URDUSKY || NETWORK

خروٹ آباد واقعہ: کسی اہلکار کو فائرنگ کا حکم نہیں دیا، کمانڈنٹ ایف سی|اردو سکائی اخبار 7 جون 2011

121
خروٹ آباد واقعہ: کسی اہلکار کو فائرنگ کا حکم نہیں دیا، کمانڈنٹ ایف سی
Updated at 2230 PST
کوئٹہ…کوئٹہ میں خروٹ آباد واقعہ کی تحقیقات کیلئے قائم انکوائری ٹریبونل کی آج کی کارروائی میں تین مزید گواہوں کے بیانات قلمبند کرائے گئے ،گواہوں میں ایف سی کے کرنل فیصل شہزاد کے علاوہ دو دیگر ایف سی اہلکار شامل تھے ۔بلوچستان ہائی کورٹ کے جج جسٹس محمد ہاشم خان کاکڑ پر مشتمل انکوائری ٹریبونل کی کارروائی میں کرنل فیصل شہزاد کے علاوہ بیانات قلمبند کرانے والوں میں ایف سی کے اہلکار محمد ہاشم اور تاج الملک شامل تھے، ایف سی کے اہلکاروں کا اپنے بیانات میں کہنا تھا کہ خروٹ آباد واقعہ میں پہلے فائرنگ پولیس اہلکاروں نے کی، جبکہ کرنل فیصل شہزاد کا کہنا تھا کہ اگرچہ انہوں نے خود بھی غیر ملکیوں پر ایس ایم جی سے تین سے چار فائر کئے تھے، تاہم انہوں نے موقع پر کسی کو بھی فائرنگ کا حکم نہیں دیا تھا، ایف سی اہلکاروں نے از خود فائرنگ کی۔ کرنل فیصل نے اپنے بیان میں کہا کہ جب خروٹ آباد کا واقعہ پیش آیا تو صوبیدار نے بذریعہ موبائل انہیں اطلاع دی، اس کی اطلاع تھی کہ ہمارے چیک پوسٹ پر دھماکا ہوا ہے اور چاروں طرف سے فائرنگ ہورہی ہے، کرنل فیصل نے کہا کہ بوقت وقوعہ وہ غزہ بند اسکاوٹس ہیڈکوارٹر میں موجود تھے اور کمانڈنٹ کرنل نوید سے ان کی میٹنگ جاری تھی جب وہ جائے وقوع پر پہنچاتو تو چار پانچ افراد ایک دوسرے کے اوپر پڑے ہوئے تھے مذکورہ افراد بے سود تھے مجھے موقع پر کسی پولیس اہلکار نے نہیں بتایا کہ خیزی چیک پوسٹ پر آنے سے پہلے مذکورہ افراد کی تلاشی لی گئی۔ انھوں نے بتایا کہ وقعہ کے فورا بعد میں نے اس وقت کے سی سی پی کوئٹہ داؤد جونیجو کے ہمراہ صحافیوں سے بات چیت کی تاہم یہ یاد نہیں کہ میں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے یہ کہا ہو کہ دھماکے سے پہلے ہمارے جوانوں نے مذکورہ افراد کو اڑا دیا۔انھوں نے بتایا کہ مجھے علم نہیں ہے کہ خاتون کی لاش کو کس نے رسی سے باندھ کر کھینچا۔ انہوں نے کہا کہ جب وہ اپنے صوبیدار سے بات چیت کررہے تھے تو اس دوران فائرنگ شروع کردی میں نے چیک پوسٹ کے قریب جانے کی کوشش کی تو پولیس افسروں نے مجھے روک دیا، اور پولیس والوں کی طرف سے آواز آئی کہ مذکورہ دو افراد خودکش دھماکا کرنے جارہے ہیں چونکہ ایف سی اور پولیس اہلکار پہلے سے ہائی الرٹ تھے ،اسلئے انہوں نے فائرنگ شروع کر دی، ٹریبونل کے استفسار پر کرنل فیصل نے بتایا کہ بروز واقعہ خان شہید چیک پوسٹ پر سجاد نامی سپاہی تعینات تھا جو کہ وقوع میں فائرنگ سے شہید ہوگیا تھا، ایک موقع پر ٹریبونل کے جج جسٹس ہاشم خان کاکڑ نے کرنل فیصل سے استفسار کیا کہ ایف سی کوئٹہ میں کس کے حکم پرتعینات ہوتی ہے تو ان کا کہنا تھا کہ سیکرٹری داخلہ حکومت بلوچستان کے باقاعدہ طلب کرنے پر ہم نے ناکے اور چیک پوسٹ قائم کئے ہوئے ہیں۔ اس سے قبل ایف سی اہلکار محمد ہاشم نے بتایا کہ خروٹ آباد وقوع کے روز میں کلی خیزی چیک پوسٹ پر ڈیوی سرانجام دے رہا تھامیرے ہمراہ سپاہی رحمت اللہ بھی چیک پوسٹ کے اندر موجود تھا۔ اس دوران میں نے دیکھا کہ2مرد اور3عورتیں چیک پوسٹ کی طرف آرہے تھے، جب وہ نزدیک پہنچے تو میں نے رکنے کا حکم دیا۔ مذکورہ افراد کے پیچھے کافی پولیس والے بھی تھے رکنے کا بولنے کے باوجود پانچوں افراد نہ رکے مذکورہ افراد کے پیچھے کافی پولیس اہلکاربھی تھے،جونہی وہ ہمارے نزدیک پہنچے تو ایک دھماکا ہوگیااور ساتھ ہی پولیس والوں نے فائرنگ شروع کردی۔ٹریبونل کے سامنے ایف سی کے دوسرے گواہ سپاہی تاج الملک پیش ہوئے، انھوں نے بیان دیتے ہوئے کہا کہ بوقت وقوع میں اپنے کمرہ میں موجود تھا جوکہ جائے وقوع سے تقریباً 25 سے 30قدم کے فاصلے پر واقع ہے۔اسی دوران میں نے دھماکے کی آواز سنی، جس پرمیں بندوق سے مسلح ہوکرجائے وقوع پر پہنچا، فائرنگ رکنے کے بعد موقع پر موجود پولیس والوں سے رابطہ کیا،جس پر انہوں نے بتایا کہ مذکورہ افراد خود کش ہیں۔ بعد میں ٹریبونل نے ڈائریکٹر ایف آئی اے اور غیر ملکیوں کی لاشوں کا پوسٹ مارٹم کرنیوالے پولیس سرجن اور دیگر ڈاکٹروں کو اگلی کارروائی میں طلب کرتے ہوئے خروٹ آباد واقعہ کے ٹریبونل کی کارروائی جمعرات نو جون تک کیلئے ملتوی کرد ی۔
ملک کھلونا بن گیا،کبھی آمریت اورکبھی ٹوٹی پھوٹی جمہوریت،نوازشریف
Updated at 2020 PST
لاہور…مسلم لیگ ن کے قائدنواز شریف نے کہا ہے کہ ایبٹ آباد آپریشن سے متعلق کمیشن قائم نہ کرناافسوسناک ہے،مزید تاخیر برداشت نہیں کرینگے۔ لاہور جم خانہ کرکٹ کلب میں بچوں کے سمر کیمپ کے افتتاح کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا ایبٹ آباد
Updated at 2315 PST کھولتے تیل کی کڑا ہی میں ہا تھ ڈالنے والا جا دوگر با ورچی
Updated at 2305 PST وزیردفاع کی امریکی کانگریس کے وفد سے ملاقات
Updated at 2305 PST سیلز ٹیکس کا دائرہ 400 اشیا تک پہنچ چکا ہے، ایف بی آر
Updated at 2300 PST ٹریفک حادثے کے مرحومین اور کارکنوں کے لواحقین سے الطاف حسین کی تعزیت
Updated at 2250 PST امریکا پاکستان کی جوہری صلاحیت کو سبوتاژ کرنا چاہتا ہے،ایرانی صدر
Updated at 2240 PST سربجیت کو معاف کردو،پاک بھارت محبت بڑھے گی، بہن کی اپیل
Updated at 2220 PST حیدر آباد دکن میں مچھلی کے ذریعے دمے کامنفرد علاج
Updated at 2210 PST شیرپاؤکالونی کے پختون معززین کی متحدہ میں شمولیت کرلی
Updated at 2200 PST جامعہ کراچی:قانون کے امتحانی فارم بدھ تک جمع ہونگے
Updated at 2140 PST ری انجینئرنگ نمائش کاانعقاد الطاف حسین کے ویژن سے ممکن ہوا، ڈاکٹر صغیر
Updated at 2130 PST صحافی سلیم شہزاد کے قتل کی سپریم کورٹ سے تحقیقات کیلئے درخواست
