URDUSKY || NETWORK

شہباز تاثیر اغوا، ایف آئی اے کی خصوصی ٹیم نے تحقیقات شروع کردیں|اردو سکائی اخبار 26 اگست 2011

134
شہباز تاثیر اغوا، ایف آئی اے کی خصوصی ٹیم نے تحقیقات شروع کردیں
Updated at 2345 PST
لاہور…پنجاب کے مقتول گورنر سلمان تاثیر کے بیٹے شہباز تاثیر کو لاہور سے اغوا کر لیا گیا۔ ایف آئی اے کی خصوصی تفتیشی ٹیم نے پولیس کے ساتھ مل کر تحقیقات شروع کر دی۔ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے قانون نافذ کرنیوالے اداروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ شہباز تاثیر کی جلد بازیابی کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائیں۔ سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے صاحبزادے شہباز تاثیر بغیر کسی محافظ کے آج کیولری گراوٴنڈ میں واقع اپنے گھر سے دفتر کیلئے نکلے۔وہ دفتر کے قریب ایم ایم عالم روڈ پر پہنچے تو نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے انہیں روک لیا۔قریب ہی کھڑی گاڑی سے جینز اور شرٹس پہنے چار افراد نکلے اور شہباز تاثیر کو گن پوائنٹ پر ساتھ لے گئے۔شہباز تاثیر کے اغوا کی خبر ملتے ہی پولیس حکام میں کھلبلی مچ گئی،بھاری نفری نے علاقے کا محاصرہ کر لیا۔ سابق گورنر کے گھر کو بھی پولیس اور رینجرز نے گھیرے میں لے لیا۔پولیس نے شہباز تاثیر کی گاڑی سے ان کا لیپ ٹاپ، دو موبائل اور دیگر سامان برآمد کر لیا۔ شہباز تاثیر کے ساتھ ان کا ایک دوست بھی تھا جسے اغوا کار چھوڑ گئے۔ پولیس کے مطابق انہیں فردوس مارکیٹ کے قریب سے ایک ٹرپل ٹو ملی ہے جو ممکنہ طور پرشہباز کو اغوا کرنے والوں نے پھینکی۔وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے دن دیہاڑے اغوا کی اس سنگین واردات کا نوٹس لے لیا۔ وزیراعلیٰ نے سابق گورنر سلمان تاثیر کی صاحبزادی کو ٹیلیفون بھی کیا اور انہیں مکمل تعاون کا یقین دلایا۔ وزیر داخلہ رحمان ملک کی ہدایت پر ایف آئی اے کی خصوصی تفتیشی ٹیم بھی جائے وقوعہ پر پہنچی اور شواہد اکٹھے کئے۔شہباز تاثیر کے اغوا کے بعد لاہور کے داخلی اور خارجی راستوں پر سکیورٹی سخت کر دی گئی پولیس جگہ جگہ ناکے لگا کر گاڑیوں کی تلاشی لے رہی ہے۔
ایک ٹیسٹ اور تین ون ڈے میچز کیلئے قومی کرکٹ ٹیم زمبابوے پہنچ گئی
Updated at 2230 PST
ہرارے …ایک ٹیسٹ اور تین ون ڈے میچوں پر مشتمل سیریز میں شرکت کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم زمبابوے پہنچ گئی۔طویل سفر کے باعث پاکستان ٹیم نے زمبابوے پہنچنے کے بعد جمعہ کو آرام کیا۔ قومی ٹیم کل بلاوایو اسٹیڈیم میں پہلا ٹریننگ سیشن کرے گی۔ قومی ٹیم دورہ زمبابوے کا …
وزیراعظم نے جمعتہ الوداع پرنمازفیصل مسجدمیں اداکی
Updated at 2150 PST
اسلام آباد…وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے جمعتہ الوداع کے موقع پر فیصل مسجدمیں جمعے کی نمازاداکی۔ اس موقع پروی وی آئی پی پروٹوکول کے باعث ہزاروں افراد کو راستے بند کرکے مسجدمیں داخل ہونے سے محروم کردیاگیا۔وفاقی کابینہ نے جمعتہ الوداع کو یوم دعا کے طور پر منانے کا …
اسلام آباد:ہوٹل پر چھاپہ،3دہشتگرد گرفتار،خودکش جیکٹ اور اسلحہ برآمد
Updated at 1900 PST
اسلام آباد …اسلام آباد میں ایک ہوٹل پر چھاپے کے دوران مبینہ دہشت گرد کو گرفتار کرلیا گیا،ملزم کی نشاندہی پر دو مزید افرادگرفتار کرلئے گئے جبکہ ایک مکان کی چھت سے خود کش جیکٹ اور اسلحہ بھی برآمد کرلیا گیا۔ذرائع کے مطابق پولیس نے آبپارہ کے ایک ہوٹل پر …
