URDUSKY || NETWORK

پاکستان نے بھارت سمیت تمام ممالک کے فضائی حدود پر عائد پابندی ختم کردی،نیا نوٹم جاری

102

اسلام آباد پاکستان نے بھارت سمیت تمام ممالک کے فضائی حدود پر عائد پابندی ختم کردی،سول ایوی ایشن اتھارٹی نے نیا نوٹم جاری کردیا۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق پاکستان نے تمام پروازوں کےلئے اپنی ایئر سپیس کھول دی ہیں،سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق اب تمام روٹس پروازوں کیلئے کھول دیئے گئے ہیں،اب بھارتی ایئر لائنز بھی پاکستانی ایئر سپیس استعمال کر سکتی ہیں،سی اے اے کے مطابق لاہور سے دہلی،بنکاک، کوالالمپور، سری لنکا اورمچی کی پروازیں بھی بحال کردی گئیں،واضح رہے کہ پاک بھارت کشیدگی پر فروری میں بھارتی ایئر لائنز کے پاکستانی حدود کے استعمال پر پابندی کی گئی تھی جس کی وجہ بھارتی ایئر لائن کو روزانہ کی بنیاد پر کروڑوں روپے نقصان کا سامنا تھا،تاہم بعد میں پاکستان نے شمال سے جنوب اور جنوب سے شمال کے صرف تین روٹ کھولے تھے۔

WordPress Plugins Jetsloth – Gravity Forms Image Choices Gravity Forms Tooltips JetSmartFilters For Elementor JetStyleManager for Elementor JetTabs For Elementor JetThemeCore For Elementor JetTricks For Elementor JetWooBuilder For Elementor Jevape – Vape Store Elementor Template Kit Jevelin | Multi-Purpose Responsive WordPress AMP Theme