URDUSKY || NETWORK

پاکستان کواسامہ کی ایبٹ آباد میں موجودگی کا علم نہیں تھا، امریکا|اردو سکائی اخبار 8 اپریل 2011

124
پاکستان کواسامہ کی ایبٹ آباد میں موجودگی کا علم نہیں تھا، امریکا
Updated at 1900 PST
واشنگٹن . . . . . امریکا نے کہا ہے کہ پاکستان کواسامہ کی ایبٹ آباد میں موجودگی کا علم نہیں تھا تاہم پاکستان کو اس نیٹ ورک کی تلاش کرنی چاہیے جس کی وجہ سے اسامہ بن لادن وہاں موجود رہا۔وائٹ ہاؤس کے نیشنل سیکیورٹی کے مشیر (Tom Donilon) نے امریکی ٹیلی ویژن کو ایک انٹرویو کے دوران بتایا کہ امریکا کو پاکستان کواسامہ سے متعلق علم ہونے کے شواہد نہیں ملے، اس بارے میں فوجی، سیاسی اور انٹیلی جنس کے حکام کوکچھ نہیں پتہ تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ اسامہ بن لادن کی ہلاکت کے باوجود القاعدہ کوشکست ہو جانے کا اعلان نہیں کرسکتے، ٹام ڈونیلن نے بتایا کہ کمپاؤنڈ سے ملنے والی اشیا کو کالج کی چھوٹی لائبریری کہاجاسکتاہے، یہ دہشت گردی کے بارے میں اب تک ملنے والا اطلاعات کا سب سے بڑا خزانہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر انہیں آئندہ بھی کسی جگہ کے بارے میں معلومات ملیں تو مناسب کارروائی کی جائے گی۔ اب امریکا کو ایمن الظواہری کی تلاش ہے مگر وہ اسامہ کے کمپاؤنڈ کے قریبی علاقوں میں نہیں ہے۔
بغداد:جیل میں قیدی کی فائرنگ، بریگیڈیئر جنرل سمیت 18افراد ہلاک
Updated at 1800 PST
بغداد . . . . . عراق کے شہربغداد کی ایک جیل میں قیدی نے فائرنگ کرکے ایک بریگیڈیئر جنرل سمیت18 افراد کو ہلاک اورکئی کو زخمی کردیا۔عراقی حکام کے مطابق جیل میں موجود قیدی حذیفہ البتاوی نے دوران تفتیش پولیس اہلکارسے بندوق چھین کراندھادھندفائرنگ کردی ،جس سے
پشاور،صوبائی وزیرارباب ایوب کے گھر کے باہر دھماکا
Updated at 1200 PST
پشاور…پشاور میں اے این پی سے تعلق رکھنے والے صوبائی وزیر زراعت ارباب ایوب خان کے گھر کے باہر دھماکا ہوا ہے۔ اطلاعات کے مطابق دھماکا جی ٹی روڈ کے قریب ایک کار میں ہوا جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو لیڈی ریڈنگ اسپتال منتقل
لدھا میں سیکیورٹی فورسز پر ریموٹ کنٹرول بم حملہ،2اہلکار شہید
Updated at 1140 PST
وانا…جنوبی وزیرستان کے علاقے لدھا میں ریموٹ کنٹرول بم حملے میں دو سیکیورٹی اہلکار شہید اور دو زخمی ہوگئے ۔ذرائع کے مطابق جنوبی وزیرستان کی تحصیل لدھا کے علاقے آسمان منزہ میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب ریموٹ کنٹرول بم دھماکا ہوا۔جس کے نتیجے میں دو سیکیورٹی اہلکار موقع
اسامہ کے خلاف آپریشن پر مبنی نیا وڈیو گیم متعارف
Updated at 1120 PST
کراچی…اسامہ کے خلاف امریکی فورسز کے آپریشن کو ویڈیو گیم کی شکل میں پیش کردیا گیا۔ انٹرنیٹ پرجاری کیے گئے اس ویڈیوگیم میں ایبٹ آباد میں ہوئے آپریشن کو محور بنایا گیا ہے۔ ایبٹ آباد آپریشن کی طرز پر امریکی فورسز اسامہ کے کمپاؤنڈ تک پہنچتی ہیں،جب کہ ویڈیو گیم
رواج و روایات کو بچانے کیلئے بولیویا میں350افراد کی اجتماعی شادی
Updated at 1010 PST
