URDUSKY || NETWORK

امریکی صدر نے اسامہ بن لادن کی پاکستان میں ہلاکت کی تصدیق کردی|اردو سکائی اخبار 2 مئی 2011

149
اسامہ مارا گیا،آپریشن میں پاکستانی افواج نے حصہ نہیں لیا، دفتر خارجہ
Updated at 1250 PST
اسلام آباد…پاکستان کے دفتر خارجہ نے بھی القاعدہ کے سربراہ اسامہ بن لادن کی ہلاکت کی تصدیق کردی ہے، ان کا کہنا تھا کہ اسامہ بن لادن کی موت دنیا بھر دہشت گرد تنظیموں کیلئے بڑا دھچکا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ آپریشن مشترکہ نہیں تھا، خفیہ اطلاع پر امریکی فورسز نے براہ راست آپریشن کیا، جس میں ایبٹ آباد کے قریب اسامہ بن لادن مارا گیا۔ آپریشن پاکستان کے خفیہ اداروں کے تعاون سے کیا گیا۔ترجمان کے مطابق ایبٹ آباد آپریشن امریکی پالیسی کے مطابق تھا،امریکاکی پالیسی تھی کہ اسامہ کا پتاچلنے پر براہ راست ایکشن کریگا،اسامہ کی ہلاکت کے بارے میں امریکی صدر اوباما نے صدر زرداری کو آگاہ کیا۔ان کا کہنا تھا کہ القاعدہ نے پاکستان کے خلاف جنگ شروع کررکھی تھی،القاعدہ کو سب سے زیادہ نقصان پاکستان نے پہنچایا، القاعدہ نے پاکستانی فوج اور نہتے عوام کو نشانہ بنایا،ہزاروں پاکستانی شہید ہوئے۔
اسامہ کی ہلاکت: انٹرپول نے دہشت گردی کے امکان سے خبردار کردیا
Updated at 1435 PST
پیرس…انٹر پول نے اسامہ بن لادن کی ہلاکت کے بعددہشت گردی کے خطرے کے امکان سے خبر دار کردیا۔انٹرپول کے سیکرٹری جنرل رونالڈ نوبل نے اسامہ بن لادن کی موت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ القاعدہ لیڈر کی موت کے بعد سکیورٹی انتظامات کو مزید سخت کرنے کی
امریکی فورسز کا پاکستان میں آپریشن ملکی خودمختاری کیخلاف ہے، مشرف
Updated at 1420 PST
کراچی …سابق صدر پرویز مشرف نے اسامہ بن لادن کی ہلاکت کو پاکستان کی کامیابی قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ اسامہ کی ہلاکت پاکستان کی کامیابی ہے،لیکن امریکی فورسز کا پاکستان میں آپریشن ملکی خودمختاری کیخلاف ہے۔جیو نیوز کے سینئر اینکرکامران خان سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے پرویز
یمنی القاعدہ نے اسامہ کی ہلاکت کی تصدیق کر دی
Updated at 1400 PST
صنعاء…یمن میں القاعدہ کے ایک رکن نے اسامہ بن لادن کی ہلاکت کی تصدیق کردی ہے۔فرانسیسی خبر رساں ادارے سے ٹیلی فون پر بات کرتے ہوئے القاعدہ کے ایک رکن نے کہا کہ پہلے پہل تو انہیں بھی اس خبر پر یقین نہیں آیا تاہم پاکستان میں موجود اپنے ساتھیوں
ڈیل پوترو نے ورڈاسکو کو ہرا کر ایسٹورل اوپن کا ٹائٹل جیت لیا
Updated at 1335 PST
