URDUSKY || NETWORK

ورلڈ کپ کرکٹ فائنل ،سری لنکا کا بھارت کو جیت کیلئے275رنز کا ہدف|اردو سکائی اخبار 2 اپریل 2011

193
ورلڈ کپ کرکٹ فائنل ،سری لنکا کا بھارت کو جیت کیلئے275رنز کا ہدف 

Pakistan News
Pakistan News

Updated at 1810 PST
ممبئی . . . . . ورلڈ کپ کرکٹ2011کے حتمی معرکے میں سری لنکا نے حریف بھارت کو فتح کیلئے275رنز کا ہدف دیا ہے۔ سری لنکن کپتان سنگا کارا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ا ور مقررہ50اوورز میں6وکٹ کے نقصان پر274رنز بنائے جس میں جے وردھنے کے شاندار105 ،سنگا کارا48،تلکا رتنے دلشان 33اور کالو سیکارا کے32رنز شامل تھے۔ بھارت کی جانب سے ظہیر خان اور یووراج سنگھ نے2،2 جبکہ ہر بھجن سنگھ نے ایک وکٹ حاصل کی۔میگا اونٹ کے حتمی اور فائنل میچ کی دلچسپ بات یہ بھی رہی کہ ٹاس دو مرتبہ ہوا پہلی مرتبہ کئے جانے والا ٹاس دونوں کپتانوں کے درمیان غلط فہمی کی وجہ سے دوبارہ کیا گیا، ورلڈ کپ کی تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے کہ ٹاس دوبارکیا گیا ۔جیو سوپر یہ دلچسپ میچ ممبئی کے وینکھڈے اسٹیڈیم بھارت سے براہ راست نشر کر رہا ہے۔
کراچی میں تاجر برادی کابھتہ خوری کیخلاف 5 اپریل کو ہڑتال کااعلان
Updated at 2040 PST
کراچی . . . . . کراچی میں امن و امان کی صورتحال بہتر نہ ہوئی تو تاجر برادری 5 اپریل کو ہڑتال کرے گی۔ایوان صنعت و تجارت کراچی کے صدر سعید شفیق نے جیو نیوز کو بتایا کہ شہر کے تاجر بھتہ خوری اور امن و امان
ذوالفقار علی بھٹوکیس ری اوپن کرنے کا ریفرنس سپریم کورٹ میں دائر
Updated at 1920 PST
اسلام آباد . . . . . سیکریٹری قانون مسعود چشتی نے ذوالفقار علی بھٹو کیس کا دوبارہ جائزہ لینے کے لئے صدارتی ریفرنس سپریم کورٹ میں داخل کر دیا ہے ۔ سیکریٹری قانون مسعود چشتی ، وزارت قانون کے سینئرمشیر چودھری عارف اور پاکستان بار کونسل کے
مشرف کے وارنٹ گرفتاری کی عدم تعمیل ، ڈائریکٹرایف آئی اے طلب
Updated at 1630 PST
راولپنڈی … بے نظیر بھٹو قتل کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کے وارنٹ گرفتاری کی عدم تعمیل پر ٹرائل کورٹ نے ایف آئی اے کے ڈائریکٹر کو طلب کرلیا ہے ، اس قتل کیس کے مدعی پولیس آفیسر کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کیلئے درخواست بھی
لاہور:ینگ ڈاکٹرزتنخواہوں میں 20ہزارروپے اضافے پر ناخوش
Updated at 1615 PST
لاہور…پنجاب بھر میں ینگ ڈاکٹرز نے استعفوں کا سلسلہ شروع کیا تو صوبائی حکومت نئے ڈاکٹر بھرتی کرنے لگی۔اسی دوران سیکرٹری صحت پنجاب کی طرف سے ڈاکٹرز کے مطالبات مانے جانے کا اعلان کر دیا گیا۔ تاہم ینگ ڈاکٹرز اعلان کردہ پیکیج سے خوش نہیں ہوئے۔پنجاب میں ینگ ڈاکٹرز نے
پنجاب میں ڈاکٹروں کا مسئلہ ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے، اراکین سینیٹ
Updated at 1600 PST
