URDUSKY || NETWORK

اردو سکائی اخبار 18 اپریل 2011|پہلے بھٹو ریفرنس میں قانونی خامیوں کی درستگی ضروری ہے ، چیف جسٹس

87
پہلے بھٹو ریفرنس میں قانونی خامیوں کی درستگی ضروری ہے ، چیف جسٹس
Updated at 2000 PST
اسلام آباد…چیف جسٹس پاکستان ، جسٹس افتخارمحمدچودھری نے ریمارکس دئے ہیں کہ وہ بھٹوکیس ری اوپن کرنے کے حق میں ہیں ، تاہم صدارتی ریفرنس میں کوئی قانونی نکتہ نہیں اٹھایا گیا، لارجر بنچ کی تشکیل سے پہلے قانونی خامیوں کی درستگی ضروری ہے۔ چیف جسٹس افتخار محمدچودھری کی سربراہی میں جسٹس سائر علی اور جسٹس غلام ربانی پر مشتمل تین رکنی بنچ نے صدارتی ریفرنس کی سماعت کی، چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ ماضی میں بھیجے گئے صدارتی ریفرنسز میں واضح سوال بجھوائے گئے ، یہ ریفرنس صرف پاکستان نہیں بلکہ اسلامی دنیا کے نامور رہ نما کا معاملہ ہے اور عدالت اسے طے کرنے میں دلچسپی رکھتی ہے ، بھٹوریفرنس پر عدالتی رائے کا پوری دنیا مطالعہ کرے گی۔ مقدمے کے وکیل بابر اعوان نے دلائل میں کہاکہ ثابت کریں گے کہ پورا ریفرنس قانونی سوالات پر مبنی ہے ،وعدہ معاف گواہ کی عدم قبولیت سے متعلق پانچ رکنی بنچ پہلے ہی فیصلہ دے چکا ہے۔ ذوالفقار علی بھٹو نے ججوں کے تعصب کی بات کی تاہم عدالت نے اسے نظر انداز کر دیا، اس پر چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ تعصب کو ہر مرحلہ پر واضح کیا گیا ، دیکھنا ہو گا کہ یہ قانونی سوال بنتا ہے یا نہیں۔ چیف جسٹس نے بابر اعوان سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ ہو سکتا ہے کہ صدر یا وزیراعظم کو قانونی پہلووں کا اندازہ نہ ہو تاہم وہ بہت کچھ جانتے ہیں ،بابر اعوان کا کہنا تھا کہ وہ دونوں جیل میں رہے ہیں ، انہیں بھی قانونی نکات سے واقفیت ہو گئی ہے ، صدارتی ریفرنس پر مزید سماعت 21 اپریل کوکی جائے گی۔
وزیراعظم ، ڈی جی آئی ایس آئی کے دوروں پر اعتماد میں لیا جائے، چوھری نثار
Updated at 2100 PST
اسلام آباد…مسلم لیگ ن کے ارکان نے ڈرون حملوں کے خلاف شدیداحتجاج کرتے ہوئے نعرے بازی کی ہے،قائد حزب اختلاف چودھری نثارکا کہناہے کہ ڈی جی آئی ایس آئی کے دورہ امریکا پر بہت چہ مگوئیاں ہوئیں، اس پر ایوان کو اعتماد میں لیا جائے۔چودھری نثارنے ایوان میں خطاب کرتے
جیو سوپر اور آگ کی بندش کیخلاف ن لیگ کا قومی اسمبلی میں احتجاج
Updated at 1950 PST
اسلام آباد…مسلم لیگ ن کے ارکان نے جیوسوپر اور آگ چینل کی بندش کے خلاف قومی اسمبلی کے اجلاس میں سیاہ پٹیاں باندھ کر شرکت کی ۔قومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر فیصل کریم کنڈی کی زیر صدارت شروع ہوا تو مسلم لیگ ن کے ارکان نے بازوں پر سیاہ
Updated at 2130 PST ایک دن کے لیے یورپی ملک لیچن اسٹین کے حکمراں بنئے
Updated at 2120 PST اقلیتوں کو اسمبلیوں میں الیکشن کے ذریعے نمائندگی دینے کا مطالبہ
Updated at 2110 PST جماعت اسلامی کے زیر اہتمام آل پارٹیزکانفرنس کے انعقاد کا فیصلہ
Updated at 2050 PST کراچی ایکسپریس چیچہ وطنی کے قریب حادثے کا شکار
Updated at 2040 PST کیو با کیجراسک پارک سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے
Updated at 2030 PST سیف عباس کے گھر پر فائرنگ کا نوٹس لیاجائے ، متحدہ رابطہ کمیٹی
Updated at 2020 PST سندھ میں صوبائی سطح پر اینٹی نارکوٹکس کمیٹی کے قیام کی تجویز
Updated at 2010 PST پشاور:جیو سوپر اور آگ کی بندش کیخلاف نوجوانوں کا احتجاج
Updated at 1940 PST صحارا ریگستا ن میں منعقدہ دنیا کی مشکل ترین میراتھن ریس
Updated at 1930 PST رکشے میں بھا رت کے سفر کی مہم کا ا ٓغا ز
Updated at 1920 PST شاہ رخ اور جوہی چاؤلہ کی دوستی کو نظر لگ گئی ،جوہی چاؤلہ
Updated at 1910 PST نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے قیام کا بل ترمیم کے ساتھ منظور
Updated at 1900 PST انجلینا جو لی کے ڈیزا ئن کر دہ زیوارت نما ئش کے لیے پیش
Updated at 1850 PST بھٹو ریفرنس ،پیپلزپارٹی نے نان ایشو کو ایشو بنا دیا ،لیاقت بلوچ
