URDUSKY || NETWORK

امریکا نے اعتماد سازی کے اقدامات نہ کئے تو مزید حمایت مشکل ہوگی، گیلانی|اردو سکائی اخبار 12 مئی 2011

123
امریکا نے اعتماد سازی کے اقدامات نہ کئے تو مزید حمایت مشکل ہوگی، گیلانی
Updated at 1900 PST
اسلام آباد . . . . . . وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ میں کوئی فوجی ڈکٹیٹرنہیں عوامی نمایندہ ہوں،میری حکومت ایسے ایوان کوجوابدہ ہے جہاں امریکاکی مخالفت بڑھ رہی ہے،اگرعوامی رائے امریکامخالف ہوتومیں اسکی مزاحمت نہیں کر سکتا۔ وزیراعظم یوسف رضاگیلانینے امریکی جریدے کوانٹرویودیتے ہوئے کہا کہ پاکستان اورامریکادہشت گردی کیخلاف ملکرجنگ کررہے ہیں،اگرہم کسی جنگ میں ساتھ ہیں توآپریشن بھی مل کرہی کرناچاہیے تھا،اسامہ کی موجودگی کی ٹھوس اطلاع پرمشترکہ کارروائی کی جاسکتی تھی۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ حیران ہیں کہ امریکانے یہ آپریشن اکیلے کیوں کیا،ایبٹ آبادمیں کارروائی کے وقت ہمیں اعتمادمیں کیوں نہیں لیاگیا۔وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان میں عوامی رائے عامہ امریکاکیخلاف ہے،عوامی رائے عامہ کیخلاف کیسے چل سکتاہوں،مجھے اپنے عوام کی رائے کے ساتھ چلناہے۔ انہوں نے کہا کہپاکستان اورامریکاکادہشت گردی کیخلاف جنگ میں موقف الگ الگ تھا،دونوں ملکوں میں اعتمادکافقدان ہے،جس کی بحالی کیلئے امریکاکوفوری اقدامات کرنا ہونگے اور اگر یہ سلسلہ جاری رہا تواطلاعات کے تبادلے میں مسائل ہونگے ۔ انہوں نے خبردار کیا کہ اعتماد بحال نہ ہواتوامریکاکی مزیدحمایت کرنے سے حکومت خطرے میں پڑسکتی ہے۔انہوں ایک سوال کے جواب میں کہا کہ آئی ایس آئی،سی آئی اے تعاون ایبٹ آبادآپریشن کے بعدختم ہوگیاتھا،سی آئی اے اورآئی ایس آئی میں اب اعتمادکافقدان ہے، اسامہ صرف پاکستان میں ہی نہیں رہا،اسامہ کی پاکستان میں موجودگی سب کی انٹیلی جنس کی ناکامی ہے۔وزیر اعظم نے مزید کہا کہ امریکاکوبراہ راست بات کرنی چاہیے،ہمیں سب اطلاعات میڈیاسے مل رہی ہیں۔
یوٹیلیٹی بلز پر 25 پیسے سرچارج لگا کربڑے ڈیمز تعمیر کر سکتے،سلمان شاہ
Updated at 1640 PST
کراچی…بجلی یا گیس کے بلوں پر پندرہ سے پچیس پیسے سرچارج لگا کر بڑے ڈیموں کی تعمیر خود کر سکتے ہیں۔یہ بات سابق مشیر خزانہ سلمان شاہ نے انٹرپرینیور آرگنائزیشن کے ایک سیمینار سے خطاب میں کہی۔ انہوں نے کہا کہ تاجکستان میں بڑے ڈیم کی تعمیر کیلئے ملازمین کی
کے ایس ای میں مندی،انڈیکس74پوائنٹس کی کمی،11962پر آگیا
Updated at 1615 PST
کراچی…کراچی اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری سرگرمیاں دباؤ میں رہیں اور انڈیکس بارہ ہزار پوائنٹس کی سطح برقرار نہ رکھ سکا۔جمعرات کو کاروبار کا آغاز منفی ہوا اور تمام دن مارکیٹ میں یہ سلسلہ جاری رہا۔ ٹریڈنگ کے دوران انڈیکس گیارہ ہزار945پوائنٹس کی سطح پر بھی جاتے ہوئے دیکھا گی۔ کاروبارکے
کندیاں،وزیراعظم نے دوسرے ایٹمی بجلی گھر کا افتتاح کر دیا
Updated at 1410 PST
کندیاں…پاکستان نے چین کے تعاون سے ضلع میاں والی میں چشمہ کے مقام پر دوسرے ایٹمی بجلی گھر کی تعمیر مکمل کرلی ہے، وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے اس کاافتتاح کرتے ہوئے کہاہے کہ منصوبہ پاک چین گہری دوستی کا واضح عملی نمونہ ہے ۔چشنوپ ٹو کے نام سے تعمیر
لاہورہائیکورٹ کاصدرزرداری کوسیاسی سرگرمیاں معطل کرنیکا حکم
Updated at 1320 PST
لاہور…لاہور ہائی کورٹ کے فل بنچ نے صدر آصف علی زرداری کے دو عہدوں کے خلاف درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے صدر کو سیاسی سرگرمیاں معطل کرنے کا حکم دے دیا۔صدر آصف علی زرداری کے بیک وقت صدر مملکت اور پیپلز پارٹی کا چیئرمین ہونے اور ایوان صدر میں سیاسی
شمالی وزیرستان میں جاسوس طیارے کا حملہ،7افراد ہلاک
Updated at 1130 PST
میرانشاہ…شمالی وزیرستان میں جاسوس طیارے کے حملے میں سات افراد ہلاک ہوگئے ہیں ۔ تحصیل دتہ خیل میں جاسوس طیارے سے دو میزائل ایک گاڑی پر داغے گئے۔ میزائل حملے کے نتیجے میں سات افراد ہلاک ہوگئے ہیں ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ علاقے میں اب بھی جاسوس طیاروں کی