Updated at 2110 PST شلپا شیٹی 8جون کو36برس کی ہوجائیں گی
Updated at 2100 PST آفریدی تنازع:عدالت کا فیصلہ قبول کیا جائیگا، پی سی بی
Updated at 2050 PST حارث اسٹیل کیس: دس متفرق درخواستوں پر کل فیصلہ کردیا جائیگا
Updated at 2040 PST جا پانی خلا نو ورد خلا ء میں کھیرے اگا ئیں گے
Updated at 2030 PST گیری ویبرز اوپن :اعصام ، بوپناکی جوڑی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی
Updated at 2010 PST پٹرول کی عدم دستیابی پر اوگرا کے آئل مارکیٹنگ کمپنیز کو شوکاز نوٹس
Updated at 2000 PST دنیا کی تیز ترین ریمو ٹ کنٹرول کا ر بنا لی گئی
Updated at 1950 PST حکومتی مراعات کے بعد کاروں کی درآمد میں زبردست اضافہ
Updated at 1940 PST دفاعی بجٹ پرپارلیمنٹ میں بحث نہ ہوتوعوام مستردکردیں،عاصمہ جہانگیر
Updated at 1855 PST پنجاب:محکمہ پولیس کو خلاف ضابطہ بھرتیوں کی رپورٹ پیش کرنیکا حکم
Updated at 1845 PST کراچی: عزیر بلوچ پر دستی بم سے حملے کا مقدمہ درج
Updated at 1835 PST نمبر ون کا ٹیگ صرف مسٹر پرفیکٹ عامر خان پر ہی سجتا ہے، سلمان خان
Updated at 1825 PST اسٹاک ایکسچینج میں تیزی ،انڈیکس بارہ ہزار314پوائنٹس پر بند
Updated at 1810 PST توقع ہے امریکاریمنڈ کے بارے میں جامع تحقیقات کریگا،وزیراعظم
Updated at 1755 PST پنجاب کابینہ میں ڈسٹرکٹ ویجی لینس کمیٹیوں کو فعال بنانے کا فیصلہ
Updated at 1740 PST آزاد کشمیرانتخابات ، کراچیمیں متحدہ کے الیکشن آفس قائم
Updated at 1730 PST آرمی چیف جنرل کیا نی کا کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج کوئٹہ کا دورہ
Updated at 1700 PST پاکستان، بھارت وزیرقواعد آسان بنانے کیلئے کوشاں ، شرت سبھروال
Updated at 1650 PST بجٹ اجلاس میں غیرجمہوری رویہ اختیار نہیں کرینگے، چوہدری ظہیر
Updated at 1640 PST سعودی عرب میں پاکستانیوں کو سزائے موت ،مقدمے کی تفصیلات طلب
Updated at 1630 PST بحیرہ عرب میں جمعرات یا جمعہ کو سمندری طوفان کا خدشہ
Updated at 1600 PST ننھے بچوں سے حد درجہ مماثلت رکھتے گڈے اور گڑیائیں
Updated at 1545 PST صوبوں کو وزارتوں کی منتقلی ،مشاورتی عمل جمعرات تک مکمل ہونے کا امکان
Updated at 1535 PST رجنی کا نت اب اینی میٹڈ کا رٹو ن کے رو پ میں نظر آ ئیں گے
Updated at 1520 PST سینٹ:عبدالغفوری حیدرکواپوزیشن لیڈر بنانے کیخلاف واک آوٴٹ
Updated at 1505 PST سندھ ہائیکورٹ کا پی سی بی انضباطی کمیٹی کااجلاس معطل کرنے کا حکم
Updated at 1455 PST کرکٹ کو سیاست سے پاک رکھنے کی تجویز ، پی سی بی کا آئی سی سی کو نوٹس
Updated at 1445 PST الزائمرکی تشخیص دس سال پہلے ممکن ہوجائے گی، طبی محققین کا دعویٰ
Updated at 1430 PST کرینہ کپور Jab We Met کے روایتی انداز میں نظرآئیں گی
Updated at 1420 PST دفاعی اداروں میں احتساب نہیں ہے ، خواجہ آصف