اسلام آباد…ارکان سینیٹ نے کہا ہے پنجاب کے اسپتالوں میں ڈاکٹرز کی ہڑتال قابل تشویش ہے اور یہ مسئلہ ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جانا چاہئے ۔اپوزیشن اور ایم کیوایم کے ارکان نے پٹرولیم قیمتوں میں اضافے اور اجلاس میں وزرا کی غیر حاضری کیخلاف واک آؤٹ کیا۔ سینیٹ اجلاس
خام تیل کی قیمت30 ماہ کی بلند ترین سطح پر آگئی
Updated at 1540 PST
سنگاپور … لیبیا میں جاری کشیدگی اور امریکا میں تیل کی طلب میں اضافے کی توقعات کے باعث، خام تیل کی قیمت30 ماہ کی بلند ترین سطح پر آگئی۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکا میں ملازمتوں میں امید سے زائد اضافے کے باعث تیل کی طلب میں اضافے
کراچی سمیت سندھ بھر میں کرائے بڑھانا ناگزیر ہوگیا، ٹرانسپورٹ اتحاد
Updated at 1525 PST
کراچی…کراچی ٹرانسپورٹ اتحاد کا کہنا ہے کہ ڈیزل کی قیمتوں میں حالیہ اضافے سے کراچی سمیت سندھ بھر میں کرائے بڑھانا ناگزیر ہوگیا ہے۔ کراچی ٹرانسپورٹ اتحاد کے صدر ارشاد بخاری نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ڈیزل کی قیمت میں حالیہ اضافے سے ٹرانسپورٹرز کو ڈیزل
Updated at 2110 PST وفاقی تعلیمی بورڈکے ملازمین کی دو روز سے جاری ہڑتال ختم
Updated at 2100 PST کاشتکاروں کی کوئی لابی نہیں،وہ متحدہوکرتنظیم بنائیں، ذوالفقار کھوسہ
Updated at 2050 PST کسی ہڑتالی ڈاکٹر کو گرفتا رکیا نہ ہی ایسا ارادہ ہے،کمشنر راولپنڈی
Updated at 2030 PST لاہور:پیپلزپارٹی کا قافلہ بذریعہ ٹرین لاڑکانہ روانہ
Updated at 2020 PST خیبرپختونخوا : پشاور میں چڑیا گھر کے قیام کی منظوری
Updated at 2010 PST لاہور:نشے کے عادی دوافراد گندے نالے میں ڈوب کرہلاک
Updated at 2000 PST مارچ کے اختتام تک مہنگائی میں15فیصد تک کا اضافہ ریکارڈ
Updated at 1950 PST اوگرا نے7 ایل پی جی کمپنیز پر55 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کر دیا
Updated at 1940 PST لیبیا:البریجہ میں مغربی فوج کا حملہ، ہلاک شدگان کی تعداد13ہوگئی
Updated at 1940 PST فائنل میں مہیلا جے وردھنے کی دوسری ورلڈ کپ سنچری
Updated at 1900 PST ڈاکٹروں کے اہلخانہ کو ہراساں کرنا افسوسناک ہے، منور حسن
Updated at 1850 PST ڈرون حملے ہوئے تودہشت گردی کیخلاف جنگ متاثر ہوگی ، احمد مختار
Updated at 1840 PST ڈیپیکا پاڈوکون کی پرفارمنس ایک آنکھ نہیں بھاتی ، بپاشا باسو
Updated at 1830 PST سینٹ کمیٹی کا اجلاس،نیئر بخاری سوئی نادرن گیس کمپنی کے حکام پر برہم
Updated at 1700 PST تیسری دنیا کے ممالک کی پہلی ترجیح تعلیم ہونی چاہیے،شکیرا
Updated at 1700 PST پشاورمیں غیر ملکی ٹیموں کو فول پروف سکیورٹی دینگے، میاں افتخار
Updated at 1510 PST ہڑتالی ڈاکٹر مریضوں کی حالت پر رحم کریں اور انکا علاج کریں،ذوالفقار کھوسہ
Updated at 1505 PST لاہورمیں موسیقی کانفرنس: شہنائی کے سروں نے حاضرین پر سحر طاری کردیا
