URDUSKY || NETWORK

2767ارب روپے کاوفاقی بجٹ پیش،تنخواہوں میں 15فیصد اضافہ|اردو سکائی اخبار 3 جون 2011

123
2767ارب روپے کاوفاقی بجٹ پیش،تنخواہوں میں 15فیصد اضافہ
Updated at 1900 PST
سلام آباد… وفاقی وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے آئندہ مالی سال 2011-12 کا بجٹ پیش کر دیا جس کا کل تخمینہ 2767ارب روپے ہے، مجموعی مالیاتی خسارہ 850 ارب روپے ہو گا ، جی ایس ٹی 17 فیصد سے کم کر کے 16 فیصد کیا جا رہاہے ،تنخواہوں میں 15 فیصداور پنشن میں 15 سے 20 فیصد اضافے کے ساتھ سرکاری ملازمین کو ایڈہاک ریلیف دیا جا رہا ہے۔ ترقیاتی کاموں کیلئے 730 ارب روپے کا بجٹ ہے جس میں وفاق کیلئے 300 ارب اور صوبوں کیلئے 430 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں ،ٹیکسز کی وصولی کا ہدف 1952 ارب روپے رکھا گیا ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ نے بجٹ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ وفاقی بجٹ موجودہ مالی سال سے 12.3 فیصد زیادہ ہے۔ آئندہ مالی سال کے بجٹ میں کسٹم ڈیوٹی میں اضافہ نہ کرنے، جنرل سیلز ٹیکس کی شرح 17 فیصد سے کم کر کے 16 فیصدکرنے اور قابل ٹیکس آمدن کی حد تین لاکھ سے بڑھا کر ساڑھے تین لاکھ کی جا رہی ہے۔ حفیظ شیخ نے کہا کہ تنخواہوں میں 15 فیصد جب کہ پنشن میں 15 سے 20 فیصد اضافے کے ساتھ سرکاری ملازمین کو ایڈ ہاک ریلیف دیا جائے گا۔ یکم جولائی 2002 یا اس کے بعد ریٹائرڈ ہونے والوں کی پنشن میں 15 فیصد اضافہ،30 جون 2002 یا اس سے پہلے ریٹائر ہونے والوں کی پنشن میں 20 فیصد اضافہ ،گریڈ ایک سے 15 کے تمام سرکاری ملازمین بشمول مسلح افواج کے کنوینس الاوٴنس میں 25 فیصد اضافہ کیا جا رہا ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ نے کہا کہ وفاق کے لیے ترقیاتی بجٹ 300 ارب روپے اور صوبوں کے ترقیاتی منصوبوں کیلیے 430 ارب روپے رکھے گئے ہیں۔ وفاقی وزیر خزانہ کے مطابق زر مبادلہ کے ذخائر17.3 ارب ڈالر کی تاریخی سطح پر ہیں، حکومت افراط زر کی شرح سنگل کی سطح پر لانے کے لیے پر امید ہے۔بجٹ خسارے کا ہدف 4 فیصد ہے ، رواں سال بجٹ خسارہ 5.1 فیصد تک پہنچ گیا۔ وفاقی وزیر خزانہ نے کہا کہ گزشتہ تین سال میں بجلی پر ایک ہزار ارب روپے کی سبسڈی دی گئی ،بجلی کی پیداوار میں مزید 1400 میگا واٹ کا اضافہ کیا جا رہا ہے۔
بجٹ آئی ایم ایف نے تیار کیا،پارلیمنٹ کو بے توقیر کیا جارہا ہے، چودھری نثار
Updated at 1810 PST
اسلام آباد…قائد حزب اختلاف چودھری نثارنے کہا ہے کہ بجٹ آئی ایم ایف نے تیار کیا ہے ،ایوان میں ولی خان بابر ،سلیم شہزاد اور دیگر صحافیوں کے قتل کے بارے میں پوچھیں گے۔بجٹ سیشن سے پہلے پارلیمنٹ ہاوٴس میں میڈیا سے گفتگو میں چودھری نثارکاکہناتھاکہ پارلیمنٹ کو بے توقیر
یمنی صدر علی عبداللہ صالح حملے میں ہلاک ہوگئے، اپوزیشن کا دعوی
Updated at 1740 PST
