صوابی انٹرچینج پر خود کش دھماکا،اے ایس آئی سمیت6جاں بحق|اردو سکائی اخبار 30 مارچ 2011
|
||||||||||||||||||||||
|
||||||||||||||||||||||
Related Posts
|
||||||||||||||||||||||
| سائمن ٹوفل پہلی بار ورلڈ کپ فائنل میں امپائرنگ کرینگے |
|
| Updated at 0930 PST | |
موہالی…امپائرنگ کا قابل بھروسہ نام،،آئی سی سی ایوارڈز کی قطار کے مالک،،ون ڈے کرکٹ میں امپائرنگ کرتے ہوئے تیرہواں سال لیکن سائمن ٹوفل کے کریڈٹ پر ایک بھی ورلڈ کپ فائنل نہیں،،مگر اب یہ قحط ختم ہونے والا ہے۔ آسٹریلیا کے سائمن ٹوفل کی عمر چالیس برس ہو چکی،وہ اس |
|
|
|
||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
|
|||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
بشکریہ جنگ
صوابی…صوابی کے علاقے انبار میں انٹرچینج پر پولیس چوکی کے قریب استقبالیہ جلوس کے قریب دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں ابتدائی اطلاعات کے مطابق 6افراد جاں بحق ہوگئے۔ ڈی سی او جبار شاہ کے مطابق دھماکا خود کش تھا جس میں مولانا فضل الرحمن کے استبقالیہ جلوس کو نشانہ بنایا گیا تاہم وہ اس جگہ سے گذر چکے تھے۔ دھماکے سے اے ایس آئی سمیت6افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ متعدد زخمی ہیں جنہیں قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
کراچی…وکی لیکس سے انکشافات کا سلسلہ رکنے کا نام ہی نہیں لے رہا۔ افغان صدر حامد کرزئی کے انتہائی اہم مشیر داوٴد زئی کہتے ہیں کہ پاکستان سمیت ایران کا افغانستان میں اثر و رسوخ مددگار بھی رہا اور نقصان دہ بھی۔ اس وقت پاکستان اور ایران سمیت سعودی عرب
لاہور…پاکستان اور بھارت میں دوستی بڑھانے کی خاطر موہالی کے کرکٹ گراؤنڈ میں آج ہونے والے معرکے کو دیکھنے کیلئے وزیراعظم یوسف رضا گیلانی موہالی روانہ ہوگئے ہیں ،وفاقی وزرا اور سینئر سیاست دانوں کا وفد بھی اس خیر سگالی دورے پر ان کے ہمراہ ہے ۔ وزیر اعظم نے
پشاور…پشاور میں بھی سارے ملک کی طرح پاک بھارت ورلڈ کپ سیمی فائنل کے لئے جوش و خروش اپنے پورے عروج پر پہنچ گیا ہے ہر طرف کرکٹ ہی کرکٹ کا چرچا ہے۔ شہر بھر میں ورلڈ کپ کرکٹ تورنامنٹ کا پاک بھارت سیمی فائنل دیکھنے کی تیاریاں مکمل کر
موہالی…امپائرنگ کا قابل بھروسہ نام،،آئی سی سی ایوارڈز کی قطار کے مالک،،ون ڈے کرکٹ میں امپائرنگ کرتے ہوئے تیرہواں سال لیکن سائمن ٹوفل کے کریڈٹ پر ایک بھی ورلڈ کپ فائنل نہیں،،مگر اب یہ قحط ختم ہونے والا ہے۔ آسٹریلیا کے سائمن ٹوفل کی عمر چالیس برس ہو چکی،وہ اس