Updated at 1455 PST پنجاب: ڈاکٹرز کے مطالبات منظور، تنخواہوں میں اضافہ یکم جولائی سے ہوگا
Updated at 1440 PST پنجاب کے ینگ ڈاکٹرز سے اظہاریکجہتی، خیبر پختونخوا کے ڈاکٹرزکی بھی ہڑتال
Updated at 1430 PST بالائی علاقوں میں تیزہواؤں کے ساتھ بارشیں جاری
Updated at 1415 PST رافیل نڈال اور جوکووچ میامی اوپن ٹینس کے فائنل میں پہنچ گئے
Updated at 1400 PST رولز رائس نے الیکٹر ک کا ر کا کا میا ب تجر بہ کرلیا
Updated at 1345 PST کشمیر کونسل ای یو کے چیئرمین کی گورنر پنجاب سے ملاقات
Updated at 1335 PST ورلڈ کپ کا آخری معرکہ: سری لنکا کی بھارت کیخلاف پہلے بیٹنگ
Updated at 1320 PST 40%بھارتی طالب علم برطانوی ویزہ دھوکہ دہی سے حاصل کرتے ہیں
Updated at 1310 PST بھٹو کیس ری اوپن کرنے سے تاریخ پر لگاسیاہ دھبہ دھل جائیگا،بابر اعوان
Updated at 1300 PST سٹہ بازار میں بھی بھارت فیورٹ،بھارت کی جیت پر1.6روپے کا بھاؤ
Updated at 1230 PST چین میں جاپان سے منگوائی گئیں چار ڈولفنز کا ریڈی ایشن ٹیسٹ
Updated at 1200 PST ناروے:10 سالہ بچے نے بریک ڈانس میں مائیکل جیکسن کو پیچھے چھوڑ دیا
Updated at 1150 PST ہانگ کانگ پاکستان میں اسٹیل پلانٹ قائم کرے گا
Updated at 1120 PST کوئٹہ،مولانافضل الرحمن پرحملے کیخلاف وکلاء کا احتجاج
Updated at 1100 PST کراچی میں دوپہر کے اوقات میں لو چلنے کا امکان
Updated at 1035 PST کرم ایجنسی،نامعلوم افراد نے10طلباء کواغواء کر لیا
Updated at 1010 PST حکومت پنجاب کا الٹی میٹم ہڑتالی ڈاکٹروں نے مسترد کر دیا
Updated at 1000 PST لاہور،ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے20سالہ خاتون جاں بحق
Updated at 0935 PST کراچی،فائرنگ کے مختلف واقعات میں 3افراد زخمی
Updated at 0910 PST کشمور ،مختلف وارداتوں میں3افراد قتل،بچی زخمی
Updated at 0900 PST ورلڈ کپ کرکٹ کا تاج کس کے سر سجے گا؟فیصلہ آج ہوگا
Updated at 0830 PST ہانگ کانگ: نایاب زمرد اور ہیرے جڑے تاج کی نیلامی
Updated at 0800 PST بھارتی ریاست تامل ناڈومیں اژدھے نے بکری کو نگل لیا
Updated at 0700 PST افغانستان میں اقوام متحدہ کے دفتر پر حملے کے بعد سکیورٹی کونسل کااجلاس
Updated at 0630 PST ایوری کوسٹ : دؤکوشہر پر کنٹرول حاصل کرنے کیلئے جھڑپ، 8سو افراد ہلاک
Updated at 0600 PST لیبیا پر میزائلوں اور جنگی طیاروں سے حملے اتوار کو بند کردینگے،امریکا
Updated at 0530 PST غزہ پراسرائیل کافضائی حملہ، تین فلسطینی جاں بحق
Updated at 0500 PST جعفرآباد:مسافر ٹرین پرفائرنگ، ریلوے ٹریک میں دھماکا
Updated at 0330 PST لیبیا : البریقہ میں حکومتی مخالفین اور سیکورٹی فورسز میں جھڑپیں جاری
Updated at 0300 PST شام : مظاہرین پرپھرمبینہ طورپر فائرنگ ، 10افرادہلاک ، درجنوں زخمی
Updated at 0230 PST چیچہ وطنی: مختلف واقعات میں خاتون سمیت دو افراد قتل

بشکریہ جنگ