URDUSKY || NETWORK

کوئی ملک امریکاکی طرز پر یکطرفہ کارروائی کی غلطی نہ کرے،پاکستان|اردو سکائی اخبار 5 اپریل 2011

125
کوئی ملک امریکاکی طرز پر یکطرفہ کارروائی کی غلطی نہ کرے،پاکستانPakistan-News
Updated at 1430 PST
اسلام آباد…سیکریٹری خارجہ سلمان بشیر نے کہا ہے کہ اگر کسی اور ملک نے پاکستان میں امریکا کی طرز پر یکطرفہ کارروائی کا خیال بھی کیا تو یہ ایک بہت بڑی تباہی کا پیش خیمہ ثابت ہوگا، اسامہ بن لادن سے متعلق آپریشن خفیہ تھا،اور اس آپریشن پر ملک کے ہر حلقے میں تشویش پائی جاتی ہے۔ ایک میڈیا بریفنگ میں انہوں نے کہا کہ پاکستان کی خود مختاری سب سے اہم ہے، پاک امریکا تعلقات مشکل میں ہیں لیکن ہمیں مستقبل کی جانب دیکھنا ہے، پاکستان پر ایک بار بھر ڈو مور کیلئے دباوٴ ڈالا جارہا ہے۔ سلمان بشیر نے کہا کہ ہمیں اپنے فوج اور اداروں پر فخر ہے،اسامہ کو ہماری طرف سے حفاظت فراہم کرنے کا تاثر غلط ہے، امریکا کی طرف سے بھی یہ اعتراف کیا گیا ہے کہ بعض شواہد کی بناء پر اسامہ کی رہائش گاہ دریافت کی گئی۔ سلمان بشیر نے کہا کہ اسامہ بن لادن تاریخ کاحصہ بن گیا، اس کے بارے میں لکھنا تاریخ دانوں کا کام ہے۔ انہوں نے کہا کہ امریکا کے ساتھ سفارتی اور اسٹریٹجک تعلقات ہیں، پاکستان امریکا کے ساتھ تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے، پاکستان اورامریکا کے تعلقات کی بہت اہمیت اور افادیت ہے اور ہمیں دہشت گردی کے معاملے سے مل کر نمٹنا ہو گا۔
امریکا میں فوٹو گرافی کی ماہر بلی
Updated at 1540 PST
نیویارک…سی ایم ڈی…دنیا بھر کے ماہر فوٹو گرافر وں کی تصاویر توتقریباً روازنہ ہی کسی نہ کسی شکل میں ہر فرد کی نظروں سے گزرتی ہیں لیکن غیر پیشہ ور فوٹوگرافروں کی تخلیقی صلاحیتیں ہر کسی کے سامنے نہیں آپاتیں۔زیرِ نظر تصاویر نہ ہی پیشہ ور فوٹو گرافرز کی ہیں
ایکشن فلم’راوٴڈی راٹھور‘میں اکشے کمار اور سونا کشی سنہاایک ساتھ
Updated at 1530 PST
ممبئی…سی ایم ڈی…فلم ہم دل دے چکے صنم ،دیوداس ،خاموشی ،سانوریہ اورگذارش جیسی روما نوی فلمیں بنانے والے بالی وڈ ہدایت کار اور پروڈیوسر سنجے لیلا بھنسالی اب ایک ایکشن فلم بنارہے ہیں۔Rowdy Rathoreنا می اس ایکشن فلم میں سنجے لیلا بھنسالی نے مر کزی کر دار کیلئے خطروں کے
مانچسٹر یونائیٹڈ ،شالکے کو ہراکر چیمپئنز لیگ کے فائنل میں پہنچ گیا
Updated at 1520 PST
مانچسٹر…انگلش فٹ بال کلب مانچسٹر یونائیٹڈ، جرمن کلب شالکے کو زیر کرتے ہوئے چیمپئنز لیگ کے فائنل میں پہنچ گیا ، جہاں اسکا مقابلہ بارسلونا سے ہوگا،مانچسٹر میں کھیلے گئے سیکنڈ لیگ سیمی فائنل میں مانچسٹر یونائیٹڈ نے شاندار کھیل پیش کیا، پہلے ہاف میں اینٹونیو ویلنیسا اور ڈیرن گبسن
اسامہ کی موت سے دہشت گردی کیخلاف جنگ تیز ہوگی، ہلیری کلنٹن
Updated at 1445 PST
روم …امریکی وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن کا کہنا ہے کہ پاکستان دہشت گردی کیخلاف جنگ میں اہم اتحادی ہے اور اسامہ کی ہلاکت کے بعد دہشت گردی کیخلاف جنگ ختم نہیں ہوئی۔انکا کہنا تھا کہ دہشت گردی کیخلاف جنگ نہ صرف افغانستان،پاکستان بلکہ دنیا بھرمیں جاری رہے گی اور دہشت
کراچی: پٹرول پمپس پر پٹرول کی فراہمی شروع، صارفین کی لمبی قطاریں
Updated at 1350 PST
