URDUSKY || NETWORK

پولیس پر تشدد سے متعلق کیس، کیپٹن صفدر کی درخواست ضمانت پر فیصلہ

92

سیشن کورٹ نے پولیس پر تشدد سے متعلق کیس میں کیپٹن (ر)صفدر کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا ،میڈیا رپورٹس کے مطابق سیشن کورٹ میں پولیس پر تشدد سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی،مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن (ر)صفدر اپنے وکیل کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے،عدالت کے وکلا کے دلائل سننے کے بعد کیپٹن صفدر کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔واضح رہے کہ مریم نواز کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر کیپٹن صفدر نے کارکنوں کو حراست میں لینے پر پولیس اہلکاروں سے الجھنے کی کوشش کی تھی جس پر ان کیخلاف تھانہ اسلام پورہ میں کار سرکار میں مداخلت کے الزام میں مقدمہ درج کیا ہے۔

WordPress Plugins Jetsloth – Gravity Forms Image Choices Gravity Forms Tooltips JetSmartFilters For Elementor JetStyleManager for Elementor JetTabs For Elementor JetThemeCore For Elementor JetTricks For Elementor JetWooBuilder For Elementor Jevape – Vape Store Elementor Template Kit Jevelin | Multi-Purpose Responsive WordPress AMP Theme