ٰصنعاء…یمن کی اپوزیشن نے دعویٰ کیا ہے کہ یمنی دارالحکومت صنعاء میں صدارتی محل پر شیلنگ کے دوران صدر علی عبداللہ صالح ہلاک ہوگئے ہیں۔ نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد مظاہرین نے صدارتی محل کی جانب مارچ کیا اور محل کا گھیراؤ کرکے شیلنگ شروع کردی۔ اب یمنی اپوزیشن
Updated at 2115 PST غیر قانونی ہائیڈرنٹس اورناجائز کنکشنز ختم کیے جائے،مصباح فرید
Updated at 2100 PST سرکاری اہلکاروں سمیت درجنوں افرادکے قاتلوں کو گرفتار کیا جائے ،رابطہ کمیٹی
Updated at 2045 PST فاروق ستار کی چوہدری شجاعت سے ملاقات،کشمیر الیکشن پر گفتگو
Updated at 2030 PST جیٹ پیک کی 5ہزار فٹ کی بلندی پر دس منٹ کی کامیاب پر واز
Updated at 2015 PST وزیراعلیٰ کی کے ای ایس سی حکام سے ملاقات،صورتحال بہتر کرنے کی ہدایت
Updated at 2000 PST دنیا کا سب سے مہنگا ترین سیخ کباب
Updated at 1945 PST چین میں سفید رنگ کے نایاب ہر ن کے بچے کی پیدائش
Updated at 1930 PST بجٹ تقریر، ایوان مچھلی بازار،وزیرخزانہ کیلئے چوڑیاں،وزیراعظم کوروٹی پیش
Updated at 1845 PST بجٹ اجلاس،خواتین اپوزیشن اراکین نے وزیر خزانہ پر چوڑیاں پھینک دیں
Updated at 1835 PST بجٹ تقریر کے دوران اپوزیشن نے وزیر اعظم کو روٹی دکھا ئی
Updated at 1830 PST بجٹ تقریر کے دوران اپوزیشن کے ’شیم، شیم‘ اور ’ڈاکو ، ڈاکو‘ کے نعرے
Updated at 1820 PST قومی اسمبلی، بجٹ تقریر شروع ہوتے ہی اپوزیشن کا زبردست احتجاج
Updated at 1750 PST اسٹیج ڈرامے کی بہتری کیلئے حکومت بہتر طور پر کام کرسکتی ہے ،میگھا
Updated at 1725 PST ترقیاتی بجٹ کیلئے730ارب روپے مختص ،جیو کوبجٹ تقریر موصول
Updated at 1710 PST بجلی کی طلب اور پیداوار میں فرق کم، لوڈ شیڈنگ میں کمی
Updated at 1655 PST مسائل حل کرنے کیلئے حکوت میں قوت ارادی نہیں، چودھری نثار
Updated at 1630 PST وفاقی کابینہ نے بجٹ تجاویزکی منظوری دے دی
Updated at 1605 PST کوئٹہ: بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کیخلاف بی این پی کا احتجاجی مظاہرہ
Updated at 1550 PST پاک فوج میں قابو سے باہر آفیسرز نہیں،لیفٹیننٹ جنرل قدوائی/وکی لیکس
Updated at 1530 PST اپوزیشن نے اسمبلی میں بجٹ اجلاس کا بائیکاٹ نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا
Updated at 1515 PST ایبٹ آباد کمیشن کا نوٹیفکیشن جاری ہوچکا،اب کام کرنا ہے،جسٹس جاویداقبال
Updated at 1500 PST لیہ حادثے میں دہشتگردی کے امکانات نظر نہیں آتے،کورکمانڈر ملتان
Updated at 1425 PST جنرل کیانی کو فوج کے اندر سے مشکلات کا سامناہے، برطانوی اخبار
Updated at 1355 PST نواز شریف نے تعزیت والے گھر کو بھی میڈیا روم میں بدل دیا،پی پی جاپان
Updated at 1330 PST فیصل آباد : مقتول کی نعش کیلئے پولیس اور لواحقین میں جھڑپ ،متعدد زخمی
Updated at 1315 PST بلوچستان:حادثے میں دوبچے جاں بحق، اوتھل سے مسخ شدہ لاشیں برآمد
