URDUSKY || NETWORK

کراچی: 2 مختلف مقاما ت پرنیوی کی بس میں یکے بعددیگر ے دھماکے|اردوسکائی اخبار 26 اپریل 2011

111
کراچی: 2 مختلف مقاما ت پرنیوی کی بس میں یکے بعددیگر ے دھماکےPakistan-News
Updated at 0753 PST
کراچی … کراچی میں یکے بعد دیگرے دو مختلف مقامات پر دھماکے ہوئے ہیں۔جس کی نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے ۔ذرائع کے مطابق بلدیہ ٹاؤن میں نیول کالونی سے آنے والی حساس ادارے کی بس میں دھما کا ہوا ۔ جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے ۔جبکہ اس دھماکے سے چند لمحے قبل ڈیفنس فیز ٹو میں نامعلوم حملہ آور نے موٹر سائیکل نیوی کی بس سے ٹکرا دی ،جس کے نتیجے میں زور دار دھماکا ہوا ۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں 15 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ذرائع کے مطابق مقامی انتظامیہ جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ۔ دھماکے میں زخمی ہونے والے اہلکاروں کو پی این ایس شفا منتقل کردیا گیا ہے ۔
شام : فوج ٹینکوں کیساتھ درعا میں داخل،25 افرادہلاک
Updated at 0630 PST
دمشق … شام میں فوج ٹینکوں کے ساتھ درعا کے قصبے میں داخل ہوگئی۔سیکیورٹی فورسزکے حملے میں پچیس افرادہلاک ہوگئے۔امریکا نے کہا ہے کہ شام پراضافی پابندیوں سمیت مختلف آپشن پرغورکررہاہے۔لیبیا اوریمن میں بھی حالات بدستورکشیدہ ہیں۔شامی حکومت نے حکومت مخالف بغاوت کوکچلنے کے لیے فوجی کارروائی کاآغاز کردیا ہے
پاکستان کاایٹمی پروگرام مکمل طورپر محفوظ ہے،آئی اے ای اے
Updated at 0415 PST
اسلام آباد … عالمی جوہری توانائی ایجنسی نے کہاہے کہ پاکستان کاایٹمی پروگرام مکمل طورپر محفوظ ہے۔آئی اے ای اے نے پاکستان کے نیوکلیئر سیفٹی اور سیکیورٹی اقدامات کوسراہتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اس سلسلے میں جاری تعاون مزید وسعت اختیار کرے گا۔ نیوکلیئرسیفٹی اورسیکیورٹی پرمنعقدہ سیمینار کی سائیڈ
Updated at 0815 PST کانگو: کشتی الٹنے سے38 افراد ہلاک اور50 لاپتا
Updated at 0740 PST کراچی :ڈیفنس فیز ٹو میں نیوی کی بس میں دھماکا،10افراد زخمی
Updated at 0715 PST سری لنکا میں2009میں ہزاروں شہری ہلاک ہوئے،اقوام متحدہ
Updated at 0500 PST کراچی: مختلف علاقوں میں فائرنگ ،3 افرادہلاک ،2زخمی
Updated at 0315 PST ولیم اور کیٹ خوشگوار ازدواجی زندگی گزاریں گے ، نجومیوں کی پیشگوئی

بشکریہ جنگ