URDUSKY || NETWORK

لوئردیر،بس اسٹینڈ پر دھماکے سے5افراد جاں بحق |اردو سکائی اخبار 4 اپریل 2011

139
لوئردیر،بس اسٹینڈ پر دھماکے سے5افراد جاں بحق 

Pakistan News
Pakistan News

Updated at 1200 PST
دیر…لوئر دیر کے علاقے جندول مونڈہ میں بس اسٹینڈ پر دھماکا ہوا ہے۔اطلاعات کے مطابق دھماکے نتیجے میں5افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس ذرائع نے دھماکے کی تصدیق کردی تاہم کہا ہے کہ دھماکے کی وجوہ جاننے کی کوششیں جاری ہیں۔
تربیلامیں پانی کی سطح ڈیڈلیول سے صرف11فٹ بلند رہ گئی
Updated at 1130 PST
کراچی…تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح1389.43فٹ رہ گئی جو ڈیڈ لیول سے صرف گیارہ اعشاریہ چار تین فٹ بلند ہے جبکہ منگلا ڈیم میں پانی کی سطح 1096.25فٹ ہوگئی۔فلڈ فورکاسٹنگ ڈویژن لاہور کے مطابق تربیلا ڈیم میں پانی کی آمد انتیس ہزار سات سواوراخراج تیرہ ہزارکیوسک ریکارڈ کیاگیاجبکہ منگلا ڈیم
لیبیا میں اقتدار کی منتقلی پر غورکیا جارہا ہے،امریکی اخبار کا دعویٰ
Updated at 0930 PST
طرابلس … امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ قذافی کے بیٹے ملک میں جاری بحران کا خاتمہ کرنے کے لئے آئینی جمہوریت متعارف کرانے پرغور کر رہے ہیں، اس میں قذافی کی اقتدار سے علیحدگی بھی ممکن ہے۔ دوسری جانب لیبیا کے شہر البریقہ میں حکومت اور مخالفین کے
کراچی،فائرنگ کے مختلف واقعات میں5افراد ہلاک
Updated at 0900 PST
کراچی…کراچی میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ڈاکو سمیت 5 افراد جاں بحق ہو گئے ۔پولیس کے مطابق کورنگی نابینا اسکول کے قریب نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 35 سالہ شخص جاں بحق ہو گیا ۔رنچھوڑ لائن میں بھی مسلح افراد نے فائرنگ کر کے
جاپان : فوکو شیما ایٹمی پلانٹ سے تابکار پانی کا اخراج تاحال روکا نہ جا سکا
Updated at 0800 PST
ٹوکیو … جاپان کے فوکو شیما ایٹمی پلانٹ سے سمندر میں تابکار پانی کا اخراج روکا نہ جا سکا۔ وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ معاملہ حل ہونے میں کئی ماہ لگیں گے،زلزلے اور سونامی سے متاثرہ جاپان کے فوکوشیما ایٹمی پاور پلانٹ سے تاب کاری والے پانی کا اخراج
Updated at 1100 PST ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال کا35واں دن،مریضوں کو سخت پریشانی
Updated at 1000 PST بلوچستان، ہائی رسک اضلاع میں انسداد پولیو مہم شروع
Updated at 0715 PST قرآن پاک کی بے حرمتی:جنرل پیٹریاس،مارک سیڈول کی مذمت
Updated at 0615 PST ڈیلس میں کینسر اسپتال کیلئے فنڈ ریزنگ ڈنر کا10اپریل کو ہوگا
Updated at 0530 PST لیبیا : حکومت کیخلاف جنگ کی تربیت دینے کیلئے عسکری کیمپس قائم
Updated at 0530 PST لندن :ن لیگ کا اجلاس ،مسلم کانفرنس کو ضم کرنے کیلئے رجسٹریشن شروع کی جائیگی
Updated at 0400 PST کراچی : لیاقت آباد انڈر پاس کے قریب فائرنگ ، دو افراد جاں بحق
Updated at 0330 PST امپائر علیم ڈار ورلڈ کپ میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

بشکریہ جنگ