URDUSKY || NETWORK

اسامہ کے بعد افغانستان میں جنگ کی بساط پلٹ سکتی ہے،رابرٹ گیٹس|اردو سکائی اخبار 7 مئی 2011

125
اسامہ کے بعد افغانستان میں جنگ کی بساط پلٹ سکتی ہے،رابرٹ گیٹس
Updated at 0400 PST
ریلیغ،شمالی کیرولائنا … امریکی وزیر دفاع رابرٹ گیٹس نے کہا ہے کہ اسامہ بن لادن کی موت سے افغانستان میں جنگ کی بساط پلٹ سکتی ہے۔شمالی کیرولائنا میں فائٹر اسکواڈرن کے ائیر مین سے خطاب کرتے ہوئے رابرٹ گیٹس کا کہنا تھا کہ اسامہ کی موت سے القاعدہ اور طالبان کے تعلقات متاثرہوسکتے ہیں۔انھوں نے کہا کہ افغانستان میں آنے والی تبدیلی کے متعلق اگلے6 ماہ میں پتا چل جائے گا۔ رابرٹ گیٹس نے کہا کہ پاکستان اور امریکا کے تعلقات پیچیدہ ضرور ہیں تاہم انھوں نے کہا کہ طالبان اور القاعدہ کے خلاف پاکستان کی کوششیں قابل قدر ہیں، ان کاکہنا تھا کہ پاکستان کو گلہ ہے کہ امریکا نے پینتالیس سال میں چار مرتبہ اسے چھوڑ دیا،امریکی وزیر دفاع نے کہا کہ دونوں ملکوں کے تعلقات جاری رہنے چا ہئیں۔
اسامہ بن لادن کے قتل نے نئی توانائی بخشی ہے،افغان طالبان
Updated at 0615 PST
کابل … ترجمان افغان طالبان کا کہنا ہے کہ اسامہ بن لادن کے قتل نے نئی توانائی بخشی ہے، غیرملکیوں کے خلاف مزید قوت کے ساتھ لڑیں گے۔ترجمان افغان طالبان ترجمان طارق غزنی وال نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس مرحلے میں اسامہ کی ہلاکت جہادیوں کے
برطانیہ سمیت مختلف مقامات پر اسامہ بن لادن کی غائبانہ نماز جنازہ
Updated at 0550 PST
لندن … برطانیہ سمیت دنیا کے مختلف مقامات پر القاعدہ کے رہنما اسامہ بن لادن کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی،لندن میں اسامہ بن لادن کے قتل کے حامیوں اور مخالفین کے درمیان جھڑپ بھی ہوئی۔ لندن کے وسطی علاقے میں تقریباّ تین سو مسلمانوں نے اسامہ بن لادن
اسامہ کو اسوقت گولی ماری گئی جب وہ پیچھے ہٹا،امریکی عہدیدار
Updated at 0520 PST
لندن … اسامہ بن لادن کی ہلاکت کے متعلق انکشافات جاری ہیں ،ایک امریکی عہدیدار نے کہا ہے کہ القاعدہ کے سربراہ کو اسوقت گولی ماری گئی جب وہ کمانڈوز کو دیکھ کر پیچھے ہٹا تھا۔برطانوی اخبار کے مطابق امریکی سینیٹ کی انٹیلی جنس کمیٹی کے رکن سیکسبی چیمبلیس نے
اسامہ آخر وقت تک اپنی تنظیم کی رہنمائی کرتے تھے،امریکا
Updated at 0430 PST
واشنگٹن … ایبٹ آباد آپریشن کے بعد اسامہ بن لادن کی رہائش گاہ سے ملنے والے کمپیوٹر وں اور دیگر دستاویزات سے پتا چلا ہے کہ القاعدہ کے سربراہ آخر وقت تک اپنی تنظیم کی رہنمائی کرتے تھے۔امریکی حکام نے بتایا کہ اسامہ کی دستاویزات،موبائل فون اورکمپیوٹروں کا تجزیہ کیا
Updated at 0800 PST اسکاٹ لینڈ:انتخابات میں2پاکستانی نژادامیدوارکامیاب
Updated at 0700 PST تھائی لینڈ :خواجہ سراؤں کامقابلہ حسن،21 سالہ طالبعلم نے جیت لیا
Updated at 0630 PST کوئٹہ:فائرنگ و راکٹ حملے میں جاں بحق ہونیوالے چھ افراد سپردخاک
Updated at 0500 PST ملتان : ایک گھر میں آتشبازی کاسامان پھٹنے سے دھماکا،دو کمرے تباہ

بشکریہ جنگ