URDUSKY || NETWORK

سپریم کورٹ: بھٹوپھانسی ریفرنس کی سماعت لارجر بینچ کریگا|اردو سکائی اخبار 21 اپریل 2011

116
سپریم کورٹ: بھٹوپھانسی ریفرنس کی سماعت لارجر بینچ کریگا
Updated at 1210 PST
اسلام آباد…بھٹو پھانسی کیس کے صدارتی ریفرنس میں حکومت کی طرف سے پانچ سوالات شامل کئے جانے کے بعد سپریم کورٹ نے اس مقدمہ کی سماعت کیلئے لارجر بنچ بنانے کا فیصلہ کیا ہے ، اس کیس میں چاروں صوبوں سے تعلق رکھنے والے دس سینئر وکلا کو عدالتی معاون بھی مقرر کردیا گیا ہے۔ کیس کی اگلی سماعت 2مئیکو ہوگی۔ سپریم کورٹ میں بھٹو پھانسی کیس کے صدارتی ریفرنس کی سماعت چیف جسٹس افتخارچودھری کی سربراہی میں3 رکنی بنچنے کی تو وفاق کے وکیل بابر اعوان نے ریفرنس میں شامل کرنے کیلئے پانچ سوالات پیش کئے ، ان سوالات میں پوچھا گیا ہے کہ کیا بھٹو کا ٹرائل بنیادی حقوق کی خلاف ورزی نہیں تھا zulfiqar ali bhutto، کیا وعدہ معاف گواہ کی شہادت پر پھانسی دینا ، غیراسلامی نہیں ، مقدمہ کے ریکارڈ سے ججز کا تعصب ثابت ہو تو کیا ایسا ٹرائل شفاف کہلاسکتا ہے، کیا بھٹو کو دی جانے والی سزا کیا مقدمہ اور حالات کی مناسبت سے درست تھی ۔انہوں نے استدعا کی کہ لاہور ہائی کورٹ سے مقدمہ سے مقدمہ کی ریکارڈنگ منگوائی جائے۔ بعد میں عدالت نے اس مقدمہ کی سماعت دو مئی سے لارجر بنچ میں کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے سماعت ملتوی کردی ، عدالت نے اس مقدمہ میں اپنے دس معاونین بھی مقرر کئے ہیں،ان میں عبدالحفیظ پیرزادہ، اعتزاز احسن، فخر الدین جی ابراہیم، مخدوم علی خان ، علی احمد کرد ، ایس ایم ظفر، طارق محمود، لطیف آفریدی، خالدانور اور بیرسٹر ظہورالحق شامل ہیں،جبکہ اٹارنی جنرل اور ایڈووکیٹ جنرل بھی عدالت کی معاونت کرینگے۔
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹی 20میچ آج کھیلا جائیگا
Updated at 1320 PST
سینٹ لوشیا…پاکستان اورویسٹ انڈیز کے درمیان سیریز کا آغازآج گروزیلے سینٹ لوشیا میں ٹی ٹوینٹی میچ سے ہورہا ہے،یہ پہلا موقع ہے جب دونوں ٹیمیں ٹی ٹوینٹی کرکٹ میں آمنے سامنے ہوں گی۔ورلڈ کپ کوارٹر فائنل کے بعد یہ پہلا موقع ہوگا جب دونوں ٹیمیں ایک دوسرے کے مدمقابل ہوں
بے گھر مسلم خا تو ن پرنس ولیم کی شادی میں مدعو
Updated at 1230 PST
لندن…سینٹرل مانیٹرنگ…بر طانو ی شہزادے پر نس ولیم کی شا دی ایک ایسا مو قع ہے جس میں شر کت کر نا ہر خا ص و عام کی خواہش ہے او رشوزنا نامی ایک بے گھرمسلم خاتو ن کی یہ خواہش پو ری ہو گئی ہے ،پرنس ولیم نے انہیں
لیبیائی دارالحکومت کے نواح میں نیٹو کا حملہ، 7شہری ہلاک،18زخمی
Updated at 1150 PST
طرابلس … لیبیا کے دارالحکومت طرابلس کے نواحی علاقے میں نیٹو کے حملے میں7شہری ہلاک اور18زخمی ہو گئے۔معمر قذافی کے مخالفین نے کہا ہے کہ شہریوں کی جان بچانے کیلئے غیرملکی زمینی فوج کی آمد قبول کرلیں گے۔لیبیا میں حکومت کی حامی فورسز کیخلاف نیٹو کی فضائی کارروائیاں جاری ہیں۔
سپریم کورٹ:زیادتی کیس میں مختاراں مائی کی اپیلیں مسترد
Updated at 1000 PST
اسلام آباد…سپریم کورٹ آف پاکستان نے مختار اں مائی کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کو برقرار رکھا ہے۔سپریم کورٹ نے مختاراں مائی سے زیادتی کیس میں لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے مقدمے کے ایک کے سوا تمام ملزم بری کردئے ہیں۔جسٹس شاکراللہ جان
