URDUSKY || NETWORK

ڈی جی خان ،سخی سرور دربار میں دھماکے، جاں بحق افراد کی تعداد42 ہو گئی | اردو سکائی اخبار 3 اپریل 2011

138
ڈی جی خان ،سخی سرور دربار میں دھماکے، جاں بحق افراد کی تعداد42 ہو گئیPakistan News
Updated at 2220 PST
ڈیرہ غازی خان…ڈیرہ غازی خان میں درگاہ سخی سرور کے احاطے میں ہونے والے دھماکوں کے نتیجہ میں جاں بحق افراد کی تعداد42ہو گئی ہے جبکہ 100 سے زائد زخمی اب بھی مختلف اسپتالوں میں زیر علاج ہیں جن میں شدید زخمی بھی موجود ہیں جسن کی حالت تشویش ناک بتائی جاتی ہے۔پولیس نے درگاہ کے احاطے سے دو حملہ آوروں کو گرفتار کرلیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق سخی سرور میں حضرت احمد سلطان کی درگاہ کے احاطے میں دو دھماکے خودکش بتائے جاتے ہیں،ایریا انچارج ریسکیو سروسز ڈاکٹر ناطق حیات کے مطابق دھماکوں میں جاں بحق اور زخمی ہونے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں،زخمیوں کو ڈیرہ غازی خان کے ڈی ایچ کیو اور ملتان کے نشتر اسپتال سمیت مختلف نجی و سرکاری اسپتالوں میں منتقل کیا گیا ہے،جن میں سے کئی افراد کی حالت تشویش ناک بتائی جاتی ہے،آر پی او ڈیرہ غازی خان احمد مبارک کے مطابق دھماکوں کے بعد درگاہ سخی سرور سے دو حملہ آوروں کو گرفتار کیا گیا جن میں سے فداحسین نامی حملہ آور ڈیرہ اسماعیل خان کا رہائشی ہے جبکہ دوسرا افغان شہری بتایا جاتا ہے۔آر پی اواحمد مبارک کا کہنا ہے کہ دھماکے دو ہو ئے جبکہ ہلاک شدگان کی تعداد25سے30کے درمیان ہے۔
ڈرون حملوں کیخلاف لانگ مارچ بھی کرنا پڑا تو کریں گے،شہباز شریف
Updated at 2300 PST
لاہور…وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ ڈرون حملوں کے خلاف پوری قوم متحد ہوجائے ۔ اگر ڈرون حملوں کو بند کرنے کیلئے لانگ مارچ بھی کرنا پڑا تو کرینگے۔وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف ضلع بہاولنگر کی تحصیل چشتیاں میں دانش اسکول سسٹم کی تیسری برانچ
آئی سی سی نے ورلڈکپ2015کا لوگوجاری کردیا
Updated at 2145 PST
دبئی…انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے2015 میں آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں ہونے والے کرکٹ ورلڈکپ کا لوگو جاری کردیا، آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ23 سال بعد مشترکہ طور پر کرکٹ کے گیارہویں ورلڈکپ2015 کی میزبانی کریں گے، اس سے پہلے1992 میں ورلڈ کپ ان دو ممالک میں کھیلا گیا تھا، ورلڈکپ2011 کے
Updated at 2325 PST شکست کے بعد سری لنکن کرکٹ ٹیم کا وطن واپس پہنچنے پر شاندار استقبال
Updated at 2315 PST شہباز شریف نے خوشحال صوبے کو کنگال کر دیا،چودھری پرویز الٰہی
Updated at 2310 PST آئی سی سی الیون کااعلان، سنگاکارا کپتان،شاہدآفریدی بھی شامل
Updated at 2305 PST موروثی سیاست نے عوام کو قرضے تلے دبا رکھا ہے،فاروق ستار