Updated at 1305 PST پاکستان میں عرب ممالک کی طرز کا انقلاب آسکتا ہے، مغربی ذرائع ابلاغ
Updated at 1255 PST راولپنڈی سے ناران کاغان کیلئے سیاحتی بس کا آغاز
Updated at 1240 PST تفتیشی آفیسرز تبدیل کرنے پر ڈی جی ایف آئی اے پر فرد جرم عائد
Updated at 1225 PST چینوٹ :ڈاکٹر کی عدم موجودگی کے باعث گیارہ سالہ بچہ دم توڑگیا
Updated at 1215 PST ملک بھر میں گرمی کی لہر برقرار، لوڈشیڈنگ کے دورانیے میں اضافہ ہوگیا
Updated at 1200 PST بجٹ میں بجلی اور اشیائے خوردنی پرزرتلافی نصف سے بھی کم کرنے کا فیصلہ
Updated at 1145 PST مقبوضہ کشمیر :بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی، تین شہری شہید
Updated at 1130 PST کوئٹہ:پروفیسرصبا دشتاری کے قتل کا مقدمہ نامعلوم افراد کیخلاف درج
Updated at 1115 PST ڈی جی ایف آئی اے کے خلاف فرد جرم کا مسودہ فوری پیش کرنے کی ہدایت
Updated at 1100 PST برطانیہ واشنگٹن اور اسلام آباد کے درمیان مفاہمت کیلئے کوششوں میں مصروف
Updated at 1045 PST کوٹ سلطان ہیلی کاپٹر حادثہ،تیسرے دن بھی لاپتہ افراد کیلئے سرچ آپریشن
Updated at 1030 PST جاپان میں چیزرولنگ تہوارکا انعقاد
Updated at 1015 PST جیو نیوز کو بجٹ دستاویز موصول، تنخواہوں، پنشن میں10فیصد اضافے کی تجویز
Updated at 1000 PST نیول بیس حملہ بھارت، اسرائیل اور امریکا کی کارروائی ہے، برطانوی اخبار
Updated at 0945 PST میڈیا کے باعث 2008میں پاکستان اور امریکا آمنے سامنے آگئے تھے،مراسلہ
Updated at 0930 PST کراچی :ٹرانسپوٹرزکی ہڑتال کے باعث عوام کو مشکلات کا سامنا
Updated at 0910 PST اسامہ کے کمپاوٴنڈ سے ملنے والی کمپیوٹر ڈسکس انٹیلی جنس کا پنڈورا بکس
Updated at 0845 PST کراچی :فائرنگ کے واقعات میں3افراد ہلاک، رینجرزوپولیس اہلکار زخمی
Updated at 0800 PST کرینہ کپور کے مومی مجسمے کی تقریب رونمائی 15اگست کو ہو گی
Updated at 0715 PST کراچی :کے ای ایس سی مزدوراتحاد اورمختلف سیاسی جماعتوں کی اپیل پر آج ہڑتال
Updated at 0700 PST اسلام آباد:پی آئی اے کی ایر ہوسٹس کے قبضے سے ہیروئن برآمد
Updated at 0645 PST سوات کا صراف پشاور میں لٹ گیا
Updated at 0630 PST امریکا اور برطانیہ کا طالبان کو مذاکرات کی میز پر لانے کیلئے اقوام متحدہ پر دباؤ
Updated at 0600 PST پاکستان میں امریکی فوج کے تربیتی ماہرین میں نمایاں کمی کی جائیگی،مولن
Updated at 0530 PST پشاور: نوزائیدہ بچوں کو فروخت کرنیوالے گروہ کی خاتون رکن گرفتار ، بچہ بازیاب
Updated at 0500 PST حسین حقانی کا دیر میں افغان شدت پسندوں کے حملے پر امریکا سے رابطہ
Updated at 0430 PST کراچی: کلفٹن گرڈ اسٹیشن پر پولیس کی مدد سے محاصرہ ختم ، فیڈرز آن کردیا گیا
Updated at 0330 PST گورنر سندھ نے بجلی فراہمی کے نظام کو نقصان پہنچانے کا سخت نوٹس لے لیا

بشکریہ جنگ