URDUSKY || NETWORK

کراچی بدامنی:بھتہ خوری کیخلاف قانون سازی کی ضرورت ہے، چیف جسٹس |اردو سکائی اخبار 6 ستمبر 2011

103
کراچی بدامنی:بھتہ خوری کیخلاف قانون سازی کی ضرورت ہے، چیف جسٹس
Updated at 1800 PST
کراچی…کراچی بدامنی کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے ایڈوکیٹ جنرل سندھ کو حکم دیا ہے کہ دو دن میں انسداد دہشت گردی اور بینکنگ کورٹ میں ججز کی تقرری کاحکم دیا ہے جبکہ اپنے ریمارکس میں چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ بھتہ خوری کے خلاف اسمبلی میں موثر قانون سازی کی ضرورت ہے۔سماعت کے دوران صوبہ سندھ کی عدالتوں میں ججوں کی کمی خاص طور پر نوٹس لیا گیا۔ جسٹس انور ظہیر جمالی نے کہ 2009اور2011 میں چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کی جانب سے ججوں کی خالی اسامیوں کیلئے نام تجویز کئے گئے لیکن تقرری کیوں نہیں کی گء۔بینچ نے استفسارکہ انسداد دہشت گردی کے ججز کی تقرری فوری کیوں نہیں کی جاسکتی.۔ موجود صورتحال میں مقدمات تاخیر کا شکار ہیں ان میں سنگین جرائم کے مقدمات بھی شامل ہیں۔جسٹس انور جمالی نے ریمارکس دیے کہ عدالتیں دو دو سال سے خالی پڑی ہیں حکومت آخر کیاکررہی ہے۔.اس پر ایڈوکیٹ جنرل سندھ عبدالفتح ملک نے کہا کہ انسداد دہشت گردی کے ججز کی تقرری تین دن میں کردیں گے۔.لیکن چیف جسٹس جسٹس افتخار چوہدری نے حکم دیا کہ یہ تقرری دو دن میں کردی جائے اور نوٹیفکشن جاری کریں چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نام تجویز کرچکے ہیں۔ تجویز کردہ تمام ججز ایماندار اور قابل جج ہیں۔ چیف جسٹس نے سندھ بار کونسل اور کراچی بار کو ہدایت کی کہ وہ مافیاز کے خاتمے کے لئے تجاویز دیں۔
ایبٹ آباد،اسامہ کے کمپاؤنڈ تک جانے والے دو غیرملکی گرفتار
Updated at 1650 PST
ایبٹ آباد…اسامہ کے کمپاؤنڈ تک جانیوالے دو غیرملکیوں کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔ڈی پی او ایبٹ آباد کے مطابق بلا ل ٹاؤن سے خاتون سمیت دو غیرملکیوں کو گرفتار کیاگیا ہے۔ ان دونوں کی سفری دستاویزات چیک کی جارہی ہیں۔اسامہ کے کمپاؤنڈ تک جانے کی کوشش میں گرفتار دونوں …
کراچی کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش
Updated at 1630 PST
کراچی…کراچی کے مختلف علاقوں میں گھن گرج کے ساتھ موسلادھار بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ شدید حبس کے بعد ہونیوالی بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا ہے،جس سے شہریوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔بارش صدر آئی آئی چند ریگر روڈ گلستان جوہر شاہراہ فیصل گلشن اقبال نارتھ کراچی …
کراچی میں بھتے کی سیاست ہے جس میں سب شامل ہیں،عاصمہ جہانگیر
Updated at 1450 PST
کراچی…سپریم کورٹ بار کی صدر عاصمہ جہانگیر نے کہا ہے کہ کراچی میں بھتے کی سیاست ہے جس میں سب شامل ہوگئے، بھتے کی سیاست میں کالعدم جماعتیں بھی شامل ہوگئیں۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عدالت کو انٹیلے جنس …
خورشید شاہ کراچی، کوئٹہ پارلیمانی کمیٹی کے سربراہ منتخب
Updated at 1435 PST
