URDUSKY || NETWORK

پنجاب بھر کی ڈینگی بخار کے سامنے لاچاری |اندرون سندھ موسلادھار بارش، حادثات میں11افراد جاں بحق|اردو سکائی اخبار 12 ستمبر 2011

116
لاہور )اردو سکائی ر پورٹ(ڈینگی بخار نے لاہور کے شہریوں کو جھنجوڑ کے رکھ دیا ، بچے ، بڑے اور بوڑھے سبھی اس کے سامنے لاچار ہو کہ رہ گئے ، حکومتی ادار ے،بلخصوص  محکمہ صحت،کار پو ریشن   نہ معلوم اس وقت کہاں تھے جب اس پریشانی کا حل کیا جا سکتا تھا ، کیا محکمے اب صرف بیماروں کی تیمار داری کریں گے?
، اب صرورت اس بات کی ہے کہ اس معاملے کیسے بنٹا جائے   اور اس کا کائی خاطر خواہ حل نکالا جائےdengue fever
اندرون سندھ موسلادھار بارش، حادثات میں11افراد جاں بحق
Updated at 2230 PST
کراچی …سندھ کے مختلف علاقوں میں صبح سے شروع ہونیوالی طوفانی بارش کا سلسلہ تاحال وقفے وقفے سے جاری ہے،آج کی بارش نے جہاں متاثرین کی مشکلات میں اضافہ کردیا وہیں مختلف اضلاع میں مزید کئی دیہات بھی زیر آب آگئے، بارش کے دوران مختلف واقعات میں آج مزید 11 افراد جاں بحق ہوئے۔ حیدرآباد میں بارش کے دوران شہر کے تمام نشیبی علاقے ایک بار پھر پانی کی لپیٹ میں آگئے اور سڑکیں ندی نالوں کے منظر پیش کرنے لگے،جامشورو، کوٹری، ٹنڈولہ یار، ٹنڈومحمد خان اور مٹیاری سمیت دیگر علاقوں میں بھی بارش کے بعد معمولات زندگی ایک بار پھر مفلوج ہوکر رہ گئے۔حیدرآبادمیں شام ساڑھے4بجے سے موسلادھاربارش کاسلسلہ جاری ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق 60 ملی میٹربارش ریکارڈکی گئی۔لطیف آبادنمبر2، 12اورایوب کالونی میں گھروں میں پانی داخل ہوچکا ہے جبکہ شہرکے بیشترعلاقوں میں گھٹنوں گھٹنوں پانی جمع ہوگیا۔حیدرآباد کے ضلعی ایڈمنسٹریٹر کے مطابق شہر سے برساتی پانی نکالنے کا کام شرو ع کیا جا چکا ہے،انہوں نے اعلان کیا ہے کل سرکاری و غیر سرکاری اسکول بند رہیں گے۔ نوابشاہ،بدین اورسانگھڑمیں بارشوں اورسیلاب سیصورتحال انتہائی خراب ہوگئی۔متاثرین کیمپوں میں پریشان،کوئی پوچھنے والا نہیں جبکہ ضلعی انتظامیہ امدادی کاموں کے بجائے وی آئی پی موومنٹ میں مصروف ہیں جبکہ بدین اورنوابشاہ میں لاکھوں متاثرین کیمپوں میں پریشان ہیں۔ انہوں نے شکوہ کیا ہے کہ ضلعی انتظامیہ اورسیاستدان فوٹوسیشن کرارہے ہیں ۔بھٹ شاہ اورہالامیں چھتیں اوردیواریں گرنے سے2بچوں سمیت3 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ کوٹری میں بھی مکانوں کی چھتیں اوردیواریں گرنے سے9افرادزخمی ہوگئے۔بدین میں طوفانی بارش کے باعث ایل بی او ڈی سیم نالے میں پانی کا بہاوٴ 40 ہزار کیوسک سے بھی تجاوز کرنے کے بعد سیم نالے میں کئی مقامات پر شدید طغیانی آگئی ہے۔پاک فوج کے جوانوں نے ملکانی شریف، خیرپورگمبوہ، پنگریو اور شادی لاج سمیت دیگر متاثرہ علاقوں سے تین ہزار سے زاید لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا تاہم بھوک اور پیاس سے نڈھال ہزاروں افراد تا حال پانی میں پھنسے ہوئے ہیں۔