URDUSKY || NETWORK

شوال کا چاند نظر آ گیا ،پاکستان میں کل بروز بدھ عیدالفطر منائی جائے گی

104

(اردو سکائی نیوز- نیوز ڈسک(شوال کا چاند نظر آ گیا ، کل مورخہ 31 اگست 2011  بروز بدھ پاکستان میں عیدالفطر منائی جائے گی ، رویت ہلال کمیٹی کے مطابق عید الطفر کا چاند نظر آ گیا ہے ، کل ملک بھر میں عید الفطر انتہائی جوش و خروش سے عید منائی جائے گیeid