URDUSKY || NETWORK

اسلام آباد:سیکٹر آئی ایٹ مرکز میں خودکش دھماکا، ایک شخص جاں بحق|اردو سکائی اخبار 12 جون 2011

88
اسلام آباد:سیکٹر آئی ایٹ مرکز میں خودکش دھماکا، ایک شخص جاں بحقPakistan-News
Updated at 1510 PST
اسلام آباد…اسلام آباد کے سیکٹر آئی ایٹ مرکز میں ایک واقع ایک نجی بینک کے بلکہ سامنے خود کش دھماکے کے نتیجے میں خودکش حملہ آور ہلاک جبکہ سیکیورٹی گارڈ جاں بحق زخمی ہوگیا ہے۔جیو نیوز کے نمائندے عاصم علی رانا کے مطابق بی ایس ایس پی نے اس بات کی تصدیق کردی ہے کہ دھماکا خودکش تھا ۔خودکش حملہ آور نے بینک میں داخل ہونے کی کوشش کی تاہم سیکیورٹی گارڈنے خودکش حملہ آورکوروکنے کی کوشش تاہم حملہ آور نے اپنے آپ کو دھماکے سے اڑا لیا۔دھماکا اس قدرشدید تھا کہ بینک کی عمارت کا سامنے کا حصہ زمین بوس ہوگیا جبکہ قریب کھڑی گاڑیوں کو شدید نقصان پہنچا ہے،دھماکے سے قریب عمارتوں کے شیشے بھی ٹوٹ گئے۔ریسیکو ذرائع نے بینک کے سیکیورٹی گارڈ کی ہلاکت کی تصدیق کردی ہے۔
سپریم کورٹ میں توہین عدالت کا سامنا،ڈی جی ایف آئی اے کا تبادلہ
Updated at 1545 PST
اسلام آباد…سپریم کورٹ میں توہین عدالت کے مقدمہ کا سامنا کرنے والے وفاقی تحقیقاتی ادارے ڈی جی ایف آئی ملک اقبال کا تبادلہ کرکے انہیں انسداد دہشت گردی کی قومی اتھارٹی” نیکٹا “ کا سربراہ مقررکردیاگیاہے۔سرکاری ذرائع کے مطابق ملک اقبال کا نیکٹا میں تبادلہ کرتے ہوئے ، اس اتھارٹی
سانحہ خروٹ آباد،تحقیقاتی ٹریبونل میں کارروائی آج پھر ہوگی
Updated at 1425 PST
کوئٹہ…خروٹ آبادواقعہ پرقائم انکوائری ٹربیونل 3دن کے وقفہ کے بعدآج دوبارہ کاروائی کااغازکری گا۔ اب تک 26گواہوں نے اپنے بیانات قلمبند کروائے ہیں۔پورسٹمارٹم کرنے والے ڈاکٹر باقر شاہ اور دیگر ڈاکٹرز اپنا بیان ریکارڈ کروائیں گئے ۔ بلوچستان ہائیکورٹ کے جسٹس محمدہاشم کاکڑپرمشتمل انکوائری ٹربیونل میں تین روزقبل ایس پی
نہتے نوجوان کا قتل،ملوث اہلکاروں کو چارج شیٹ دے دی گئی
Updated at 1410 PST
کراچی…کراچی کے علاقے کلفٹن میں سرفرازشاہ قتل کیس کے حوالے سیرینجرز کی تحقیقات مکمل کرلی گئیں۔ذرائع کے مطابق بدھ کے روز کلفٹن کے علاقے میں واقع شہید بے نظیر بھٹو پارک میں رینجرز اہلکاروں کی جعلی مقابلے میں قتل ہونے والے سرفراز شاہ قتل کیس کی تحقیقات مکمل کرلی گئیں
پنجاب کے اکثر علاقوں میں پیٹرول کی فراہمی بہتر نہ ہوسکی
Updated at 1355 PST
