URDUSKY || NETWORK

ٹینکرز ایسوسی ایشن کی ہڑتال،کراچی میں پیٹرول کی ترسیل رک گئی|اردو سکائی اخبار 4 اپریل 2011

102
ایم کیو ایم کی کابینہ میں شمولیت ،یقین دہانی پر شامل ہو ئے،فاروق ستارPakistan-News
Updated at 2330 PST
کراچی…ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی کے مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں اور ایم کیو ایم نے وفاقی کابینہ میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے۔ ایم کیو ایم کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا ہے کہ صدر مملکت اور وزیر اعظم کی یقین دہانیوں کے بعد حکومت کا دوبارہ حصہ بن رہے ہیں۔گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان کی زیر صدارت وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک اور ایم کیو ایم کے5 رکنی وفد نے گورنر ہاؤس کراچی میں ملاقات کی جس میں ایم کیو ایم کی جانب سے صدر مملکت اور وزیر اعظم کوبیان کئے گئے تحفظات کو عملی جامہ پہنانے پر تبادلہ خیال ہوا۔ بعد ازاں میڈیا سے گفتگو میں ایم کیو ایم کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا تھا کہ صدر مملکت اور وزیر اعظم سے ملاقات میں کراچی میں امن و امان، ملکی معاشی صورتحال اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی پر بات چیت ہوئی۔ ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا تھا کہ وفاقی کابینہ میں شمولیت کا فیصلہ حکومت کی نہیں بلکہ ملک کی بقا کی خاطر لیا گیا ہے۔ رحمان ملک نے ایم کیو ایم کو وفاقی کابینہ میں واپسی پر خوش آمدید کہا۔ ان کا کہنا تھا کہ ایم کیوایم نے ہمیشہ پیپلز پارٹی کا آڑے وقت میں ساتھ دیا ہے،کراچی میں ٹارگٹ کلنگ میں ملوث افراد کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کی جائے گی۔رحمان ملک کا کہنا تھا کہ آئندہ دو روز میں وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدرات اتحادی جماعتوں اور قانون نافذکرنے والے اداروں کا اجلاس طلب کیا جائے گا، ضرورت پڑی تو کراچی میں امن و امان کے قائم کے لئے آل پارٹیز کانفرنس بھی بلائی جائے گی۔
دھمکی کے بعد اعجاز بٹ نے محسن خان کو لاہور طلب کر لیا
Updated at 2120 PST
کراچی…پاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین محسن حسن خان نے اہم اعلان کرنے کیلئے کراچی میں میڈیا کومدعو توکیا لیکن اچانک چیف سلیکٹرنے یو ٹرن لیا اور پریس کانفرنس ملتوی کردی،شاید ان کی دھمکی کام کر گئی چیئرمین اعجازبٹ نے معاملات طے کرنے کیلئے محسن خان کو کل
ٹینکرز ایسوسی ایشن کی ہڑتال،کراچی میں پیٹرول کی ترسیل رک گئی
Updated at 2010 PST
کراچی…آل پاکستان آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن نے پیٹرولیم مصنوحات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف غیر معینہ مدت کے لیے ہڑتال کا فیصلہ کیا ہے جس کے باعث شہر کے پیٹرول پمپس میں پیٹرولیم مصنوحات کی شارٹیج ہے۔آل پاکستان آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کی ہڑتال کا آج دوسرے دن بھی جاری
Updated at 2320 PST 12 مئی ملکی تاریخ کا سیاہ ترین باب ہے ،پروفیسر عبد الغفور
Updated at 2310 PST عراق کا غلام اسحاق انسٹیٹوٹ کے ساتھ اشتراک عمل کا عندیہ