لا پاز… رواج وروایات کوبچانے کے لیے بولیویا میں ایک ساتھ ساڑھے تین سوافراد کوشادی کی بندھن میں باندھا گیا ۔اس موقع پر بولیویاکے صدرEvo Morales سب کے شہ بالا بن گئے ۔بولیویا کے شہرلاپاز میں اس خوبصورت رنگا رنگ تقریب کا اہتمام حکومت کی جانب سے کیاگیا جس میں
خیرپور :سٹھیو نہر میں سو فٹ چوڑا شگاف چار گھنٹے بعد پر کرلیا گیا
Updated at 0800 PST
خیرپور … خیرپور شہر کے قریب مہر گاؤں کے سامنے سٹھیو نہر میں سو فٹ چوڑا شگاف چار گھنٹے بعد پر کرلیا گیا ۔ شگاف پڑنے کے باعث سیکڑوں ایکڑ اراضی اور کئی دیہات زیر آب آگئے تھے۔محکمہ آبپاشی ذرائع کے مطابق سٹھیو نہر کے پشتے کمزور ہونے کے
Updated at 2115 PST پاک چین دوستی خطے میں امن وسلامتی کی ضامن ہے، وزیر اعظم گیلانی
Updated at 2100 PST مسلم لیگ ن نواز شریف کی قیادت میں متحد ہے،رانا ثنااللہ
Updated at 2045 PST امریکی شخص جس کا بہترین دوست800پونڈ وزنی بھالو ہے
Updated at 2030 PST امریکا ملاعمرکے بہانے کہوٹہ پربھی حملہ کرسکتا ہے،منور حسن
Updated at 2015 PST پاکستان میں اسامہ کا حامی نیٹ ورک موجود تھا،اوباما
Updated at 2000 PST ایبٹ آباد کے واقعہ پر صدر اوروزیراعظم فوری استعفیٰ دیں، عمران خان
Updated at 1950 PST اسامہ کی بیوائیں اور بچوں کی تحویل کیلئے کسی ملک نے رابطہ نہیں کیا، پاکستان
Updated at 1940 PST مدرز ڈے پر لاہور کیتھڈرل چرچ میں خصوصی عبادت
Updated at 1915 PST ملتان :متحدہ شہری محاذ کی پاک فوج کی حمایت میں ریلی
Updated at 1850 PST تھلیسیمیا کا عالمی دن، لاہور میں سندس فاؤنڈیشن کی ریلی
Updated at 1835 PST شاہ محمود قریشی کو فوری طور پر پارٹی سے برطرف کیا جائے،ملک محمد اجمل
Updated at 1820 PST علاقائی کھیلوں کے مقابلے، پشاور میں تانگہ ریس کا انعقاد
Updated at 1740 PST ایبٹ آباد آپریشن میں پاک فوج کی توہین کی گئی،منورحسن
Updated at 1720 PST اذلان شاہ ہاکی: انگلینڈنے پاکستان کو 3-2سے ہرادیا
Updated at 1645 PST حکومت میں شمولیت پر پارٹی قیادت کو تحفظات سے آگاہ کیا،امیر مقام
Updated at 1630 PST پاک فوج کو بدنامی ،یہودوہنود کا مشترکہ ایجنڈا ہے ،حامد موسوی
Updated at 1615 PST وزیراعظم کا دورہ فرانس مایوس کن تھا، پاکستانی کمیونٹی کی رائے
Updated at 1600 PST ملتان:گرمی بڑھنے سے گیسٹرو کے مرض میں روز بروز اضافہ
Updated at 1100 PST پشاور،مختلف واقعات میں 2افراد ہلاک
Updated at 1035 PST بلوچستان بھرمیں خشک موسم اورگرمی کی شدت میں اضافے کاامکان
Updated at 0955 PST کشمیر اور ملحقہ علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
Updated at 0900 PST کراچی،لیاری سے تشدد زدہ لاش برآمد
Updated at 0715 PST اسامہ کے بعد افغان جنگ کے اختتام پر بھارت کو تشویش
Updated at 0515 PST بعض لوگ ان کے کام میں مداخلت کرتے ہیں ،شاہد آفریدی
Updated at 0500 PST مزارات اولیاء کے تحفظ کیلئے لانگ مارچ کیا جائیگا،سنی اتحاد کونسل
Updated at 0400 PST کراچی:نامعلوم افراد کی فائرنگ ، سیاسی کارکن سمیت4 افراد ہلاک
Updated at 0315 PST اسامہ کی موجودگی پر قیاس آرائیاں مسائل کا حل نہیں ،حقانی

بشکریہ جنگ