URDUSKY || NETWORK

سپریم کورٹ کی حکومت کو الیکشن کمیشن کی تشکیل کیلئے3ہفتے کی مہلت|اردو سکائی اخبار 19 مئی 2011

86
سپریم کورٹ کی حکومت کو الیکشن کمیشن کی تشکیل کیلئے3ہفتے کی مہلتBreaking-News
Updated at 1445 PST
اسلام آباد…چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کی تشکیل کے بغیر ضمنی انتخابات نہیں ہو سکتے ، حکومت اپنی غلطی درست کرے ورنہ عدالت نوٹی فی کیشن کو کالعدم قرار دے گی تو حکومت کے لیے بہت مشکلات پیدا ہو جائیں گی ۔چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے انتخابی فہرستوں سے متعلق عمران خان کی آئینی درخواست کی سماعت کی ۔ چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن کی تشکیل کے بغیر انتخابی فہرستیں نہیں بن سکتیں اور اٹھارویں ترمیم کے بعد ہونے والی ضمنی انتخابات آئین کے مطابق نہیں ، ایسا کیا جائے تو ضمنی انتخابات کی کیا حثیت ہو گی،عدالت حکومت کو دو ماہ سے بتا رہی ہے کہ یہ اقدام درست نہیں حکومت کو عدالت کی جانب سے وقت دیا جا رہا ہے کہ الیکشن کمیشن خود نوٹی فی کیشن ،کالعدم قرار دے ۔چیف جسٹس ن اپنے ریمارکس میں کہا کہ عدالت فی الحال تحمل کا مظاہرہ کر رہی ہے اور اگر حکومت نے حل نہ نکالا تو مناسب احکامات جاری کرینگے۔ عدالت نے حکومت کو الیکشن کمیشن کی تشکیل کیلئے3ہفتے کی مہلت دے دی۔
عدلیہ کسی چیف جسٹس یا جج کی جاگیر نہیں،عاصمہ جہانگیر
Updated at 1545 PST
سکھر…سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی صدر عاصمہ جہانگیر نے کہا ہے کہ ججز کی میرٹ پر تعیناتی انتہائی ضروری اقدام ہے ،میرٹ پر تعینات ہونے والے ججز کو سیاسی سوچ سے بالا تر ہونا چاہئے،عدلیہ کی آزادی کو برقرار رکھنے کے لئے بار کو اپنی ذمہ داریاں نبھانی ہوں
شاہد آفریدی کپتانی سے فارغ،مصباح کو ٹیم کی قیادت مل گئی
Updated at 1430 PST
لاہور…آئرلینڈ کے خلاف دو میچز پر مشتمل ون ڈے سیریز کے لئے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے، شاہد آفریدی کی جگہ مصباح الحق ٹیم کی قیادت کریں گے. پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئر لینڈ کے خلاف دو ایک روزہ میچوں کے لئے 16 رکنی ٹیم کا اعلان
ملک کے بیشتر حصے شدید گرمی اور لوڈشیڈنگ کے دہرے عذاب سے متاثر
Updated at 1400 PST
کراچی…ملک کے زیادہ تر حصے شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں ۔جس کی وجہ سے گیسٹرو اور دیگر امراض میں اضافہ ہو رہا ہے۔ادھر کئی کئی گھنٹوں کی طویل لوڈشیڈنگ سے شہریوں کا صبر بھی لبریز ہونے لگا ہے ۔۔سندھ بھر میں موسم شدید گرم ہے ۔۔گزشتہ روز دادو سب
کے ای ایس سی اور یونین میں تنازع نے شہریوں کا جینا دوبھر کردیا
Updated at 1240 PST
کراچی…کے ای ایس سی انتظامیہ اور سی بی اے یونین کے درمیان تنازع سے کراچی کے مختلف علاقوں میں کئی روز سے بجلی کی فراہمی تعطل کا شکار ہے۔ملازمین بھوک ہڑتال کئے پریس کلب کے باہر بیٹھے ہیں جبکہ بجلی کی طویل بندش پرمختلف علاقوں میں شہریوں نے شدید احتجاج
جنسی زیاتی کے الزام میں گرفتار آئی ایم ایف کے سربراہ مستعفی
Updated at 1000 PST
واشنگٹن…ہوٹل ملازمہ سے جنسی زیادتی کے الزام میں گرفتار آئی ایم ایف کے سربراہ اسٹراس کاہن نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ ان پر الزام غلط ہے۔عالمی مالیاتی فنڈ کے فرانسیسی مینجنگ ڈائریکٹر اسٹراس کاہن نے استعفیٰ دیتے ہوئے کہاکہ اس وقت ان کے
Updated at 1710 PST جماعت اسلامی کی کوئٹہ میں 5غیر ملکیوں کی ہلاکت کیخلاف تحریک التوا
Updated at 1655 PST ڈیرہ بگٹی:پیرکوہ میں گیس پائپ لائن دھماکا خیز مواد سے تباہ
Updated at 1635 PST کراچی میں لوڈشیڈنگ کی بڑی وجہ بدانتظامی ہے، نوید قمر
Updated at 1625 PST این آئی سی ایل،امین فہیم اور مونس الہٰی کو کروڑوں کی منتقلی کا انکشاف