Updated at 1630 PST کوئٹہ: ڈاکٹر ممتاز کے قتل کے خلاف تمام سرکاری ڈاکٹر وں کی ہڑتال
Updated at 1620 PST ملک کے بیشتر حصوں میں موسم خشک رہے گا
Updated at 1610 PST پشاور ہائی کورٹ:مالاکنڈ کے بینک ملازمین سے ریکوری روکنے کا حکم
Updated at 1600 PST لاہور: عوام کی بڑی تعداد کی مزار اقبال پر حاضری
Updated at 1555 PST لاہور: مختلف حاد ثات میں باپ بیٹی سمیت تین افراد جاں بحق
Updated at 1545 PST خیبر پختونخوا :خانہ شماری کی تاریخ میں 25اپریل تک توسیع
Updated at 1540 PST تربیلا اورمنگلا ڈیم میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ
Updated at 1530 PST #مستقل کرسی پر بیٹھنا آ نت کے کینسرکا خطرہ بڑ ھادیتاہے،تحقیق
Updated at 1520 PST امریکا : طوفان نے مزید دو ریاستوں میں تباہی پھیلادی
Updated at 1510 PST پریتی زنٹا کی بالی ووڈ میں ری انٹری
Updated at 1500 PST شاعر مشرق علامہ اقبال کی 73ویں برسی عقیدت و احترام سے منائی جارہی ہے
Updated at 1440 PST نیشنل جونیئرچمپئن شپ کل ،سینئرریسلنگ22اپریل سے شروع ہو گی
Updated at 1420 PST بھارتی شیفس کا عالمی ریکارڈ، 38فٹ لمبا ڈوسہ تیارکردیا
Updated at 1400 PST 30اپریل کو سندھ بھرمیں پہیہ جام ہڑتال کریں گے، جلال محمود شاہ
Updated at 1340 PST بلاک بسٹر فلم اگنی پتھ کے ریمیککیلئے ہریتک کی تیاریاں زوروں پر
Updated at 1310 PST ٹیم سے نکالے جانے کے بعد آئی پی ایل کے سواکوئی راستہ نہیں تھا، گیل
Updated at 1300 PST 43 ویں نیشنل ایتھلیٹکس چمپئن شپ میں27میڈلز کا فیصلہ
Updated at 1250 PST روسی صدر کی ڈسکو ڈانس کی ویڈیو انٹرنیٹ پر
Updated at 1130 PST کسی پر اعتبار نہیں، اللہ کی عدالت سے رجوع کروں گی، مختار اں مائی
Updated at 1110 PST تھرکول منصوبے میں اینگرو کا کام مکمل ہے،آصف تاجک
Updated at 1050 PST پاکستان کو بجلی کی فروخت ، بھارتی حکام کی لاعلمی
Updated at 1030 PST ممبئی:فرانس میں برقع پر پابندی کیخلاف مسلم خواتین کا احتجاج
Updated at 0930 PST سلاویسی کی حسینہ مس کافی انڈونیشیا منتخب
Updated at 0900 PST مشرقی افغانستان میں بم دھماکا، 3 پولیس اہلکار ہلاک
Updated at 0815 PST اقوام متحدہ:جوہری عدم پھیلاؤ کمیٹی کی میعاد میں توسیع
Updated at 0800 PST سوڈان: فوج اور باغی ملیشیا کے درمیان جھڑپیں،20 فوجی ہلاک
Updated at 0700 PST پاک امریکا دو طرفہ مذاکرات آج واشنگٹن میں ہونگے
Updated at 0630 PST لیبیا:قذافی کے مخالفین غیرملکی فوج کی تعیناتی پر آمادہ
Updated at 0600 PST شاعرمشرق علامہ اقبال کا 73 واں یوم وفات آج منایاجارہاہے
Updated at 0530 PST چلی: بجلی سے چلنے والی کاروں کے چارجنگ اسٹیشن کا افتتاح
Updated at 0500 PST شیخوپورہ: مبینہ پولیس تشدد سے زیر حراست ملزم ہلاک
Updated at 0430 PST جیکب آباد: زہریلا کھانا کھانے سے دوبچوں سمیت تین افراد جاں بحق
Updated at 0330 PST راولپنڈی:ایڈمرل مائیک مولن کی آرمی چیف جنرل کیانی سے ملاقات
Updated at 0300 PST لاہور:شاہدرہ میں تیز رفتار ٹرالر سے کچل کر نوجوان ہلاک
Updated at 0200 PST ذوالقرنین حیدر کو دوبارہ جان سے مار دینے کی دھمکیاں ملنا شروع

بشکریہ جنگ