا ہوں۔

واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان 9نومبر کو کرتارپور راہداری کا افتتاح کریں گے۔