 Updated at 2340 PST شہبازتاثیرکا اغوا،پنجاب حکومت ملوث ہے یا نااہل ہے،لطیف کھوسہ
 Updated at 2330 PST ترجمان دفتر خارجہ تہمینہ جنجوعہ اٹلی میں سفیر نامزد
 Updated at 2300 PST شہباز تاثیر کی بحفاظت بازیابی کیلئیاقدامات کیے جائیں ، الطاف حسین
 Updated at 2240 PST شہبازتاثیر کے اغوا کا مقدمہ درج، دو مشتبہ افراد کو گرفتارکرلیا گیا
 Updated at 2130 PST یوروپا لیگ فٹ بال: اسکاٹ لینڈ رینجرز ٹورنامنٹ سے باہر
 Updated at 2120 PST بھارت کیخلاف ٹی 20اور ون ڈے سیریز کیلئے انگلش ٹیم کا اعلان
 Updated at 1820 PST پرندوں کو ائیر پورٹ سے دور رکھنے کا ہتھیار تیار کرلیاگیا
 Updated at 1810 PST آئی سی سی کی ٹیسٹ الیون آف دی ائیر کا اعلان ، کوئی پاکستانی شامل نہیں
 Updated at 1810 PST شہباز تاثیر کے اغوا سے چند سیکنڈ پہلے کی ویڈیو جیو نیوز کو موصول
 Updated at 1800 PST ایران میں پہلے اوپن ائیر میوزیم کا قیام
 Updated at 1750 PST بپاشا راز3میں عمران ہاشمی کے ساتھ مرکزی کردار ادا کریں گی
 Updated at 1740 PST کراچی میں فوج کوبلانافی الوقت مناسب نہیں،پروفیسرغفوراحمد
 Updated at 1730 PST نائیجیریا:اقوام متحدہ کے دفتر میں دھماکا، 10افراد ہلاک
 Updated at 1720 PST امریکی آرٹسٹ کامصوری کیلئے کھیتوں کو کینوس کے طور پر استعما ل
 Updated at 1710 PST کراچی میں امن کی ذمہ داری میری ہے، منظوروسان
 Updated at 1700 PST جماعت اسلامی کی کراچی میں قتل بدامنی اور بھتہ خوری کیخلاف امن ریلی
 Updated at 1650 PST سحری اور افطاری کے اوقات میں لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری
 Updated at 1640 PST بے گھر کتوں کی فیشن واک ، پسند آنے والے کو گو د بھی لے سکتے ہیں
 Updated at 1630 PST آسٹریلوی خاتون کا جسم پر 110روما ل با ندھنے کا عالمی ریکارڈ
 Updated at 1620 PST دریاجندی اور کابل میں درمیانے درجے کا سیلاب ریکارڈ
 Updated at 1610 PST کراچی :اورنگی ٹاوٴن میں نجی بینک سے 45 لا کھ روپے لوٹ لئے گئے
 Updated at 1600 PST کراچی میں جمعتہ الوداع مذہبی جوش وجذبے سے منایا گیا
 Updated at 1555 PST وزیر اعلیٰ پنجاب نیشہباز تاثیر کے اغوا کا نوٹس لے لیا
 Updated at 1550 PST شہباز تاثیر کا اغوا، لاہور کے داخلی اور خارجی راستوں کی نگرانی سخت
 Updated at 1545 PST جنوبی یمن میں امریکی ڈرون حملہ، 8مشتبہ دہشت گرد ہلاک
 Updated at 1535 PST یوکرائن میں خفیہ فوجی اڈے کو میوزیم بنا دیا گیا
 Updated at 1525 PST یورپی خلائی اسٹیشن سے روسی راکٹ کی پہلی پرواز 20 اکتوبر کو روانہ ہوگی
 Updated at 1515 PST لیبیا : باغی کونسل کا اپنی حکومت تسلیم کرنے والی ریاستوں کو ٹھیکے دینے کا وعدہ
 Updated at 1510 PST لائنل میسی کے لئے یوئیفا کے بہترین فٹ بالر کا ایوارڈ
 Updated at 1505 PST چین نے فوج سے متعلق پنٹاگون کے خدشات کو مسترد کردیا
 Updated at 1505 PST جاپانی آرٹسٹ نے دلکش آرٹ کو بو تلوں میں بند کر دیا
 Updated at 1500 PST وزیراعظم،وزیر داخلہ کی شہباز تاثر کی جلد بازیابی کیلئے ہدایات
 Updated at 1455 PST آسٹریلوی بینک کے سربراہ کی چین کو اپنی کرنسی مضبوط کرنے کی ہدایت
 Updated at 1455 PST فلسطینی جدوجہد کی حمایت جاری رہے گی، چین
 Updated at 1455 PST لندن کے چڑیا گھر میں جا نوروں کے سالانہ چیک اپ کا آغاز