Updated at 1940 PST اُسامہ کی ہلاکت ، امریکی فورسز کا قاتلانہ مشن نہیں تھا، ایرک ہولڈر
Updated at 1930 PST اوباما ،اسامہ کی موت کو عرب دنیا سے تعلقات کیلئے استعمال کرینگے
Updated at 1920 PST کینز فیسٹیول: لیڈی ڈیانا پر نئی دستاویزی فلم نے تنازع کھڑا کردیا
Updated at 1910 PST بلغاریہ نے1995 میں ظواہری کو دو بار گرفتار کرنے سے انکار کردیاتھا
Updated at 1850 PST صدرزرداری3 سال تک غیرقانونی سرگرمیوں میں مصروف رہے، رانا ثنا
Updated at 1840 PST پہلا ٹیسٹ : ویسٹ انڈیز کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
Updated at 1830 PST روم ٹینس: نڈال، فیڈرر اور جوکووچ تیسرے راؤنڈ میں پہنچ گئے
Updated at 1630 PST نوابشاہ : علی محمد ڈاھری کے قاتلوں کی گرفتاری کیلئے وکلا کی احتجاجی ریلی
Updated at 1605 PST بلوچستان میں ٹاگٹ کلنگ، سپریم کورٹ نے مقتولین کی فہرست طلب کرلی
Updated at 1550 PST کراچی:غریب آباد میں ہوٹل پر فائرنگ، دو افراد زخمی
Updated at 1525 PST انٹر نیشنل اسکواش پاکستان سرکٹ ٹو ، کوئی غیر ملکی کھلاڑی شریک نہیں ہو گا
Updated at 1510 PST شارٹ فال میں کمی کے باوجود ملک بھر میں بجلی کا بحران جاری
Updated at 1455 PST ایبٹ آباد آپریشن کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست
Updated at 1440 PST امریکی سفیر کیمرون منٹر کی دفتر خارجہ میں طلبی
Updated at 1435 PST فتوے کی آڑ میں کوئی سزا نہیں دی جاسکتی، بنگلادیش سپریم کورٹ
Updated at 1400 PST اسکو ل کیفے ٹیریا میں اسا تذہ اور طلبا ء کی ڈا نس ویڈیو انٹر نیٹ پر مقبول
Updated at 1345 PST دوحہ میں پتنگ بازی کا عالمی میلہسیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا
Updated at 1330 PST سیمنٹ مینوفکچررزکاحکومت سے27کروڑ روپے کی سبسڈی کا مطالبہ
Updated at 1310 PST فگر اسکیٹنگ میں ویڈیو گیم کیریکٹر کے ڈریس میں ملبوس جوڑے کی پرفارمنس
Updated at 1255 PST پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا کرکٹ ٹیسٹ آج شروع ہوگا
Updated at 1240 PST لاہورہائیکورٹ کے15مستقل،11ایڈیشنل ججوں نے حلف اٹھا لیا
Updated at 1235 PST پریانکاچوپڑا کی ٹوئٹر پرمداحوں کی تعداد10لاکھ ہوگئی
Updated at 1225 PST یمن میں سیکیورٹی فورسز کی مظاہرین پر فائرنگ،10ہلاک
Updated at 1150 PST دنیا کا سب سے بڑا کمرشل جیٹ آسمانی بجلی گرنے کے باوجود محفوظ رہا
Updated at 1140 PST برطانیہ: مے نوشی میں کمی سے 20ہزارخواتین بریسٹ کینسر سے بچ سکتی ہیں
Updated at 1125 PST پشاور،مختلف واقعات میں4افراد اغواء،ایک قتل
Updated at 1100 PST سانحہ 12مئی کے خلاف جنوبی پنجاب کے وکلاء کا بائیکاٹ
Updated at 1040 PST کراچی،مبینہ پولیس مقابلے کے بعد مغوی تاجر بازیاب
Updated at 1020 PST بلوچستان،مختلف واقعات میں ایک شخص ہلاک،3اغواء
Updated at 1010 PST پاکستانی کوہ پیما حسن سدپارہ نے ماوٴنٹ پرسبز ہلالی پرچم لہرا دیا
Updated at 1000 PST پاک بھارت سیکریٹری سطح کے مذاکرات آج ہونگے
Updated at 0920 PST اسامہ کے بیٹے عمر نے اپنے والد کی موت کے ثبوت مانگ لئے
Updated at 0900 PST نوشہرہ ،سڑک کنارے نصب بارودی مواد دھماکے سے پھٹ گیا
Updated at 0815 PST امریکی کانگریس کے کئی ارکان کو اسامہ کی موت کے بعد تصاویر دکھادی گئیں
Updated at 0800 PST کرکٹ، فیصلے پر نظر ثانی کے قانون پرعملدرآمد کی سفارش
Updated at 0715 PST اسامہ کے بعد اوباما کی مقبولیت میں اضافہ
Updated at 0600 PST کراچی: سانحہ شیر شاہ کباڑی مارکیٹ میں ملوث مبینہ ملزم گرفتار
Updated at 0545 PST اسامہ القاعدہ کے ارکان کیساتھ مسلسل رابطے میں تھا،امریکی حکام
Updated at 0430 PST لاہور :دیرینہ دشمنی پر مخالفین کی فائرنگ ،ایک شخص ہلاک
Updated at 0315 PST امریکی صدر نے ولیم برنز کو نائب وزیر خارجہ نامزد کردیا
Updated at 0245 PST کار بم حملے میں صحافی جاں بحق،رپورٹرز ود آؤٹ بارڈرزکی مذمت

بشکریہ جنگ