Updated at 2300 PST پاک ویسٹ انڈیزسیریز کا آخری ایک روزہ میچ کل گیانا میں ہو گا
Updated at 2250 PST مذاکرات ناکام،کراچی میں پٹرول کابحران شدت اختیارکرگیا
Updated at 2240 PST آئی پی ایل : چنائی سپر کنگز نے راجستھان رائلز کو8وکٹ سے ہرادیا
Updated at 2230 PST پی پی رہنماء رمضان لاسی ساتھیوں سمیت ایم کیوایم میں شامل
Updated at 2220 PST فاروق بیگ اور لیاقت قریشی شہید کے قاتلوں کوسزا دی جائے ،متحدہ
Updated at 2210 PST ویسٹ انڈیز کیخلاف قومی ٹیم شاندار کارکردگی دکھا رہی ہے،نسیم اشرف
Updated at 2200 PST ایبٹ آباد آپریشن پاکستان کی خود مختاری پرضرب کاری ہے، حامد موسوی
Updated at 2130 PST اسامہ کا طویل عرصہ نہ ملنا دنیا بھر کی ایجنسیوں کی ناکامی ہے،وزیراعظم
Updated at 2110 PST پیپلز پارٹی سے اتحاد ،ق لیگ ضلع مردان کے عہدیدار مستعفی
Updated at 2100 PST فیصل آباد: فیصلے میں تاخیر،مدعی کفن پہن کر عدالت پہنچ گئے
Updated at 2050 PST ملاوٹ کرنیوالوں کیخلاف سخت کارروائی کی جائے،وزیر اعلیٰ
Updated at 2040 PST سکھر:اسکول کی ناگفتہ بہ صورتحال پر طلبہ کا احتجاج
Updated at 2020 PST ایبٹ آباد ڈرامہ پاکستان کو غیرمستحکم کرنے کے لیے رچا گیا،فضل کریم
Updated at 2000 PST ایبٹ آباد میں امریکی کارروائی،جماعت اسلامی یوم احتجاج منائیگی
Updated at 1950 PST ملک بھر میں سیکورٹی کومزید موثر اور فول پروف بنانے کی ہدایت
Updated at 1940 PST اسامہ کی موجودگی سے لاعلمی باعث شرمندگی ہے،آئی ایس آئی افسر
Updated at 1930 PST پنجاب حکومت کیخلاف عدم اعتماداتحادیوں کی مشاورت سے لائیں گے،کھوسہ
Updated at 1920 PST کراچی میں فائرنگ سے تین افراد ہلاک،دو زخمی
Updated at 1910 PST فاروق بیگ شہید کے سوئم کے سلسلے میں قرآن خوانی کے اجتماعات
Updated at 1900 PST اسامہ کی ہلاکت تک شیو نہ بنانے والے امریکی نے داڑھی مونڈ لی
Updated at 1850 PST ملتان:شارٹ سرکٹ کے باعث،4دکانیں جل کر خاکستر
Updated at 1840 PST ایبٹ آباد کمپاؤنڈ پر امریکا کو شکوک و شبہات سے آگاہ کردیا تھا،پاکستان
Updated at 1830 PST اسامہ اور ان کے ساتھی بینظیر قتل کیس میں ملوث ہیں،رحمان ملک
Updated at 1820 PST نوشہرہ:اضاخیل میں اسکول کی عمارت دھماکے سے تباہ
Updated at 1810 PST کراچی: جزوی ابرآلود موسم، تیز ہوائیں چلنے کا امکان
Updated at 1800 PST ’اسامہ کی تلاش کیلئے پاکستانی یقین دہانی کے باوجود امریکا خوش نہیں تھا‘
Updated at 1750 PST تھری ڈی تھرلر ویمپائر فلم’پریسٹ‘ بڑی اسکرین کی زینت بنے گی
Updated at 1740 PST وکی لیکس :2008 میں امریکی فورسز کو اُسامہ کی اطلاع مل سکتی تھی
Updated at 1725 PST کراچی:فلیٹ میں گیس سلنڈر پھٹنے سے دو خواتین جھلس گئیں
Updated at 1710 PST فوکو شیما کے سونامی سے متاثرہ ایٹمی پلانٹ کی اندرونی ویڈیو جاری
Updated at 1650 PST ممبئی:پریانکا نے بہترین اداکاری کا دادا صاحب پھالکے ایوارڈ جیت لیا
Updated at 1635 PST القاعدہ اپنا کرشماتی رہنما کے کھو جانے کے بعد بکھر جائیگی،امریکی تجزیہ کار
Updated at 1620 PST اسامہ کی موجودگی :امریکا نے پاکستان سے وضاحت طلب کر لی
Updated at 1610 PST بجلی کاشارٹ فال5ہزار244میگاواٹ تک پہنچ گیا