 Updated at 1450 PST سلمان خان کی فلم با ڈی گا رڈ کی ما رکیٹنگ کیلئے22 کر و ڑ روپے کا بجٹ
 Updated at 1445 PST چلی میں تعلیمی اصلاحات کیلئے مظاہرے، جھڑپوں میں 69 افراد زخمی
 Updated at 1425 PST عالمی بحران کے باوجود ایشیائی ممالک کی معاشی کارکردگی بہتر رہی، ایشیائی بینک
 Updated at 1425 PST عالمی بحران کے باوجود ایشیائی ممالک کی معاشی کارکردگی بہتر رہی، ایشیائی بینک
 Updated at 1420 PST اختر بلند رانا کی تقرری پر چیف جسٹس کا صدر زرداری کو خط
 Updated at 1415 PST جاپانی وزیر اعظم ناتو کان مستعفی ہوگئے
 Updated at 1415 PST کرینہ کپور باڈی گارڈ کی پروموشن کیلئے احمد آباد پہنچ گئیں
 Updated at 1410 PST لاہور،مزید76افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق
 Updated at 1410 PST سلمان خان کی نئی فلم باڈی گارڈ کے 70فیصد ٹکٹ فروخت
 Updated at 1405 PST کریلا ذیابیطس کو کنٹرول کرنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے، ماہرین
 Updated at 1400 PST پھٹی کی خریدو فروخت پر عائد ودہولڈنگ ٹیکس کے خاتمے کا نوٹیفیکیشن جاری
 Updated at 1400 PST پڑھائی دوبارہ شروع کرنے کا ارادہ نہیں۔ سیلینا گومز
 Updated at 1355 PST اے ٹی پی ٹینس،امریکا کے اینڈی روڈک سیمی فائنل میں پہنچ گئے
 Updated at 1340 PST شہباز تاثیر کااغواء افسوسنا ک ہے،جلد بازیاب کرایا جائیگا، رانا ثنااللہ
 Updated at 1310 PST بار ایسوسی ایشنز کا ٹارگٹ کلرز کا مقدمہ نہ لڑنے کا فیصلہ
 Updated at 1245 PST اکبر بگٹی کی پانچویں برسی، بلوچستان میں ہڑتال
 Updated at 1230 PST بھوک ہڑتال سے انا ہزارے کا وزن کم ہوگیا لیکن عزم نہیں
 Updated at 1210 PST کراچی میں قتل و غارت گری پر ایکشن کیو ں نہیں لیا گیا،سپریم کورٹ
 Updated at 1150 PST مزدوروں کے حقوق کی بحالی کیلئے نئی ترمیم لائیں گے، شہباز شریف
 Updated at 1120 PST سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے صاحبزادے شہباز تاثیر اغوا
 Updated at 1100 PST کراچی کے مختلف علاقوں میں آپریشن،20افراد زیر حراست
 Updated at 1020 PST لیبیا کے عوام قذافی کا صفحہ پلٹ کر نیا جمہوری لیبیا تعمیر کریں،ہلیری
 Updated at 0950 PST لاہور،جناح اسپتال میں ڈینگی بخار میں مبتلا مریضہ انتقال کر گئی
 Updated at 0940 PST شمالی میکسیکو میں کلب پر حملہ،ہلاکتوں کی تعداد51ہوگئی،متعدد زخمی
 Updated at 0930 PST کوہستان،امدادی کارروائیوں کیلئے پاک فوج کے ہیلی کاپٹرز پہنچ گئے
 Updated at 0900 PST کراچی:پاک کالونی،ریکسرلائن اور بڑابورڈ میں آپریشن
 Updated at 0830 PST اعجازالحسن کوصدر پی پی اوورسیز کمیٹی بنانے کا فیصلہ واپس لے لیاگیا
 Updated at 0815 PST امریکا:سمندری طوفان آئیرین کل داخل ہوگا،ایمرجنسی کا اعلان
 Updated at 0715 PST کراچی :کورنگی میں پولیس اور رینجرز کا مشترکہ سرچ آپریشن جاری
 Updated at 0630 PST کراچی کی صورتحال پاکستانی ایجنسیوں کیلئے سنجیدہ معاملہ ہے،امریکا
 Updated at 0500 PST امریکا:اوہائیو میں خاتون جج پر حملہ،ملزم گرفتار
 Updated at 0445 PST غزہ :اسرائیلی طیاروں کے حملے میں دو فلسطینی جاں بحق
 Updated at 0420 PST کراچی : گلستان جوہر میں ایک گھر کے باہر سے بم برآمد
 Updated at 0315 PST لیبیا :حکومت مخالفین کی قومی عبوری کونسل بن غازی سے طرابلس منتقل
 Updated at 0245 PST بلوچستان: قلات ،تربت اور کوہلو میں13 راکٹ فائر

بشکریہ جنگ