ٹھٹھہ میں شدید بارش کے دوران شہر کے نشیبی علاقوں سمیت قومی شاہراہ کا بڑا حصہ بھی زیر آب آگیا،جبکہ تیز بارش کے باعث قومی شاہراہ میں کئی مقامات پر گڑھے پڑ گئے ہیں۔بارش کے دوران شہر کی کچی آبادیوں میں گھروں کے اندر پانی داخل ہوجانے کے بعد متاثرین نے انتظامیہ کے خلاف احتجاج بھی کیا،سانگھڑ اور اس کے مضافات میں تیز بارش کی وجہ سے شہر کے تمام علاقے زیر آب آگئے ہیں اور نوابشاہ روڈ زیر آب آجانے کے بعد سانگھڑ شہر کا دیگر علاقوں سے زمینی رابطہ بھی منقطع ہوگیا ہے۔شہدادپور، کھپرو، جھول اور ٹنڈوآدم سمیت دیگر علاقوں میں بھی بارش وقفے وقفے سے جاری ہے جس کے باعث شہروں میں کئی کئی فٹ پانی جمع ہوگیا ہے۔میرپورخاص میں شدید بارش کی وجہ سے شہر سے ملحقہ سیم نالوں کے اطراف بند باندھنے کا کام بھی روک دیا گیا ہے۔سامارو، کنری، پتھورو، نبی سر اور ٹالی سمیت عمرکوٹ کے دیگر علاقوں میں بھی موسلا دھار بارش جاری ہے، مختلف علاقوں میں ہزاروں افراد پانی میں پھنسے ہوئے ہیں جبکہ حکام کی جانب سے اعلان کے باوجود انہیں کشتیاں فراہم نہیں کی گئیں۔
 Updated at 2210 PST کراچی کے مختلف علاقوں میں وقفہ وقفہ سے ہلکی اور تیز بارش جاری
 Updated at 2200 PST چیف جسٹس افتخار چوہدری کراچی پہنچ گئے
 Updated at 2150 PST پاسکو اسٹیل کا پاکستان میں ڈیڑھ کروڑلاکھ ڈالر سرمایہ کاری کرنے کا اعلان
 Updated at 2140 PST ایف بی آر کی کوتاہی: فلڈ ریلیف سرچارج کی مد میں8 ارب وصول
 Updated at 2130 PST انٹرنیشنل کرکٹ کونسل سالانہ ایوارڈز کی تقریب آج لندن میں ہوگی
 Updated at 2120 PST سال کی بہترین ون ڈے ٹیم کا اعلان ،پاکستان سے صرف عمرگل شامل
 Updated at 2110 PST کے ایس ای: آئل کمپنیوں نے مالیاتی نتائج کا اعلان کردیا
 Updated at 2100 PST فرانس: مو سیقی کے ذریعے گا ئے کے ریوڑ کو محظوظ کر نے کی کو شش
 Updated at 2050 PST جیوانی کے قریب کشتی الٹنے سے 8افراد جاں بحق
 Updated at 2040 PST سندھ:بارشوں سے کھجور کی فصل کو شدید نقصان،اربوں روپے کے نقصان
 Updated at 2030 PST رواں مالی سال پہلے 2ماہ میں برآمدات میں کمی، تجارتی خسارے میں اضافہ
 Updated at 2020 PST یورپی خطے میں مالی بحران ، یورو 2001 کے بعد کم ترین سطح پر
 Updated at 2010 PST حکومت کابجٹ خسارہ پورا کرنے کیلئے بینکوں سے قرض لینے کا عمل جاری
 Updated at 2000 PST ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پانچ سو روپے کا اضافہ
 Updated at 1950 PST اگست میں 12 ہزار 117 گاڑیاں فروخت کی گئیں
 Updated at 1940 PST پنجاب : بارشوں سے گنے اور چاول کی فصل پر مثبت اثرات پڑینگے
 Updated at 1930 PST سندھ میں کپاس کو نقصان:فی من قیمت میں 25فیصد اضافہ
 Updated at 1920 PST وزیراعظم گیلانی نے مسئلہ کشمیرکو بھارت سے تعلقات میں رکاوٹ قراردیا
