URDUSKY || NETWORK

پی سی او ججز کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی ہوگی،سپریم کورٹ|اردو سکائی اخبار 18 مئی 2011

108
پی سی او ججز کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی ہوگی،سپریم کورٹnews
Updated at 1000 PST
اسلام آباد…سپریم کورٹ نے پی سی او کے تحت حلف اٹھانے والے7ججوں کی انٹراکورٹ اپیلیں مستردکر دی ہیں۔ اس سلسلے میں فیصلہ چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں 6رکنی لارجر بنچ نے فیصلہ سنایا جس کے مطابق پی سی کا حلف لینے والے آئینی طور پر ججز نہیں رہے، 18ویں ترمیم کے بعد پارلیمنٹ نے پی سی او ججز کی توثیق نہیں کی، اپیل کنندگان جج نہیں رہے انکے خلاف توہین عدالت کی کارروائی آرٹیکل204کے تحت ہوسکتی ہے۔ وفاقی حکومت پی سی او ججز کی برطرفی کا نوٹیفکیشن جاری کرے۔ یاد رہے کہ توہین عدالت کے فیصلے کے خلاف اپیل کنندگان میں سابق چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ افتخارحسین چودھری، لاہورہائیکورٹ کے شبررضا،حسنات احمد،حامدعلی شاہ،سجادحسین ، سندھ ہائیکورٹ کی جسٹس یاسمین عباسی ، اور پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس جہانزیب رحیم نے اپیل کی تھی۔ لارجر بنچ نے 4اپریل کو سماعت مکمل کر کے فیصلہ محفوظ کر لیا تھا۔
چین، پاکستان کو ہنگامی بنیاد پر50 جے ایف17 تھنڈر طیارے دیگا
Updated at 1635 PST
اسلام آباد…چین نے حکومت پاکستان کو ہنگامی بنیادوں پر50 جے ایف17 تھنڈر طیارے دینے کی یقین دہانی کروادی ہے۔یہ یقین دہانی چین کے حکام نے وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے چین کے دورے دوران کرائی۔ ذرائع کے مطابق ان طیاروں کو جلد از جلد بنایا جائے گااوریہ طیارے بنانے
فلم واسٹیج کی معروف اداکاراؤں نے کراچی میں ڈیرے ڈال دیئے
Updated at 1620 PST
کراچی (رپورٹ #فرقان احمد یوسفی ) فلم اور اسٹیج کی معروف اداکاراؤں نے کراچی میں ڈیرے ڈالنا شروع کردیئے۔ اس کی ابتداء گزشتہ ماہ معروف اسٹیج آرگنائزر چوہدری اسلم نے کی۔ جن کے پروگرام میں اسٹیج کی معروف اداکارہ انجمن شہزادی (مرحومہ) نے کراچی آکر پرفارم کیا تھاجبکہ اکرم قریشی
ثقافتی اور تہذیبی روابط عالمی امن کو یقینی بنا سکتے ہیں،وزیراعظم گیلانی
Updated at 1610 PST
سوزوہو…صالح ظافر…”عالمی ہم آہنگی اور مشترکہ ترقی کے لئے تعاون اور مکالمہ“ کے موضوع پرفورم کے پہلے دوسالہ اجلاس سے خطاب میں وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے بین الاقوامی برادری پر زور دیا کہ آپس میں ہم آہنگی کے رشتے کیلئے بات چیت اور مذاکرات کااستعمال کیا جائے اور
امداد نہ لینا سے 7ارب روپے کا فرق پڑیگا، ٹیکس لگا کر پورا کرینگے، رانا ثنا
Updated at 1555 PST
لاہور…صوبائی وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ خان نے کہا ہے کہ غیر ملکی امداد نہ لینے سے پنجاب حکومت کو چھ سے سات ارب روپے سالانہ کا فرق پڑ ے گا ۔ جسے غیر ترقیاتی اخراجات میں کمی لا کر اور نئے ٹیکسز لگا کر پورا کر لیا جائے
ا
Updated at 1540 PST چین میں جڑواں بچوں کے دلچسپ مقابلے کا اہتمام
Updated at 1525 PST آئرلینڈ کے خلاف ون ڈے میچزمیں کپتانی کا معاملہ حل نہ ہوسکا
Updated at 1520 PST امریکا، برطانیہ اور فرانس کے دفاعی اخراجات کم ترین سطح پرآگئے
Updated at 1510 PST 1117اراکین پارلیمنٹ کی ڈگریاں درست،53کی مشکوک
