URDUSKY || NETWORK

افواج کی زیر حراست شدت پسندوں کے ٹرائل کیلئے نیا قانون لایا جائیگا|اردو سکائی اخبار 25 جولائی 2011

91
افواج کی زیر حراست شدت پسندوں کے ٹرائل کیلئے نیا قانون لایا جائیگا
Share Updated at 2100 PST
اسلام آباد…مسلح افواج کی حراست میں قبائلی علاقوں میں موجود ہزاروں شدت پسندوں کے ٹرائل کیلئے نیاقانون لایاجائیگا۔ ریگولیشن کے مطابق جرم کی نوعیت کے مطابق پھانسی،عمرقید اور دس سال قید تک کی سزائیں بھی دی جاسکیں گی اوردہشت گردی میں ملوث افراد کیلئے خصوصی حراستی مراکز قائم کئے جاسکیں گے۔ جیونیوز کے نمائندے عاصم علی رانا کوذرائع نے بتایاہے کہ ایکشن ان ایڈ آف سول پاور ریگولیشن دوہزارگیارہ کے نام سے لایاجانے والاقانون سوات اور دیگر علاقوں میں موجود زیرحراست شدت پسندوں کے خلاف کارروائی کیلئے متعارف کرایاجارہاہے،جو یکم فروری2008 سے نافذالعمل ہوگا۔ اس کااطلاق خیبرپختونخواکے زیرانتظام قبائلی علاقوں میں ہوگا۔ قانون کے تحت مسلح افواج کسی علاقہ میں ذمہ داری ملنے پر عام شہریوں کو نکلنے کی ہدایت کریں گی اور دہشت گردی میں ملوث افراد کیلئے خصوصی حراستی مراکز قائم کئے جاسکیں گے۔انسانی حقوق کی خلاف ورزی کی شکایت پر تحقیقات کیلئے2 سویلین اور2فوجی افسروں پرمشتمل بورڈ کام کریگا۔ پاٹا کے علاقوں میں نفرت پھیلانے والالٹریچر بانٹنے والا بھی ملزم تصور ہوگا۔ ملزم کو صوبہ بھر میں کسی بھی تحقیقاتی ادارے کے حوالے کیا جاسکے گا،سب سے اہم معاملہ شہادت کا تھا جس کے تحت حراستی مرکز کی طرف سے تیار کی گئی تحقیقاتی رپورٹس اور موادکو عدالت میں تسلیم کیا جائے گا اورمسلح افواج کے افسران کی عدالت میں گواہی کو تسلیم کیا جائیگا اور الزام ثابت کرنے کیلئے یہ گواہی کافی ہوگی۔
کے ای ایس سی تنازع: انتظامیہ اور سی بی اے مذاکرات
Updated at 2320 PST
کراچی …گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان کی مداخلت پر کے ای ایس سی انتظامیہ اور لیبر یونین کے درمیان معاملات طے پانے کا امکان ہے لیکن کچھ معاملات پر اتفاق نہیں جبکہ دونون فریقین کے درمیان کوئی تحریری معاہدہ نہیں ہو پایا ہے۔ ذرائع کے مطابق گورنر ہاوٴس کراچی …
کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ،پانچ افراد ہلاک
Updated at 2305 PST
کراچی…کراچی میں کئی روز سے جاری بدامنی پیر کو کچھ کم رہی تاہم پھر بھی شہر کے مختلف علاقوں میں فائرنگ سے 5 افراد ہلاک ہوگئے۔ شاہ فیصل کالونی میں نامعلوم افراد نے ایمبولینس کو آگ لگادی۔ پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ لانڈھی اور ملیر میں بدامنی میں ملوث …
کار چور انڈرورلڈ ڈان محمد حسن کے کوائف اور ریکارڈ جیو نیوز کو موصول
Updated at 2140 PST
راولپنڈی …کار چور انڈر ورلڈ ڈان محمد حسن عرف میجر کا کریمنل ریکارڈ، خاندان کے کوائف تصاویر اور دیگرریکارڈ جیو نیوز کو موصول ہو گیا ہے،ملزم محمد حسن کا تعلق راولپنڈی سے ہے وہ 5 اگست 2009 کو لاہورمیں پولیس کی حراست سے فرار بھی ہوا تھا۔ 32سالہ محمد حسن …
لیاری سے نیارکن بلاول ہوگا، جوستمبرمیں آرہا ہے،صدر زرداری
Updated at 2120 PST
کراچی …صدر آصف علی زرداری نے کہاہے کہ ستمبر میں وطن واپس آکر بلاول بھٹو زرداری، لیاری سے الیکشن لڑیں گے۔انھوں نے ہدایت کی کہ لیاری کے عوام کی فلاح وبہبود کے منصوبوں کواگلے برس تک مکمل کیا جائے۔بلاول ہاوٴس کراچی میں صدر آصف علی زرداری کی صدارت میں اجلاس …
لارڈزٹیسٹ،انگلینڈ کے ہاتھوں بھارت کو 196رنز سے شکست
Updated at 2135 PST