 Updated at 1910 PST کراچی اسٹاک ایکسچینج میں ہفتے وار کاروبار کے آغاز پر مندی
 Updated at 1900 PST حساس ادارے نے براہمداغ کو پناہ گزین کا درجہ دینے کی مخالفت کی تھی
 Updated at 1840 PST اگست میں ریکارڈ 1 ارب 30 کروڑ ڈالر کی ترسیلات زر کی گئیں
 Updated at 1820 PST لاہور ریلوے اسٹیشن سے بوگی چوری کا ڈراپ سین ،میجر سمیت تمام ملزم گرفتار
 Updated at 1800 PST گیس کی کمی:کے ای ایس سی نے پھر 12گھنٹے لوڈ شیڈنگ کی وارننگ دیدی
 Updated at 1740 PST کوئٹہ سے پاکستانی نژاد امریکی سمیت دو افراد کا اغوا اور رہائی
 Updated at 1725 PST ذوالفقار مرزا دوسروں کی زبان بول رہے ہیں،منظور وسان
 Updated at 1700 PST کینیا میں تیل کی پائپ لائن میں آگ لگنے سے100 افراد ہلاک
 Updated at 1640 PST عالمی مافیا پاکستان توڑنا چاہتا ہے، منور حسن
 Updated at 1620 PST کراچی:کامران مادھوری اورسہیل کمانڈوکوگواہوں نے شناخت کرلیا
 Updated at 1600 PST طالبان کی جانب سے قطر میں اپنا سیاسی ہیڈ کوارٹر کھولنے کی تیاریاں
 Updated at 1550 PST فلم ”اگنی پت“ کے ری میک نے ریلیز سے پہلے ہی دھوم مچا دی
 Updated at 1550 PST امریکہ نے ترکی میں جاسوس طیاروں کی تعیناتی پر غور شروع کر دیا
 Updated at 1540 PST برطانیہ:جبری مشقت لینے کاالزام ، 5 افراد گرفتار
 Updated at 1540 PST رنبیرکپور ”راک سٹار“ کی تشہیرکیلئے ممبئی پہنچ گئے
 Updated at 1530 PST پنجاب میں ڈینگی کا مرض بے قابو،10ہلاک،3ہزار سے زائد متاثر
 Updated at 1530 PST خلیج عدن میں صومالی قزاقوں کا حملہ، فرانسیسی بحری جہاز کا کپتان ہلاک
 Updated at 1515 PST مصر سفارتکاروں کی سلامتی کیلئے اضافی اقدامات کرے،روس
 Updated at 1510 PST پنجاب میں ووٹوں کی خریداری جاری ہے،شہباز شریف/وکی لیکس
 Updated at 1500 PST کراچی میں ڈینگی سے بچاوٴ کیلئے تمام سوئمنگ پولز بند کرنے کا حکم
 Updated at 1500 PST لیبیا میں معمر قذافی کا انٹیلی جنس سربراہ گرفتار
 Updated at 1445 PST جاپان میں جوہری توانائی کے استعمال کے خلاف مظاہرے
 Updated at 1440 PST اسپینش لالیگا اور جرمن لیگ میں حریفوں کی ایک دوسرے پر گولز کی بارش
 Updated at 1440 PST بدین نوابشاہ کے بعد دیگر اضلاع میں بھی بارشوں سے تباہی
 Updated at 1430 PST پریانکا چوپڑا کی ملبوسات کی پروموشن کیلئے ریمپ پر واک
 Updated at 1430 PST لیبیا : بنی ولید کے قریب قذافی حامیوں اور مخالفین میں جھڑپیں جاری
 Updated at 1430 PST تخریب کاری کے 358منصوبے ناکام بنائے،آئی جی خیبرپختونخوا
 Updated at 1430 PST وزیرا علیٰ پنجاب شہباز شریف کا بینظیر بھٹو اسپتال کا اچانک دورہ
 Updated at 1420 PST تخریب کاری کے 358منصوبے ناکام بنائے،آئی جی خیبرپختونخوا
 Updated at 1415 PST ہیرو نہ ہوتا تو کترینہ کیف کا باڈی گارڈ ہوتا،سلمان خان
