URDUSKY || NETWORK

ڈینگی سے متاثرین کیلئے فاطمید فاونڈیشن کی طرف سے مفت پلیٹس فراہم کرنے کا اہتمام

97

الطاف گوہر……ڈینگی بخار سے متاثرین  میں سے اگر کسی کو پلیٹلٹس چاہیں تو فاطمید فاونڈیشن کی طرف سے پلیٹلٹس بنا کر دینے کی مفت سہولت کا اہتمnewsام کیا گیا ہے ۔ نمائندہ اردو سکائی سے بات کرتے ہوئے فاطمید فاوندیشن کے عبدالحمیدصاحب نے بتا یا کہ ہمارے پاس کوئی بھی  صاحب ڈونر کا انتظام کرکے لے آتے ہیں تو ہم اس کے خون سے پلیٹلٹس بنا کر دینے کا کوئی بھی معاوضہ نہیں لیتے ۔ حالانکہ پلیٹلٹس تیار کرنے پر اخراجات آتے ہیں مگر فاطمید فاونڈیشن  وطن عزیز  پاکستان کے ڈینگی بخار جیسی  پریشانی میں گھرے لوگوں کی مدد کرنے کا جذبہ رکھتے ہیں۔
کسی بھی طرح کی مذید معلومات یا فاطمید فاونڈیشن سے رابطہ چاہیں تو آپ درج ذیل فون نمبرز پر رابطہ کرسکتے ہیں
042-35210835
35210836
35210838