کراچی …آئل ٹینکر کنٹریکٹر ایسوسی ایشن کی ہڑتال ختم ہونے کے بعد بیشتر پٹرول پمپس پر پٹرول ملنا شروع ہوگیا ہے، تاہم اب بھی کئی پٹ پمپس پر پٹرول دستیاب نہیں ہے ۔ گورنر ہاوس میں ہونیوالے مذاکرات کے بعدآئل ٹینکرز کنٹریکٹر ایسوسی ایشن نے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان
چین میں پہلی بار نایاب پرندے کی ویڈیو اور فوٹو حاصل کرلی گئیں
Updated at 1320 PST
بیجنگ …چین میں پہلی بار نایاب پرندے کی ویڈیو اور فوٹو حاصل کرلی گئیں۔ جنوب مغربی چین کے علاقےChengdu میں اس نایاب پرندے کودیکھا گیا جس کاریکارڈ نہ تو کسی میوزیم کے پاس ہے نہ کسی ریسرچ سینٹر کے۔یہ پرندہ luscinia obscura صرف14سینٹی میٹر کاہے اور یہ نایاب فلائے کیچر
فیصل آباد : صنعتوں کو دوسرے روز بھی گیس کی فراہمی بند
Updated at 1310 PST
فیصل آباد…فیصل آباد کی صنعتوں کو دوسرے روز بھی گیس کی فراہمی بند ہے جس کے باعث یومیہ اجرت پر کام کرنیوالے ہزاروں مزدور بے روزگار ہیں ۔ محکمہ سوئی گیس کی جانب سے فیصل آباد کی صنعتوں کو تین دن کیلئے گیس بند رکھنے کا شیڈول جاری کیا گیا
Updated at 1500 PST لاڑکانہ: آگ لگنے سے بند ہونیوالے15میں سے8 فیڈرز فعال
Updated at 1410 PST کراچی: مطلع جزوی ابرآلود، موسم گرم و خشک رہے گا
Updated at 1400 PST 15 جون تک بجلی کی قیمتوں میں4 فیصداضافے کاامکان
Updated at 1330 PST کراچی: رنچھوڑ لائن میں فائرنگ، مذہبی جماعت کا کارکن ہلاک
Updated at 1300 PST مشرق وسطیٰ میں تحریکیں،9/11سے بڑا بحران ہیں، برطانیہ
Updated at 1250 PST چودھری شجاعت قومی مفاد کی سیاست کرتے ہیں،ق لیگ فرانس
Updated at 1210 PST پاکستان ویسٹ انڈیز کیخلاف آخری ون ڈے آج گیانا میں کھیلا جائیگا
Updated at 1200 PST اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ: پاکستان آج پہلا میچ نیوزی لینڈ کیخلاف کھیلے گا
Updated at 1155 PST شا ہ رخ خا ن ٹی وی ڈرا مے میں ادا کا ری کر یں گے
Updated at 1140 PST پا کستا نی ٹرک آرٹ سے متا ثر ہو کر تیا ر کی گئیں مو ٹر با ئیکس
Updated at 1110 PST اوباما کا گراؤنڈ زیرو کا دورہ ،سکیورٹی کے سخت انتظامات
Updated at 1010 PST ملک کے بیشتر علاقے گرمی کی لپیٹ میں، کئی کئی گھنٹے لوڈشیڈنگ جاری
Updated at 0930 PST ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے یونس، عمرگل اور اظہر روانہ
Updated at 0800 PST کراچی:قیوم آباد پل پر ٹرک الٹ گیا ، ڈرائیور ہلاک ،ایک زخمی
Updated at 0715 PST پاکستان نے سی آئی اے اسامہ کی کمپیوٹر فائلز مانگ لیں،امریکی حکام
Updated at 0700 PST اسامہ کے مارے جانے کی اطلاع کیساتھ ہی کمپیوٹر ہیکرز بھی سرگرم
Updated at 0630 PST برٹنی اسپیئرز کا تازہ ترین البم جلد منظر عام پر آئے گا
Updated at 0600 PST قومی کرکٹ ٹیم کے تین کھلاڑی ویسٹ انڈیز روانہ
Updated at 0530 PST حیدرآباد: ڈاکوؤں کی فائرنگ سے دکان دار جاں بحق،دوسرا زخمی
Updated at 0500 PST ایبٹ آباد آپریشن میں مارے گئے تین افراد کی تصاویر منظر عام پر
Updated at 0430 PST اسامہ کے خلاف آپریشن کے کوڈورڈ پر امریکی قبائلی ناراض
Updated at 0400 PST اسامہ کو پکڑنے کو موقع گنوادیا،معاملے کی تحقیقات کی جا رہی ہے ،حقانی

بشکریہ جنگ