Updated at 1615 PST عراق،کرکوک میں دو دھماکے،25افراد ہلاک،70زخمی
Updated at 1605 PST یمن اور شام میں بحران جاری،قذافی کی اہلیہ اور بیٹی تیونس پہنچ گئے
Updated at 1555 PST موجودہ پاکستان میں کالاباغ ڈیم نہیں بن سکتا،غلام بلور
Updated at 1535 PST پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کا چوہدری شجاعت کے فیصلوں پر اظہار اطمینان
Updated at 1525 PST فٹ بال گراوٴنڈمیں کم سے کم وقت میں ریڈ کارڈ دکھائے جانے کا نیا ریکارڈ
Updated at 1525 PST فٹ بال گراوٴنڈمیں کم سے کم وقت میں ریڈ کارڈ دکھائے جانے کا نیا ریکارڈ
Updated at 1510 PST لاہور سے تین مبینہ دہشت گرد گرفتار
Updated at 1510 PST لاہور سے تین مبینہ دہشت گرد گرفتار
Updated at 1500 PST نوشہرہ ،جلوزئی کیمپ میں انتظامیہ کے دفتر کے سامنے دھماکا
Updated at 1500 PST نوشہرہ ،جلوزئی کیمپ میں انتظامیہ کے دفتر کے سامنے دھماکا
Updated at 1455 PST آئرلینڈ کا پاکستان کیخلاف ایک روزہ میچز کی سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان
Updated at 1455 PST آئرلینڈ کا پاکستان کیخلاف ایک روزہ میچز کی سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان
Updated at 1420 PST خیبرپختونخوا حکومت کا کرایوں میں5 فیصد اضافے کا اعلان
Updated at 1410 PST بلوچستان میں موسم شدید گرم و خشک رہنے کا امکان ،محکمہ موسمیات
Updated at 1345 PST فرانسیسی باسکٹ بال ٹیم کا پریکٹس کا منفرد و خطرناک
Updated at 1330 PST کوئٹہ :گوہر آباد میں فائرنگ کا مقدمہ شال کوٹ تھانے میں درج
Updated at 1315 PST پیرس: لگژری ہوٹل میں باربی ڈول طرز پر تخلیق کیے گئے حقیقی کمرے
Updated at 1300 PST مختار مائی نے اپنے کیس کے فیصلے کیخلاف نظر ثانی کی درخواست دائر کردی
Updated at 1220 PST روبوٹ نے40میل کا فاصلہ طے کرکے عالمی ریکارڈ توڑ دیا
Updated at 1215 PST عامر خان اپنی آنیوالی فلم میںآ ئٹم سونگ کیلئے آئٹم گرل کی تلاش میں
Updated at 1140 PST امیتابھ بچن اپنے برطانوی مداحوں کیلئے وائس بلاگ کا افتتاح کرینگے
Updated at 1125 PST پاکستان دنیا میں اسلحہ خریدنے والاچوتھا بڑاملک بن جائے گا
Updated at 1115 PST امریکی فنکار ہ نے پورے اپا رٹمنٹ کو اونی کشیدہ کا ر ی سے سجا دیا
Updated at 1110 PST راجن پور سے اغوا ہونے والے سات پولیس اہلکار گھر پہنچ گئے
Updated at 1100 PST بلوچستان بھر میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال کا سلسلہ جاری
Updated at 1045 PST ملتان سمیت جنوبی پنجاب میں گرمی کی لہر برقرار
Updated at 1025 PST فیصل آبادکی صنعتوں کو گیس کی فراہمی بدستور معطل
Updated at 0940 PST کرک:گھر پر ہینڈ گرینیڈ سے حملہ،خاتون ہلاک، 4 افراد زخمی
Updated at 0915 PST لاہور،مدرسے میں زیر تعلیم 10 سالہ بچہ ایک ہفتے سے لاپتہ
Updated at 0900 PST چین کے ساتھ تجاررتی حجم15ارب ڈالر تک بڑھایا جائے گا،گیلانی
Updated at 0800 PST پاکستان کو امداد کیلئے ٹھوس اقدامات کرنے ہونگے،امریکا
Updated at 0800 PST نوشہرہ : ریموٹ کنٹرول بم دھماکا،راہگیر جاں بحق ،تین افراد زخمی
Updated at 0700 PST امریکا کو چیلنج کرنے کا کبھی ارادہ نہیں کیا،چینی جنرل
Updated at 0600 PST القاعدہ نے اپنے سابق سربراہ اسامہ بن لادن کا نیا آڈیو پیغام جاری کر دیا
Updated at 0530 PST امریکا نے شام کے صدر اور6 دیگر عہدیداروں پر پابندی عائد کردی
Updated at 0500 PST پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائیٹ ہیک کرلی گئی
Updated at 0445 PST شیخوپورہ،قصوراور ساہیوال سمیت کئی مقامات پرلوڈشیڈنگ کیخلاف احتجاج
Updated at 0430 PST لاہور:12 بچوں کے باپ نے غربت سے تنگ آ کر خود کشی کر لی
Updated at 0400 PST جھنگ: دکان مالکان کاجیونیوز کے کیمرہ مین پر تشدد،کیمرہ توڑدیا

بشکریہ جنگ