لندن…کرکٹ کے دو ہزارویں ٹیسٹ میں انگلینڈ نے بھارت کو 196رنز سے ہرا دیا اورچار ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے ہی میچ میں فتح حاصل کر کے ایک صفر کی برتری حاصل کر لی ہے۔انگلینڈ کی جانب سے جیمز اینڈرسن نے پانچ کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی ،لارڈز …
 Updated at 2355 PST ن لیگ کے شور شرابے میں آزادکشمیر کے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر نے حلف اٹھالیا
 Updated at 2330 PST ناروے : خونریزی کا ملزم 8 ہفتے کے ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
 Updated at 2310 PST تمام قومیتوں سے ہاتھ جوڑ کر امن کی بھیک مانگتاہوں،الطاف حسین
 Updated at 2300 PST گوجرانوالہ: سائیکل چور کی پٹائی، داڑھی ، مونچھیں اور بال مونڈھ دیئے
 Updated at 2250 PST سلیم شہزاد کیس: فون کوڈ کیلیے امریکی عدالت سے رابطہ کرناہوگا،ایف آئی اے
 Updated at 2240 PST 0 کچھ طاقتیں اسلحہ کے زور پر کراچی پر قبضہ کرنا چاہتی ہیں،انیس قائم خانی
 Updated at 2230 PST عدلیہ کی آزادی کاکسی وکیل یا شہری کو کوئی فائدہ نہیں پہنچا،سپریم کورٹ بار
 Updated at 2220 PST بارہ پولیس افسروں کی بطور ایس پی تعیناتی
 Updated at 2220 PST الطاف حسین کا فکر و فلسفہ ہرپاکستانی کی آواز بن چکا ، ارشا د احمد
 Updated at 2210 PST فلم میرے برادر کی دلہن کا ٹائٹل سونگ منظرعام پر آگیا
 Updated at 2200 PST باربی ہا ؤس کی طر ز پر سجا یا گیا تین ہزا ر اسکوائر فٹ پر پھیلا گھر
 Updated at 2110 PST کراچی: ایف سی کو دہشتگردی سے متاثرہ علاقوں میں کارروائی کی اجازت
 Updated at 2050 PST کے ایس ای: رمضان میں سوا9سے دوپہر 2بجے تک ٹریڈنگ ہوگی
 Updated at 2040 PST کنٹینرز کیس: چاربرس میں تقریباً24ہزار کنٹینرز لاپتا ہوئے ، ایف بی آر
 Updated at 2030 PST خیبر پختونخوا اور فاٹا کیلئے معاشی بحالی پیکیج کی تیسری قسط جاری کرنیکا اعلان
 Updated at 2020 PST آدھے دماغ کی لڑکی کی غیر معمولی مصورانہ صلاحیتوں کا مظاہرہ
 Updated at 2010 PST ہیری پوٹر کی ہیروئین ایماواٹسن کپڑوں کی سلائی کٹائی میں مصروف
 Updated at 2000 PST یوروگوئے نے کوپا امریکا فٹ بال ٹائٹل جیت لیا
 Updated at 1840 PST اٹلانٹس پروگرام ختم،ناسا کے ہزاروں ملازمین کی نوکریاں خطرے میں
 Updated at 1830 PST حالیہ بارشوں سے منگلا ڈیم میں پانی کی سطح میں تیزی سے اضافہ
 Updated at 1820 PST اوسلو میں دہشت گردی:پی پی ناروے کا تعزیتی اجلاس منگل کو ہوگا
 Updated at 1810 PST تمام تر دعووٴں کے باوجود بجلی کے بحران پر قابو نہیں پایا جا سکا
 Updated at 1800 PST جرمنی،پاکستانیسفارتکار جی آر ملک کا اسٹٹ گارٹ کا دورہ
 Updated at 1750 PST پی ایس او اور کے ای ایس سی میں ایک بار پھر تنازع
 Updated at 1730 PST بھارت : گزشتہ دہائی میں 15 ہزار 550 ارب روپے کرپشن کی نذر ہوئے
 Updated at 1720 PST کراچی اسٹاک ایکسچینج: نئے کاروباری ہفتے کا اتار چڑھاؤ سے آغاز
 Updated at 1700 PST سونے کی فی تولہ قیمت51ہزار800روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی
 Updated at 1645 PST دریائے کابل اورجندی میں نچلے درجے کاسیلاب
 Updated at 1630 PST یو ای ٹی لاہورکا دوبارہ انٹری ٹیسٹ 11ستمبر کو ہو گا
 Updated at 1615 PST کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ، 4افراد ہلاک،متعدد گرفتار
 Updated at 1600 PST کے ای ایس سی اور یونین میں معاملات طے پائے گئے