Updated at 1840 PST ڈی جی خان:سانحہ سخی سرور کا ماسٹر مائنڈ بہرا م گرفتار
Updated at 1830 PST شہد دماغی صلاحیتوں اور قوت مدافعت میں اضافہ کرتا ہے
Updated at 1820 PST ولی خان بابر قتل کیس کے گرفتار ملزمان کا7روزہ عدالتی ریمانڈ
Updated at 1810 PST خیبر پختونخوا اسمبلی میں ڈرون حملوں کیخلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور
Updated at 1800 PST مہینے میں ایک بار اسپرین ، لبلبہ کے سرطان کے امکان کو کم کرتی ہے
Updated at 1750 PST سلام آباد:زین سکھیرا کی گرفتاری روکنے کا حکم کالعدم
Updated at 1740 PST پنجاب: پراپرٹی ٹیکس کی ریکوری مہم شروع
Updated at 1730 PST لاہور:فارماسسٹ بھی مطالبات منوانے سڑکوں پر نکل آئے
Updated at 1720 PST تلکارتنے دلشان تینوں طرز کی کرکٹ کیلئے سری لنکا کے کپتان مقرر
Updated at 1710 PST سرائیکی صوبے کے قیام کیلئے آئینی جدوجہد ضروری ہے، بشیر بلور
Updated at 1700 PST جنگجو شہزادری کنڈولیزارائس اداکاری کے جوہر دکھانے کا فیصلہ کرلیا
Updated at 1650 PST چیئر مین اوگرا جعلی ڈگری کیس،فریقین کودوبارہ نوٹسز جاری
Updated at 1640 PST این آر او نظرثانی:کوئی دلائل نہیں دیگا تو وزیراعظم کو آنا ہوگا، چیف جسٹس
Updated at 1630 PST بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ ، بلوچستان میں پانی بھی نایاب ہوگیا
Updated at 1620 PST بغداد: گرین زون میں 2کاربم دھماکے،9افراد ہلاک
Updated at 1610 PST جاپان: تابکاری کے اخراج کی پیمائش روبوٹ کی مدد حاصل کرلی گئی
Updated at 1550 PST صدر زرداری نے پاک فوج پر ڈبل گیم کا الزام لگایا، نیوزویک کا دعویٰ
Updated at 1540 PST دم مارودم: دیپکا کے آئٹم سونگ کی مقبولیت سے ابھیشیک بھی خائف
Updated at 1520 PST ایران اور عرب ممالک میں کشیدگی کا ذمہ دار امریکا ہے،ایرانی صدر
Updated at 1510 PST بالائی علاقوں میں آج مزید بارشوں کا امکان
Updated at 1500 PST پاکستان،دہشتگردی کیخلاف جنگ میں10لاکھ افراد بے گھر ہوئے
Updated at 1410 PST آئی پی ایل: دفاعی چمپئن چنئی سپر کنگز کا مقابلہ کوچی ٹسکرز کیرالہ سے ہوگا
Updated at 1310 PST کھیل ہی کھیل میں دریائی بچھڑے نے کتے کو جھانپڑرسید کردیا
Updated at 1300 PST امریکاپاکستانی مصنوعات کی یورپی منڈیوں تک رسائی کیلئے کردار ادا کریگا
Updated at 1230 PST سندھ بھر میں میٹرک امتحانات، دفعہ144کے باوجود نقل جاری
Updated at 1200 PST لیبیائی حکومت نے بحران کی ذمہ داری القاعدہ پر ڈال دی
Updated at 1100 PST ہرن نے مادہ ہنس کے گھونسلے کی حفاظت کا ذمہ سنبھال لیا
Updated at 1030 PST کراچی،ٹریفک حادثات میں3افراد جاں بحق،4زخمی
Updated at 1015 PST جنوبی چین میں طوفان سے 17افراد ہلاک
Updated at 1000 PST کراچی،ماڑی پور میں پولیس مقابلہ،ایک ملزم ہلاک،3فرار
Updated at 0930 PST سندھ بھر میں میٹرک امتحانات شروع،سیکڑوں کو ایڈمٹ کارڈ نہ ملے
Updated at 0850 PST ٹانک،فورسز کی گاڑی پر ریموٹ کنٹرول بم حملہ،4اہلکار زخمی
Updated at 0815 PST لندن،شاہی شادی کی تقریب کیلئے موسیقی کی تیاریاں مکمل
Updated at 0800 PST امریکا، کئی ریاستوں میں طوفان نے تباہی مچادی،39افراد ہلاک
Updated at 0730 PST چیچہ وطنی میں تھانے سے اغوا اور قتل کے7 ملزمان فرار
Updated at 0700 PST لیبیا:اجدابیا کے نواح میں فوج کے مخالفین پرحملے جاری
Updated at 0620 PST پشاور: مکان کی چھت گرنے سے2 افراد جاں بحق
Updated at 0600 PST خلیجی ریاستوں کاسلامتی کونسل سے ایرانی مداخلت روکنے کامطالبہ
Updated at 0530 PST واشنگٹن، پاکستانی وفد کی آئی ایم ایف حکام سے ملاقاتیں جاری
Updated at 0500 PST شام:فورسزکی جلوس جنازہ پرفائرنگ،چارافرادہلاک
Updated at 0430 PST بلوچستان: بارکھان میں لیبرکیمپ پر فائرنگ،2 مزدورجاں بحق
Updated at 0400 PST لاہور :نفسیاتی اسپتال میں مریضوں نے ڈاکٹر و عملے کے چار افراد کو یرغمال بنالیا
Updated at 0300 PST سٹیزن فار ڈیموکریسی اور شہری حکومت کے اشتراک سے جشن فیض کا اہتمام

بشکریہ جنگ