لاہور…پنجاب کے مختلف علاقوں میں پیٹرول کی قلت برقرار ہے ، جبکہ مظفر آباد میں گذشتہ نو روز سے جاری پیٹرول کی قلت سے عوام ذہنی اذیت کا شکار ہیں۔ جنوبی پنجاب کے علاقوں، ملتان لیہ، مظفر گڑھ اور ڈیرہ غازی خان میں مختلف پیٹرولپمپسپر پیٹرول کی قلت بدستور جاری
ڈرون حملوں سے شدت پسندوں کو فائدہ پہنچ رہا ہے،وزیر اعظم/وکی لیکس
Updated at 1240 PST
کراچی…وکی لیکس کے حیران کردینے والے انکشافا ت کا سلسلہ رکنے کا نام نہیں لے رہا ۔ دو سال پہلے وزیر اعظم گیلانی نے امریکی سفیر پیٹرسن سے ملاقات میں کہا تھا کہ ڈرون حملے شدت پسندوں کو عوامی سطح پر غیر متوقع فائدہ پہنچارہے ہیں۔۔ سولہ اپریل دو ہزار
عوام کیلئے مزید اندھیرے،825میگاواٹ بجلی کی فراہمی بند کرنے کی دھمکی
Updated at 1225 PST
کراچی…پاکستان میں کام کرنے والی چار کمپنیوں نے حکومت کو انتباہ دیا ہے کہ وہ ساڑھے سولہ ارب کی ادائیگی آج تک کردیں بصورت دیگر بجلی کی سپلائی معطل کردی جائیگی۔ پنجاب کے بیشر علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا سلسلہ 16 گھنٹے تک ہے جن کے لئے یہ خبر کسی عذاب
حکومتی خسارہ کم کرنے کیلئے غیر ملکی بانڈز جاری کرنے کا منصوبہ
Updated at 1135 PST
کراچی…حکومت اگلے تین مالی سال کے دوران ڈیڑھ ارب ڈالرز مالیت کے غیرملکی بانڈز جاری کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔زرائع کے مطابق، حکومت اگلے تین برسوں کے دوران ہرسال پچاس کروڑ ڈالر مالیت کے غیرملکی بانڈز جاری کرے گی۔ غیرملکی بانڈز کے علاوہ حکومت مقامی مارکیٹ میں بھی 95 ارب
لاہورمیں عوام کو بدستور پیٹرول کی قلت کا سامنا
Updated at 0950 PST
لاہور…لاہور میں ایک ہفتہ گزر جانے کے باوجود بھی پٹرول کی قلت مسئلہ بنی ہوئی ہے اور شہری پٹرول کی تلاش میں مارے مارے پھررہے ہیں۔لاہور میں ایک ہفتہ بعد بھئی پٹرول پمپس پر پٹرول دستیاب نہیں۔ شہر کے اکثر پٹرول پمپ بند ہیں۔ چند پٹرول پمپس پر پٹرول دستیاب
Updated at 1800 PST کشمیر کونسل یورپی یونین کی ایک ملین دستخطی مانچسٹر پہنچ گئی
Updated at 1745 PST صوفی محمد کے خلاف تین گواہوں کے بیانات قلم بند
Updated at 1730 PST خدمات پر عائد جی ایس ٹی حکومت سندھ وصول کریگی
Updated at 1715 PST لاہور:روہی نالہ پر پولیس مقابلہ جعلی نکلثابت ہو گیا
Updated at 1700 PST کراچی: تحریک طالبان کے2مبینہ دہشتگردوں کاچار روزہ ریمانڈ
Updated at 1620 PST حکومت ا وراپوزیشن امریکی ایجنڈے پرعمل کررہے ہیں،شیخ رشید
Updated at 1610 PST ٹی 20 کرکٹ کے لئے تباہی کا سبب ہے، محمدیوسف
Updated at 1600 PST کراچی: قصبہ کالونی میں دو گروہوں میں فائرنگ ،دو افراد ہلاک، 5زخمی
