URDUSKY || NETWORK

گورنر سندھ عشرت العبادکی صدر آصف علی زرداری سے ملاقات|اردو سکائی اخبار 19 جولائی 2011

55
گورنر سندھ عشرت العبادکی صدر آصف علی زرداری سے ملاقات
Share Updated at 2310 PST
کراچی…گورنر سندھ عشرت العباد خان نے صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کی ہے۔تر جمان ایوان صدر کی جانب سے جا ری اعلامیہ کے مطابق بلاول ہاؤس کراچی میں ہونے والی ملاقات میں صدر آصف علی زرداری نے گورنر سندھ کو عہدہ سنبھالنے پر مبار ک باددی۔گورنر سندھ نے صدر زرداری کا ان پر اعتماد کرنے پر شکریہ ادا کیا ،اعلامیہ کے مطابق صدر زرداری نے ملاقات میں کہنا تھا کہ گورنر سندھ کی واپسی اور ان کاعہدہ سنبھالنابہترین مفاہمتی کوششوں کا ثمر ہے جس سے صوبے کو امن اور استحکام ملے گا۔
ریلوے ساڑھے 3 ارب روپے جاری کرنے کی سمری وزیراعظم کو ارسال
Updated at 2330 PST
اسلام آباد…ریلوے کے لیے ساڑھے تین ارب روپے جاری کرنے کی سمری وزارت خزانہ کے حوالے کردی گئی ہے اور توقع ہے کہ آئندہ دو روز میں سمری منظور ہوجائے گی اور یہ رقم جاری ہو جائے گی۔ وزارت ریلوے کے ذرائع نے جیو نیوز کو بتایاکہ رواں مالی سال
صدر مملکت کی افغان ہم منصب سے ملاقات، کل سعودی عرب جائیں گے
Updated at 2240 PST
کابل …صدر آصف علی زرداری نے کابل میں افغان ہم منصب حامد علی کرزئی سے ملاقات کی اور ان کے بھائی کی ہلاکت پر اظہار افسوس کیا۔ اس موقع پر دو طرفہ تعلقات، ٹرانزٹ ٹریڈ،علاقائی صورتحال اور دہشت گردی کیخلاف جنگ پربھی بات چیت ہوئی۔صدر زرداری کراچی سے ایک روزہ
لوڈ شیڈنگ کیخلاف کورنگی میں احتجاج،پتھراؤ اور توڑ پھوڑ
Updated at 2000 PST
کراچی…کورنگی اخترکالونی روڈپرشہریوں کے لوڈشیڈنگ کیخلاف احتجاج پتھراؤ اور توڑ پھوڑ کے باعث کورنگی روڈ مکمل طور پر بند ہو گیا ہے جبکہ اطراف کی شاہراہوں پر شدید ٹریفک جام ہے۔پولیس اوررینجرزکی جانب سے مظاہرین کومنتشرکرنے کی کوشش جاری ہے ۔مظاہرین کا موقف ہے کہ بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ

%