Updated at 1410 PST سندھ ہائیکورٹ،پی سی بی کیخلاف آفریدی کی درخواست پر فوری سماعت
Updated at 1355 PST مائیکروسافٹ کا گیمنگ کنسول ایکس باکس تھری سکسٹی کیلئے نیا پروگرام
Updated at 1345 PST گنج پن کے شکار فٹ بالر وین رونی نے بال لگوا لئے
Updated at 1330 PST ملک بھر میں قیامت خیزگرمی اور لوڈ شیڈنگ کا عذاب بھی جاری
Updated at 1315 PST ایف9پارک کیس،معاملے کی آزادانہ اور غیرجانب درانہ تحقیقات کا حکم
Updated at 1250 PST شاہدآفریدی غیر ذمہ دار کپتان ہیں،کوچ اور منیجر کی رپورٹ
Updated at 1240 PST سانحہ خروٹ آباد،پوسٹ مارٹم کرنیوالے پولیس سرجن سینیٹ طلب
Updated at 1230 PST امریکی بچے کاگرم ہوا کے غبارے میں تنہا فضائی سفر کر نے کا عالمی ریکارڈ
Updated at 1220 PST جنوبی یمن :فوج اور شدت پسندوں میں جھڑپ،15افراد ہلاک
Updated at 1200 PST یو رپ میں ٹرینو ں کو چلا نے کیلئے پہلی بارشمسی توانائی کے استعما ل کا آ غاز
Updated at 1150 PST پنجاب کے مختلف علاقے بدستور شدید گرمی کی لپیٹ میں
Updated at 1130 PST اسرائیل میں بغیر انجن کے جہاز وں کی اڑا ن کا مقا بلہ
Updated at 1100 PST نیوزی لینڈ میں کمپیو ٹر گیم پن با ل کی طر ز پر بنا یا گیا منفر د اسکیٹنگ پارک
Updated at 1100 PST سپریم کورٹ کا بندتوڑے جانے سے متعلق کمیشن کی رپورٹ پر عمل کا حکم
Updated at 1040 PST کراچی میں تشدد کے واقعات،24گھنٹوں میں14افراد ہلاک
Updated at 1015 PST نقل حرکت محدود کرنے کی درخواست پر ڈاکٹر عبدالقدیر کو نوٹس جاری
Updated at 1015 PST اسپیشل ایکسائز ڈیوٹی کا خاتمہ،ریلیف کیلئے جولائی کا انتظار
Updated at 1000 PST بالی ووڈ فلمساز مادھوری اور سری دیوی کامقابلہ کروانے کیلئے کمربستہ
Updated at 0950 PST پہلاون ڈے ،بھارت کے ہاتھوں ویسٹ انڈیز کو4وکٹوں سے شکست
Updated at 0930 PST رحمن ملک نے آئی ایس آئی کو خوش کرنے کیلئے جھوٹ بولا تھا،افغان وزیر داخلہ
Updated at 0900 PST لاہور میں پیٹرول کی عدم دستیابی سے عوام شدید مشکلات کا شکار
Updated at 0800 PST مائیکل جیکسن کی جیکٹ نیلامی کیلئے پیش
Updated at 0700 PST بارک اوباما اورحامد کرزئی کے درمیان کل وڈیو کانفرنس ہوگی
Updated at 0630 PST امریکی رکن کانگریس نے خواتین کیساتھ انٹرنیٹ پرتعلقات پرمعافی مانگ لی
Updated at 0600 PST الیاس کشمیری کے مارے جانے کی تصدیق سے امریکا کا انکار
Updated at 0530 PST کراچی شہر میں بجلی کی طویل بندش کا سلسلہ جاری
Updated at 0500 PST افغان فوج اور پولیس کے اکثر اہلکارغیر تعلیم یافتہ ہیں،امریکی حکام
Updated at 0430 PST کراچی: پی پی کے رہنما عزیر بلوچ پردستی بم سے حملہ، 19 افراد زخمی
Updated at 0400 PST کوئٹہ: شالکوٹ تھانے کے قریب بم دھماکا، ایک شخص جاں بحق
Updated at 0330 PST ٹوبہ ٹیک سنگھ کے قریب ٹریفک حادثہ،12 افراد جاں بحق

بشکریہ جنگ