Updated at 2250 PST چین میں زندہ مچھلیوں اور کچھوے والی کی چینز رکھنے کا شوق
Updated at 2210 PST لاہور:ینگ ڈاکٹرزکی ہڑتال کا34واں روز،برطرفیاں شروع
Updated at 2200 PST بھارتی صدر کی جانب سے کرکٹ ٹیم کیلئے استقبالیہ کا اہتمام
Updated at 2130 PST پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں:ایم کیو ایم کے وفدکی حفیظ شیخ سے ملاقات
Updated at 2115 PST آسٹریا میں ما دام تساؤ میوزیم کا افتتاح،عوام کیلئے کھول دیا گیا
Updated at 2100 PST لاہور:ہنجروال سے سرکٹی لاش کی شناخت،بیوی اور آشنا گرفتار
Updated at 2045 PST مزارکے احاطے میں بم دھماکے بڑا سا نحہ ہے، الطاف حسین
Updated at 2030 PST آئیفاایوارڈ:ونس اپون ا ے ٹائم ان ممبئی نامزدگیوں میں سرفہرست
Updated at 2015 PST لاہور:قرآن کی بیحرمتی ،ریمنڈرہائی کیخلاف سنی تحریک کا مظاہرہ
Updated at 2000 PST کراچی کی ترقی میں رکاوٹ بھتہ اور پرچی مافیا ہے، محمد حسین محنتی
Updated at 1925 PST ڈی جی خان:درگاہ سخی سرور کے احاطے میں تین دھماکے، 36افراد جاں بحق
Updated at 1915 PST پنجاب چلانا اب شہباز شریف کے بس کی بات نہیں رہی، راجا ریاض
Updated at 1900 PST پختونخونوں کے حقوق کے نام نہاد علم بردار ناکام ہوگئے، شیرپاؤ
Updated at 1845 PST کراچی:سی آئی ڈی کی کارروائی، اہم دہشت گرد گرفتار، اسلحہ اوردھماکا خیز مواد برآمد
Updated at 1830 PST مغربی طاقتیں افغانستان میں بدترین شکست سے دوچار ہیں، منور حسن
Updated at 1810 PST ڈی جی خان:سخی سرور دربار میں دو دھماکے، 10افراد جاں بحق، متعدد زخمی
Updated at 1750 PST ڈی جی خان:سخی سرور دربار میں دھماکا، 5افراد جاں بحق،30سے زائد زخمی
Updated at 1730 PST ڈاکٹرزکے مطالبات پرصرف پی ایم اے سے بات ہوگی، پنجاب حکومت
Updated at 1715 PST کارکردگی کے پیچھے ٹنڈولکر کا ہاتھ تھا، یووراج سنگھ نے اپنا راز فاش کردیا
Updated at 1700 PST مولانا فضل الرحمان پرخودکش حملے معمولی بات نہیں، چوہدری شجاعت
Updated at 1640 PST بھارت کیخلاف ناکامی، سری لنکن اخبارات سلیکٹرز پر برس پڑے
Updated at 1620 PST دنیا بھر میں پلوفائٹ ڈے ،لوگ سرعام ایک دوسرے کی دھنائی کرتے رہے
Updated at 1605 PST کرم ایجنسی: طوری قبائل نے حکومتی اداروں کا بائیکاٹ ختم کردیا
Updated at 1555 PST لاس اینجلس میں کڈز چوائس ایوارڈ ، جونی ڈیپ بہترین ادکارقرار
Updated at 1540 PST قازقستان میں صدارتی انتخاب کیلئے ووٹنگ ، اپوزیشن کا بائیکاٹ
Updated at 1530 PST ورلڈ کپ جیتنے پر بیرون ملک بھی بھارتیوں کا جشن
Updated at 1515 PST مسلسل ورزش کرنیوالوں کا دل بڑھاپے میں بھی نوجوان رہتا ہے
Updated at 1500 PST فیصل آباد: سائزنگ انڈسٹری میں14 روزبعد کام شروع کردیا گیا
Updated at 1440 PST ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال، مریض پریشان، انسداد پولیو مہم ملتوی کردی گئی
Updated at 1420 PST صدارتی ایوارڈ یافتہ دانشور پروفیسر ظہور اعوان پشاور میں سپرد خاک