اسلام آباد…وفاقی وزیرسیدخورشیدشاہ کو کراچی اور کوئٹہ کے لئے پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی کا سربراہ منتخب کرلیا گیا ہے، کمیٹی کے قواعد ضوابط تیار کرکے انہیں پارلے منٹ سے منظور کرانے کا بھی فیصلہ کیا گیا اسپیکر قومی اسمبلی کی طرف سے قائم سترہ رکنی خصوصی پارلے مانی کمیٹی کا …
انسداد دہشتگردی کی عدالت میں ججز تقررکئے جائیں، سپریم کورٹ کی ہدایت
Updated at 1415 PST
کراچی…کراچی بدامنی کیس کی سماعت سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں جاری ہے سماعت کے دوران چیف جسٹس جسٹس افتخار محمد چوہدری نے ایڈوکیٹ جنرل سندھ کو حکم دیا ہے کہ دو دن میں انسداد دہشت گردی اور بینکنگ کورٹ میں ججز کی تقرری کے احکامات جاری کئے جائیں، آج کی …
بھارت سے ہاکی چیمپینزٹرافی کی میزبانی واپس لے لی گئی
Updated at 1400 PST
کراچی…انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے بھارت سے ہاکی چیمپینزٹرافی کی میزبانی واپس لے لی ہے،جبکہ بھارت کو چیمپینزٹرافی میں شرکت کے لیے بھی کوالی فائنگ راوٴنڈ کھیلنا پڑیگا۔بھارت میں ہاکی کی دومتوازی فیڈریشنز کام کررہی تھیں جس پرایف آئی ایچ بھارت کووارننگ دے چکی تھی،بالآخر انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے بھارت سے …
انٹر بینک میں ڈالر کی قدر روپے کے مقابلے میں بلند ترین سطح پر
Updated at 1215 PST
کراچی…کمزور معیشت کی عکاسی کرتا کمزور روپیہ انٹر بینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر نے تاریخ کی نئی بلند ترین سطح 87 روپے 50 پیسے کی سطح پر ٹریڈ ہوتے دیکھا گیا فاریکس مارکیٹ ڈیلرز کے مطابق ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں گراوٹ کا سلسلہ جاری …
ملک بھر میں آج یوم دفاع پاکستان منایا جارہا ہے
Updated at 0515 PST
اسلا م آباد. . . .. . . . ملک بھر میں آج یوم دفاع پاکستان ملی جوش و جذبہ سے منایا جائے گا۔ملک بھر میں آج یوم دفاع پاکستان ملی جوش و جذبہ اور مادر وطن کیلئے ہر قربانی دینے کے عزم کے ساتھ منایا جائے گا۔ملک کے تمام …
 Updated at 1530 PST ناروے نے افغانستان کی 52.2 ملین ڈالر امداد منجمد کردی
 Updated at 1530 PST فلپائن میں دنیا کاسب سے بڑا مگرمچھ پکرنے کا دعویٰ
 Updated at 1530 PST حکومت ذوالفقار مرزا کے انکشافات کا نوٹس لے،فضل الرحمن
 Updated at 1525 PST وکی لیکس نے کے ای ایس سی اور پیپکو کے تنازع کا بھانڈا پھوڑ دیا
 Updated at 1525 PST ملائیشیا:چین اسمگل کی جانے والی ہاتھی دانت کی بڑی کھیپ ضبط
 Updated at 1520 PST ایرانی صدر کا افریقہ میں سپر طاقتوں کی موجودگی پر اظہار تشویش
 Updated at 1515 PST آرمی چیف جنرل کیانی کی صدر آصف زرداری سے ملاقات
 Updated at 1505 PST صادق آبادمیں ایک ہی خاندان کے 7افراد قتل
 Updated at 1420 PST کرینہ کپور کو”ہنڈرڈ کروڑ ہیروئن “قرار دیدیا گیا
 Updated at 1420 PST جاپان: سمندری طوفان سے ہلاکتوں کی تعداد 41 ہوگئی
 Updated at 1400 PST بیشتر علاقوں میں بارش،بلوچستان کے ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ
 Updated at 1350 PST فلم ”دی گرل ان یلو بوٹس “ریلیز سے قبل یورپ میں مقبول
 Updated at 1350 PST سرینا ولیمز یوایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے کوارٹرفائنل میں
 Updated at 1340 PST انگلینڈ اور بھارت کے درمیان دوسراون ڈے آج کھیلا جائے گا
 Updated at 1340 PST دیپیکا پڈوکون فلموں کی کامیابی کیلئے دعا کرنے گولڈن ٹیمپل پہنچ گئیں
 Updated at 1330 PST سلمان خان کاایک اور آپریشن کیا جائے گا
 Updated at 1330 PST یو ایس اوپن ٹینس :جوکووچ اور فیڈرر کی فتوحات کا سلسلہ برقرار
 Updated at 1330 PST برطانیہ نے طرابلس میں اپنا سفارتی مشن بحال کر دیا
 Updated at 1330 PST امریکا میں ایک اور کساد بازاری کا امکان نہیں، سربراہ عالمی بینک
 Updated at 1320 PST روسی فضائیہ کا مگ 31 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، دو پائلٹ ہلاک
 Updated at 1310 PST بھارت میں دو مسافر بسوں میں تصادم، 14 مسافر ہلاک، 35 زخمی
 Updated at 1300 PST کراچی بدامنی کیس،حکومت بچانی ہے یا ملک،چیف جسٹس
 Updated at 1300 PST ایکواڈور میں 60 روز کیلئے جوڈیشل ایمرجنسی کا نفاذ
 Updated at 1300 PST چین: پیٹ سے جڑی بہنوں کو آپریشن کے ذریعے علیحدہ کر دیا گیا
 Updated at 1240 PST ایران کے خلاف خفیہ امریکی آپریشن کی منصوبہ بندی
 Updated at 1240 PST مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب
 Updated at 1235 PST تعلیم انسان کے ایمان اور عقیدے کی مضبوطی کا باعث بنتی ہے
 Updated at 1230 PST نیویارک ،ویسٹ انڈین ڈے پریڈ کے دوران فائرنگ،3ہلاک
 Updated at 1200 PST تھرپارکر:زائرین کی بس کھائی میں جا گری 10افراد جاں بحق
 Updated at 1130 PST کوٹ ڈیجی اور نارا کے پہاڑی علاقوں کے ندی نالوں میں طغیانی
 Updated at 1100 PST راولپنڈی:نجی یونی ورسٹی میں طالب علم کی فائرنگ ، وائس پرنسپل جاں بحق
 Updated at 1030 PST کار کی سستی انشورنش کیلئے خواتین مردوں کی نسبت زیادہ جھوٹ بولتی ہیں
 Updated at 1005 PST تمباکو نوشی کے ماحول میں رہنے والے بچے اسکو ل سے زیادہ غیر حاضر رہتے ہیں
 Updated at 0955 PST ’باڈی گارڈ‘کی کامیابی نے کرینہ کپور کو نمبر ون ہیروئن بنا دیا
 Updated at 0945 PST یورپی یونین کی ساڑھے 16کروڑآبادی دماغی عارضے کا شکار
 Updated at 0930 PST کشمیری رہنما افضل گرو کو پھانسی دینے کے حق میں تھے، وکی لیکس
 Updated at 0900 PST سندھ کے کئی اضلاع میں بارش سے تباہی، متاثرین امداد کے منتظر
 Updated at 0840 PST لاہور میں ڈینگی بخار وبائی شکل اختیار کر گیا
 Updated at 0825 PST یوم دفاع کے موقع پر رینجرز کے دستے کی علامہ اقبال کے مزار پر سلامی
 Updated at 0700 PST امریکا: ٹیکساس میں آتشزدگی،2 افراد ہلاک
 Updated at 0615 PST قذافی لیبیا میں ہیں، ترجمان موسی ابراہیم
 Updated at 0545 PST لیبیا:طرابلس سے 17 پرتشدد لاشیں برآمد
 Updated at 0450 PST کراچی:فائرنگ کے واقعات میں4 افراد زخمی
 Updated at 0400 PST کراچی:لیاری اور آصف کالونی میں سرچ آپریشن ،5 افراد گرفتار
 Updated at 0330 PST کراچی ،لاہوراورکوئٹہ میں ٹرینوں کی آمد و روانگی میں تاخیر

بشکریہ جنگ