URDUSKY || NETWORK

ملتان میں دھماکہ ، تین افراد جاں بحق

89

ملتان )مانٹرنگ ڈسک( قذافی چوک ملتان میں دھماکہ ، تین افراد جاں بحق، کئی زخمی ، پولیس چوکی قذافی کی بلڈنگ تباہ، بم موٹر سائیکل میں نصب تھا جبکہ خود کش حملہ آور موٹر سائیکل پر سوار تھا