Updated at 1500 PST امیتابھ ایم ایف حسین کی زندگی پر بننے والی فلم میں مرکزی کردار ادا کرینگے
Updated at 1440 PST صحافی کا قتل ،رینجرکے ہاتھوں نوجوان کی ہلاکت پراورسیز پاکستانیوں کا اظہار تشویش
Updated at 1400 PST بھارت میں خیمے میں رہ لوں گا ،پاکستان واپس نہیں جاؤنگا: عدنان سمیع
Updated at 1330 PST پی اے سی:این ایل سی سے متعلق جی ایچ کیو کی تحقیقاتی رپورٹ طلب
Updated at 1300 PST ڈی جی رینجرز اور آئی جی سندھ کے عدالتی دفاع کا فیصلہ واپس
Updated at 1200 PST اساتذہ کو بگ سٹی الاوٴنس نہ دینے پر حکومت اور فریقین کو نوٹس جاری
Updated at 1130 PST کینیڈا میں تکلیف دہ یادوں کو مٹا نے والی دوا کا کا میا ب تجر بہ
Updated at 1120 PST ملک کی بیشتر حصوں میں گرمی کی شدت برقرار،سندھ میں بارش کا امکان
Updated at 1100 PST امریکا میں ویکیوم کلینرز جمع کرنے کا شوقین نوجوان
Updated at 1050 PST مختاراں مائی اور اسکے بھائی کا کردار سوالیہ نشان ہے، امریکی مراسلہ
Updated at 1030 PST نیو یارک میں سائیکل سوار کی جر مانے کیخلا ف منفرد احتجاج کی ویڈیو
Updated at 1015 PST نہتے نوجوان کا قتل، ملوث رینجرز اہلکاروں کو آج عدالت میں پیش کیا جائیگا
Updated at 1000 PST آسٹریلیا :219 فٹ کی بلندی سے با سکٹ بال پھینکنے کا عالمی ریکارڈ
Updated at 0930 PST ڈیرہ غازی خان،کوہ سلیمان کے پہاڑی سلسلے میں طوفانی بارشیں
Updated at 0915 PST نیوزی لینڈ میں لگاتار زلزلے کے جھٹکے،عمارت منہدم،6افراد زخمی
Updated at 0905 PST کوئٹہ،کوئلے کی کان میں جاں بحق کانکنوں کی لاشیں نکال لی گئیں
Updated at 0850 PST سول ایوی ایشن میں من پسند نا اہل فلائٹ انسپکٹرز کی تعیناتی
Updated at 0800 PST وہاڑی : نوجوان کی فائرنگ، سوتیلی ماں اور دوبہنیں قتل
Updated at 0745 PST کے ای ایس سی انتظامیہ کا پیدا کردہ بحران،شہر ی اذیت کا شکار
Updated at 0615 PST کراچی سے اندرون ملک ٹرینوں کی روانگی میں تاخیر ،مسافر پریشان
Updated at 0430 PST انتخابات میں کامیابی جمہوریت اور ترکی کی فتح ہے،طیب اردگان
Updated at 0415 PST لاہور:دریائے راوی کی سیرکیلئے آنیوالا نوجوان ڈوب گیا
Updated at 0315 PST شہزادہ ولیم نے شہزادہ ہیری کی ٹیم کو پولو میچ میں شکست دیدی
Updated at 0245 PST متحدہ عرب امارات نے لیبیا میں مخالفین کی قومی عبوری کونسل کو تسلیم کرلیا
Updated at  PST ڈیرہ غازی خان : تونسہ میں سیلابی ریلا ،آبادی محفوظ مقام پر منتقل
Updated at  PST کوئٹہ،گلستان روڈ پر پولیس لائن میں دھماکا،2اہلکار زخمی

بشکریہ جنگ