Updated at 1500 PST کے ای ایس سی اور یونین میں کشمکش،صارفین کو لاوارث چھوڑ دیا گیا
Updated at 1445 PST سپریم کورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کے خلاف کارروائی کا حکم
Updated at 1425 PST حاضر جج پر توہین عدالت نہیں لگتی، عاصمہ جہانگیر
Updated at 1415 PST سبزیوں کی پیداوارمیں اضافے کیلئے اقدامات کرینگے،وزیراعلیٰ پنجاب
Updated at 1400 PST افغان طالبان کی امریکا کے ساتھ مذاکرات کی تردید
Updated at 1350 PST افغانستان،قندوز میں مظاہرین پر فورسز کی فائرنگ11افراد ہلاک
Updated at 1335 PST کوئٹہ میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال جاری
Updated at 1320 PST نوابشاہ میں خاکروبوں کی خیمہ بستی میں آتشزدگی
Updated at 1310 PST زراعت، اٹلی کی حکومت اور خیبرپختونخوا میں 6ملین یورو کا معاہدہ
Updated at 1305 PST کراچی میں بھی ینگ ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل اسٹاف کی ہڑتال جاری
Updated at 1300 PST میکسیکن نو جوانوں میں لمبے نو کیلے بو ٹ پہننے کا مقبول ہو تا انوکھا فیشن
Updated at 1245 PST تنازعات کے خاتمے کیلئے ثقافتی رابطے اہم کردار ادا کرسکتے ہیں،گیلانی
Updated at 1220 PST گھو نگے کے لبا س میں رینگ رینگ کر میرا تھن مکمل کر نے والا برطانوی فٹبالر
Updated at 1210 PST کوئٹہ،سریاب روڈ پر فائرنگ سے ہلاکتوں کی تعداد6ہوگئی
Updated at 1200 PST شدید گرمی میں گھنٹوں کی لوڈشیڈنگ، عوام کا جینا دو بھرہوگیا
Updated at 1140 PST پشاورمیں آلودہ پینے کا پانی بیماریوں کا سبب بن گیا
Updated at 1135 PST جیٹ انجن والے سرف بورڈز مارکیٹ میں متعارف کرادیئے گئے
Updated at 1100 PST پشاور،امریکی شہری مارک ہیون کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری
Updated at 1045 PST ہالی ووڈفلم’ تھور‘ کے کردار کا ننھا نقال انٹرنیٹ پر تیزی سے مقبول ہونے لگا
Updated at 1030 PST امریکہ میں دنیا کی سب سے بڑی زومبہ ڈانس کلاس کا انعقاد
Updated at 1020 PST اسامہ کمپاوٴنڈ کی نگرانی کیلئے اسٹیلتھ طیارے استعمال کئے گئے،رپورٹ
Updated at 0945 PST کوئٹہ:سریاب روڈ پر فائرنگ سے 5 افراد ہلاک، چار زخمی
Updated at 0935 PST بھکر میں گھریلو تنازع پر فائرنگ،ایک ہلاک،بچے سمیت2زخمی
Updated at 0920 PST کے ای ایس سی اور یونین میں جھگڑے میں عوام بلبلا اٹھے
Updated at 0900 PST گیس لودمینجمنٹ کے تحت فیصل آباد کی صنعتوں کو گیس کی فراہمی معطل
Updated at 0800 PST آئی ایم ایف سربراہ کا نیویارک جیل میں خودکشی کرنیکاخطرہ
Updated at 0700 PST کراچی : مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کیخلاف شہریوں کا شدید احتجاج
Updated at 0615 PST لاہور: تاوان نہ ملنے پر لڑکا قتل ،پولیس مقابلے میں دواغواکار ہلاک
Updated at 0550 PST مسلم ملکوں میں امریکا کی مقبولیت میں مزیدکمی ہوگئی،سروے
Updated at 0530 PST القاعدہ نے سیف العدل مصری کوعبوری سربراہ بنالیا،رپورٹ
Updated at 0500 PST کینزفلم فیسٹیول میں فرانسیسی اداکارکے مداح کاعجیب خراج تحسین
Updated at 0445 PST پاکستان کی امداد روکنے کے بجائے تعلقات بہتر بنائے جائیں،ہیر ی ریڈ
Updated at 0415 PST پاکستان اسامہ کی موجودگی اورہلاکت کی تحقیقات کررہاہے، جان کیری
Updated at 0400 PST لاہور:نامعلوم افرادکی گھر میں گھس کر فائرنگ ،بائیس سالہ لڑکی قتل
Updated at 0330 PST اوکاڑہ:خاتون شوہرسے جھگڑے کے بعدتین بچوں سمیت نہرمیں کودگئی