 Updated at 1410 PST آٹھویں جماعت سے ہی شاہ کی دیوانی ہوں، سونم کپور
 Updated at 1400 PST اسرائیلی کابینہ کا عرب قبائل کیلئے 334 ملین ڈالر کے منصوبے کا اعلان
 Updated at 1400 PST سندھ میں سیلاب سے209افراد جاں بحق ہوئے،این ڈی ایم اے
 Updated at 1345 PST بھارت: تامل ناڈو میں پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں،6 افراد ہلاک
 Updated at 1330 PST جرمن وزیرخارجہ اردن پہنچ گئے،محمود عباس سے ملاقات کرینگے
 Updated at 1330 PST ہم جیسے پیپلز پارٹی کے کارکن کے پاس کوئی شوگر ملز نہیں،پیر مظہرالحق
 Updated at 1310 PST فرانس: یہودیت کیخلاف بیان دینے والے برطانوی فیشن ڈیزائنرکو سزا
 Updated at 1300 PST ریٹائرڈجج2 سال تک ملازمت نہیں کر سکتے، چیف جسٹس
 Updated at 1300 PST انڈونیشیا : ٹریفک حادثے میں 19 افراد ہلاک
 Updated at 1250 PST بالی وڈکا شہنشاہ امیتابھ ہالی وڈ کے لئے مفت
 Updated at 1230 PST ریلوے کی مسروقہ بوگی کا ڈراپ سین، تانبہ گجرات میں فروخت ہوا
 Updated at 1215 PST ٹرینوں کی کوئٹہ آمدورفت میں آٹھ گھنٹے تک کی تاخیر
 Updated at 1200 PST پشاور اور گردنواح میں موسم ابر آلود رہنے اور بارش کی پیشن گوئی
 Updated at 1145 PST کورکمانڈر لیفٹننٹ جنرل ظہیرالاسلام کا بارش سے متاثرہ علاقوں کا دورہ
 Updated at 1130 PST لاہور:لیٹر پیڈپرکلرک کے تبادلے کا حکم،رکن پنجاب اسمبلی کی سرزنش
 Updated at 1100 PST سندھ کے بیشتر علاقوں میں بارشیں تین روز تک جاری رہنے کا امکان
 Updated at 1050 PST شنگھائی:بین الاقوامی سیاحتی میلہ،دنیا بھر سے5لاکھ سیاحوں کی شرکت
 Updated at 1030 PST سیکریٹری پنجاب منرل ڈیولپمنٹ کارپوریشن کا ڈینگی بخار سے انتقال
 Updated at 1020 PST صدرزرداری امریکا سے ڈیل کرنا چاہتے تھے، وکی لیکس
 Updated at 1000 PST بدین: سیم نالے سے نکلنے والے سیلابی ریلے سے آبادیوں کو خطرہ
 Updated at 0930 PST یو ایس اوپن : آسٹریلیا کی سمانتھا نے سرینا ولیمز کو اپ سیٹ شکست دیدی
 Updated at 0915 PST اداکار میٹ ڈیمن کی ایکشن تھرلر فلم باکس آفس پر سب سے آگے
 Updated at 0910 PST این آر او کیخلاف فیصلے کے باوجود کسی کو سزا نہیں ملے گی، وکی لیکس
 Updated at 0835 PST قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس میں کراچی پر گرما گرم بحث کا امکان
 Updated at 0620 PST لاہور:پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک،2 گرفتار
 Updated at 0600 PST تاجر کی عدم دستیابی کے خلاف شیر شاہ کباڑی مارکیٹ بند رہے گی
 Updated at 0530 PST امریکا کو پہلے سے کہیں زیادہ مضبوط اورمستحکم بنائیں گے،اوباما
 Updated at 0500 PST کراچی : بارش کے باعث کئی علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل
 Updated at 0430 PST کراچی:مسکن چورنگی کے قریب اپارٹمنٹس سے2 مشتبہ افراد زیرحراست

بشکریہ جنگ