ایسٹورل…ارجنٹینا کے یوان مارٹن ڈیل پوترو نے اسپین کے فرنانڈو ورڈاسکو کو شکست دیکر ایسٹوریل اوپن کا ٹائٹل جیت لیا۔ پرتگال کے شہر ایسٹورل میں کھیلے گئے فائنل میں ارجنٹینا کے یوان مارٹن ڈیل پوترو نے اسپین کے فرنانڈو ورڈاسکو کو اسٹریٹ سیٹس میں بآسانی چھہ دو اور چھہ دو
ق لیگ کے وزراء کی حلف برداری آج شام ایوان صدر میں ہوگی
Updated at 1325 PST
اسلام آباد…ترجمان ایوان صدر فرحت اللہ بابر کے مطابق وفاقی کابینہ میں شامل نئے وزرا کی حلف برداری تقریب آج شام7بجے ایوان صدر میں ہوگی۔ذرائع مسلم لیگ ق کے مطابق شراکت اقتدار فارمولا کے تحت پرویز الٰہی سینئر وفاقی وزیر اور وزیر مواصلات کا حلف اٹھائینگے۔ امیر مقام وزیر پانی
Updated at 1500 PST وزیر قانون پنجاب وفد کے ہمراہ چین روانہ
Updated at 1410 PST ملتان: سی این جی اسٹیشنز دوروز کیلئے بند
Updated at 1310 PST انڈین پریمئر لیگ میں آج دو میچز کھیلے جائینگے
Updated at 1300 PST اسامہ کی ہلاکت، امریکی خوشی سے جھومنے لگے، بش کی فوج کو شاباش
Updated at 1240 PST دبنگ گرل سوناکشی سنہا اور اور ویر گرلز زرین خان میں جنگ شروع
Updated at 1220 PST انگلش پریمئر لیگ: آرسنل نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو 1-0 سے شکست دیدی
Updated at 1210 PST ایبٹ آباد میں آپریشن کے بارے میں کچھ علم نہیں تھا، وزیر اعلیٰ ہوتی
Updated at 1200 PST ناروے کا لگژری جیل ، ہو ٹل کی ما نند خو بصو رت اور پر آ سائش
Updated at 1125 PST بلوچستان کے بیشترعلاقوں میں گرمی کی شدت میں اضافہ
Updated at 1100 PST کوئٹہ سمیت بلوچستان بھرمیں بجلی کابحران جاری
Updated at 1030 PST بلوچستان میں فائرنگ کے مختلف واقعات،2ہلاک،3زخمی
Updated at 1015 PST اسامہ کی ہلاکت کی خبر کے بعد پشاور میں سیکیورٹی ہائی الرٹ
Updated at 1000 PST کراچی،فائرنگ سے ایک شخص ہلاک،3زخمی
Updated at 0840 PST امریکی صدر نے اسامہ بن لادن کی پاکستان میں ہلاکت کی تصدیق کردی
Updated at 0815 PST اسامہ بن لادن کو اسلام آباد کے قریب مارا گیا ،امریکی میڈیا کا دعویٰ
Updated at 0745 PST القاعدہ کا سربراہ اسامہ بن لادن مارا جا چکا ،امریکی میڈیا کا دعویٰ
Updated at 0745 PST لیبیا:طرابلس سے اقوام متحدہ کاغیرملکی عملہ واپس چلاگیا
Updated at 0700 PST بھارت: وزیراعلیٰ ارون چل پردیش کے ہیلی کاپٹر کی تلاش جاری
Updated at 0600 PST لاہور:پولیس کا چھاپہ ،جوا کھیلنے کے الزام میں پانچ افراد گرفتار
Updated at 0530 PST کینیڈامیں آج عام انتخابابت ہورہے ہیں
Updated at 0500 PST امریکی خلائی شٹل اینڈیورکی روانگی پھر موخر
Updated at 0430 PST لاہور:باغبانپورہ میں گھر سے ایک شخص کی لاش برآمد
Updated at 0400 PST اٹک : کھوڑ میں نامعلوم افراد کا نیٹوکنٹینرز پر حملہ ،4 پولیس اہلکار شہید

بشکریہ جنگ