Updated at 1600 PST ٹوائی لائٹ فیم پیٹن سن کی نئی فلم واٹرفار ایلی فنٹس کا لندن میں پریمئر
Updated at 1600 PST ٹوائی لائٹ فیم پیٹن سن کی نئی فلم واٹرفار ایلی فنٹس کا لندن میں پریمئر
Updated at 1545 PST اسامہ نے بیوی کو ڈھال کے طورپر استعمال نہیں کیا،امریکی اخبار
Updated at 1530 PST خیبر پختونخوا میں سیاحت کے فروغ کیلئے اقدامات کررہے ہیں،عاقل شاہ
Updated at 1520 PST مالٹا میں پاکستانی نرسوں کے استحصال کا انکشاف
Updated at 1505 PST ایبٹ آبادآپریشن والا علاقہ سیل، کمپاؤنڈ تعمیر کرنے والا ٹھیکیدار گرفتار
Updated at 1455 PST پشاور کے تین بڑے اسپتالوں میں ڈاکٹروں کی ہڑتال جاری
Updated at 1440 PST موٹاپے کے خلاف مہم میں مشل اوباما کا رقص
Updated at 1430 PST ابھیشک اور ایشوریا کامیڈی فلم میں پہلی بار ایک ساتھ کام کرینگے
Updated at 1420 PST چمکدار دانت اچھی صحت کی علامت بھی ہوتے ہیں، ماہرین طب
Updated at 1410 PST ارونا چل پردیش کے وزیراعلیٰ کے ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاکت کی تصدیق
Updated at 1400 PST لاہور:پراسرار طور پر جھلسنے والا نوجوان دم توڑگیا
Updated at 1340 PST اسامہ کی ہلاکت میں پاکستان نے اہم کردار ادا کیا، سیکریٹری خارجہ
Updated at 1300 PST ایبٹ آباد: اسامہ کا کمپاؤنڈ تعمیر کرنے والا ٹھیکیدار زیرحراست
Updated at 1215 PST اسامہ کی ہلاکت سے متعلق عالمی میڈیا میں مختلف نظریات کی بھر مار
Updated at 1200 PST کیاآپ جانتے ہیں!جس قلم سے بھٹو کی سزالکھی گئی اس کی بڑی قدر ہوئی؟
Updated at 1200 PST اسامہ کی ہلاکت افغانستان سے امریکی انخلاکی شروعات ہے،امریکی عہدیدار
Updated at 1140 PST خیبر پختونخوا میں طویل اور غیر اعلانیہ لوڈشیدنگ جاری
Updated at 1110 PST پشاور میں چوری اور راہزنی کی وارداتیں، ایک ملزم گرفتار
Updated at 1040 PST جنوبی پنجاب میں 18گھنٹے تک کی لوڈشیڈنگ
Updated at 1020 PST ملک کے وسطی،بالائی علاقوں میں دو روز میں بارشوں کا امکان
Updated at 0940 PST اسامہ کی ہلاکت افغانستان جنگ کے خاتمے کا آغازہے،رپورٹ
Updated at 0925 PST فیصل آباد، صنعتوں کو گیس کی فراہمی3روز کیلئے بند،مزدور بے روزگار
Updated at 0900 PST لاڑکانہ، 15میں سے2خراب فیڈرز مرمت کے بعد بحال
Updated at 0730 PST حکومت گول میز کانفرنس بلاکر قوم کو اصل حقائق سے آگاہ کرے،الطاف حسین
Updated at 0700 PST اسامہ کی ہلاکت کا ثبوت جاری کرنے پر غور کیا جارہا ہے،امریکا
Updated at 0600 PST امریکی سینیٹ میں اسامہ کی ہلاکت پرقرارداد متفقہ طورپرمنظور
Updated at 0530 PST کمپاؤنڈ میں اسامہ بن لادن کے علاوہ ایک اور خاندان بھی مقیم تھا
Updated at 0500 PST نوشہرہ میں گورنمنٹ ہائی اسکول دھماکا خیز مواد سے تباہ
Updated at 0430 PST جیونیوزپر دکھایا گیا پاسپورٹ اسامہ کی یمنی بیوی کا ہے،عرب ٹی وی
Updated at 0400 PST سی آئی اے چیف کی اراکین کانگریس کو بند کمرے میں بریفنگ
Updated at 0330 PST پاکستان کودی جانے والی امدادپرنظرثانی کی جائے، اراکین کانگریس
Updated at 0004 PST کراچی میں لوڈشیڈنگ مزید بڑھ جائے گی،کے ای ایس سی
Updated at 0002 PST دہشت گردوں کے کیخلاف بلا امتیاز کاروائی کی جائے جائے گی، رحمن ملک

بشکریہ جنگ