URDUSKY || NETWORK

لاہور ہائیکورٹ،نوازشریف کو بیرون ملک جانے سے روکنے سے متعلق درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ

73

لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم نوازشریف کو بیرون ملک جانے سے روکنے سے متعلق درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق لاہور رہائیکورٹ میں سابق وزیراعظم نوازشریف کو بیرون ملک جانے سے روکنے سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی ،درخواست میں موقف اختیار کیاگیا ہے کہ نوازشریف منی لانڈرنگ میں ملوث رہے ان کے خلاف متعدد مقدمات زیرالتوا ہیں، نوازشریف کوعلاج کیلئے بیرون ملک بھجواناامتیازی سلوک ہے،نوازشریف کو بیرون ملک جانے کی اجازت درخواست کے فیصلے سے مشروط کی جائے،درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالتی فیصلہ آنے تک نوازشریف کو بیرون ملک جانے روکنے کاحکم دیاجائے۔ عدالت نے نوازشریف کو بیرون ملک جانے سے روکنے سے متعلق درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔

WordPress Plugins Jetsloth – Gravity Forms Image Choices Gravity Forms Tooltips JetSmartFilters For Elementor JetStyleManager for Elementor JetTabs For Elementor JetThemeCore For Elementor JetTricks For Elementor JetWooBuilder For Elementor Jevape – Vape Store Elementor Template Kit Jevelin | Multi-Purpose Responsive WordPress AMP Theme