 Updated at 1530 PST راولپنڈی کے نالہ لئی میں طغیانی،دو افراد ڈوب کر جاں بحق
 Updated at 1515 PST سہیل شیزاد نیشنل اسنوکر چیمپئن شپ کے فائنل میں
 Updated at 1500 PST این آئی سی ایل کیس،ظفر قریشی کے معاملے پر فیصلہ محفوظ
 Updated at 1445 PST اوسلو پولیس نے حملوں کے شبے میں گرفتار6 افراد کو رہا کردیا
 Updated at 1430 PST امریکا نے شمالی کوریا کے نائب وزیر خارجہ کو دورے کی دعوت دیدی
 Updated at 1420 PST سی این جی اور پیٹرول کی قیمت میں فرق کا نوٹی فکیشن جاری نہ ہوسکا
 Updated at 1415 PST بالائی پنجاب، مکران ، کشمیر کے کئی مقامات وقفے وقفے سے بارش
 Updated at 1345 PST چین میں ایک ٹانگ سے محروم ڈانسر نے ناظرین کے دل جیت لیے
 Updated at 1345 PST فراڈ اور دیگر الزامات میں گرفتار انجم عقیل جوڈیشل ریمانڈ پر جیل کے حوالے
 Updated at 1340 PST ڈی جی ایف آئی اے کو ہتھکڑیاں لگا کر عدالت میں پیش کیا جائے،چیف جسٹس
 Updated at 1330 PST ایران کا شام اور عراق کے ساتھ گیس کی فراہمی کا معاہدہ
 Updated at 1300 PST ”کیپٹن امریکہ دی فرسٹ ایوینجر“ نے ہیری پوٹر کو پیچھے چھوڑ دیا
 Updated at 1245 PST آزادکشمیر کے نو منتخب اراکین قانون ساز اسمبلی نے حلف اٹھا لیا
 Updated at 1230 PST ٹرینوں کی آمدورفت میں24گھنٹے تک تاخیر،مسافر بے یارومددگار
 Updated at 1230 PST کیلی فورنیا: لیگو لینڈ ملازمین کی انچارج سے منفرد شرارت
 Updated at 1200 PST اسلام آباد ،سہالہ میں بارش سے مکان کی چھت گرگئی،5بچے جاں بحق
 Updated at 1130 PST جنوبی کوریا: مقناطیسی کشش سے چلنے والی دنیا کی پہلی ٹرام گاڑی متعارف
 Updated at 1130 PST سپریم کورٹ،چیئرمین نیب کے تقرر میں مہلت کی درخواست مسترد
 Updated at 1100 PST حج کرپشن کیس،سپریم کورٹ کا سابق تفتیشی ٹیم بحال کرنے کا حکم
 Updated at 1100 PST چین:زیرتعمیر سرنگ میں پھنسے والے مزدوروں کو36گھنٹے بعد نکال لیا گیا
 Updated at 1100 PST پو لینڈ کے چڑ یا گھر میں نایاب سفید کنگر و سب کی توّجہ کا مر کز بن گیا
 Updated at 1030 PST مدھر بھنڈارکر کی فلم’ہیروئن‘کو بلا آخر کرینہ کی شکل میں ہیروئن مل ہی گئی
 Updated at 1030 PST امریکی سفیر کیمرون منٹر کا درگاہ حضرت شاہ شمس کا دورہ
 Updated at 1005 PST کراچی،پرتشدد واقعات کے بعد متاثرہ علاقوں میں سرچ آپریشن
 Updated at 1000 PST ڈرائیور کی غلطی ،گاڑی براہِ راست سڑک سے پارکنگ میں پہنچ گئی
 Updated at 0930 PST آزادکشمیرقانون ساز اسمبلی کے اراکین آج حلف اٹھائیں گے
 Updated at 0815 PST ڈومینک کان پر زیادتی کا الزام لگانے والی عورت سامنے آگئی
 Updated at 0800 PST کوئٹہ :نیب کے نام سے لوگوں سے پیسے لینے والے گروہ کے تین افراد گرفتار
 Updated at 0730 PST اسپین : سماجی و سیاسی نظام سے ناراض ہزاروں نوجوانوں کا احتجاج
 Updated at 0715 PST ناروے : دہشت گردی میں ہلاک ہونیوالوں کی یاد میں دعائیہ تقریبات
 Updated at 0630 PST کراچی: لانڈھی، ملیرسمیت دیگر علاقوں میں کشیدگی برقرار
 Updated at 0500 PST کراچی: مختلف علاقوں میں آٹھ سے دس گھنٹے کی لوڈشیڈنگ
 Updated at 0445 PST ڈاکٹر غلام نبی فائی کی گرفتاری کے بعد اہلیہ اور بیٹے سے ملاقات
 Updated at 0430 PST رابطہ عالم اسلامی کانفرنس مکہ مکرمہ میں شروع
 Updated at 0315 PST لاہور سے روانہ ہونیوالی ٹرینیں گھنٹوں تاخیر کا شکار ،مسافر پریشان
 Updated at 0245 PST اسپرٹ آف سوات کی اختتامی تقریب میں شاندار آتش بازی

بشکریہ جنگ