Updated at 1410 PST پشاور:خیبرایجنسی میں شہید ہونیوالے ایف سی جوانوں کیلئے قرآن خوانی
Updated at 1400 PST پشاور سمیت خیبر پختونخوا میں بجلی کی متواتر لوڈ شیڈنگ
Updated at 1350 PST پنجا ب کی صورتحال پر خیبر پختونخوا کے ڈاکٹروں کا ہنگامی اجلاس طلب
Updated at 1340 PST متاثرین مہمندوباجوڑ کی رضاکارانہ واپسی 11اپریل سے شروع ہوگی
Updated at 1330 PST من موہن کشمیر سمیت تمام ایشوز پر بات کو تیار ہیں، منظوروٹو
Updated at 1320 PST لاہور : گلبرگ میں ٹریفک حادثیہ،ایک شخص ہلاک
Updated at 1310 PST اسلام آباد:جعلی ویزے پربرطانیہ جانے کی کوشش میں تین افرادگرفتار
Updated at 1300 PST پشاور یونیورسٹی ، ایم اے پولیٹیکل سائنس کے نتائج کا اعلان
Updated at 1250 PST ڈچ با شندے کا2 گھنٹے سے زائد لوگوں کے ہجوم پرسرفنگ کا ریکارڈ
Updated at 1235 PST لیڈی گاگا کے ملبوسات سے متاثر ہوکر تیار کیے گئے کپ کیکس
Updated at 1225 PST مہمند اور باجوڑ کے آئی ڈی پیز کی واپسی گیارہ اپریل سے شروع ہوگی
Updated at 1210 PST ایم کیو ایم کی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی تجویز
Updated at 1150 PST ملک کے بیشتر علاقوں میں لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری
Updated at 1135 PST لیبیا،نیٹو حملے میں شہریوں کی ہلاکتوں کی تفتیش شروع
Updated at 1125 PST بلوچستان کے تمام ڈویژنزمیں موسم خشک رہنے کاامکان
Updated at 1110 PST کراچی ،مختلف وارداتوں میں2افراد قتل،5زخمی
Updated at 1050 PST بلوچستان میں بجلی کاشارٹ فال ،16گھنٹے تک کی لوڈ شیڈنگ
Updated at 1025 PST درہ آدم خیل میں فورسز کا آپریشن،3شدت پسند ہلاک
Updated at 1000 PST مولانا فضل الرحمن پر حملے میں بلیک واٹر ملوث ہے،مفتی کفایت اللہ
Updated at 0930 PST ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال آج بھی جاری،مریضوں کو سخت پریشانی
Updated at 0855 PST 24قیراط سونے اور ہیروں سے مزین مہنگا ترین ایپل آئی پیڈ2
Updated at 0825 PST کترینہ نے شاہ رخ کیلئے ہر تیک روشن کے ساتھ کا م کی آفر ٹھکرادی
Updated at 0800 PST بیلاروس کی وکٹوریہ ایزارنکا نے شرا پووا کو ہراکر ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا
Updated at 0715 PST لیبیا : مختلف شہروں میں شدید لڑائی جاری ،50سے زائد افراد ہلاک
Updated at 0600 PST رحیم یار خان:خان پورمیں پولیس مقابلے کے بعد11 ڈاکو گرفتار
Updated at 0515 PST کراچی: لیاقت آباد صرافہ بازار کے قریب فائرنگ ،بیٹا جاں بحق ،باپ زخمی
Updated at 0500 PST لاہور : ڈاکوؤں نے نجی گاڑیو ں اور دو بسوں کے مسافروں کو لوٹ لیا
Updated at 0430 PST قرآن پاک کی بے حرمتی عدم برداشت اور تعصب کی انتہا ہے ،اوباما
Updated at 0345 PST کراچی: ٹیکسٹائل مل میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا

بشکریہ جنگ