URDUSKY || NETWORK

لوکل گورنمنٹ آرڈیننس 2001 پورے سندھ میں بحال کرنے پرغور|اردو سکائی اخبار 7 اگست 2011

150
لوکل گورنمنٹ آرڈیننس 2001 پورے سندھ میں بحال کرنے پرغورPakistan-News
Updated at 2345 PST
کراچی… کراچی اور حیدرآباد میں سندھ لوکل گورنمنٹ آرڈیننس 2001 کی بحالی کے خلاف سندھ کی قوم پرست جماعتوں کے شدید رد عمل کے بعد پاکستان پیپلز پارٹی سندھ لوکل گورنمنٹ آرڈیننس2001کو پورے سندھ میں بحال کرنے پر غور کر رہی ہے۔ذرائع کے مطابق پیر مظہر الحق کی رہائش گاہ پر ہونے والی افطار ڈنر کے موقع پر پیپلز پارٹی کے راہنماؤں کے صلاح مشورے بھی ہوئے۔ذرائع کے مطابق صدر آصف علی زرداری نے پیپلز پارٹی کے راہنماؤں کو اسلام آباد طلب کر لیا ہے۔ طلب کئے جانے والے راہنماؤں میں وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ،سندھ کے سینئر وزیر ذوالفقار مرزا،پیر مظہرالحق اور مراد شاہ شامل ہیں۔
میثاق جمہوریت کے وقت آج کے حالات کا سوچا بھی نہ تھا،نواز شریف
Updated at 2330 PST
لاہور…مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان تاریکیوں میں ڈوبتا جا رہا ہے،زرداری حکومت نے بیڈ گورننس میں پیپلزپارٹی کی پہلی حکومتوں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔لاہور سے جاری اپنے ایک بیان میں میاں نوازشریف نے کہا کہ میثاق جمہوریت پر دستخط کرتے …
سی این جی اور سوئی گیس کی قیمتوں میں اضافہ، نوٹیفکیشن جاری
Updated at 1745 PST
کراچی… سی این جی اور سوئی گیس کی قیمتوں میں اضافہ کردیاگیا ،اوگرا نے اضافے کے حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاہے ۔اوگرا کے نوٹیفکیشن کے مطابق خیبرپختونخوا ،بلوچستان اور پوٹھوہار ریجن میں فی کلو سی این جی 66.42 روپے ہوگئی ہے اس سے پہلے ان علاقوں میں سی این …
 Updated at 2340 PST عاقل حسین ، سلمان احمد اور طاہر قریشی کے قتل کا نوٹس لیاجائے، رابطہ کمیٹی
 Updated at 2335 PST کامیاب مذاکرات سندھ بھر کے عوام کیلئے خو ش آئندہیں،الطاف حسین
 Updated at 2320 PST گیس چوری کو کور دینے کیلئے سی این جی کی قیمتیں بڑھائی گئیں،پراچہ
 Updated at 2310 PST وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی سعودی عرب کی دعوت پر جدہ پہنچ گئے
 Updated at 2215 PST عوام کوحالات بہتر بنانے کیلئے بیدار ہونا ہوگا،قاضی حسین احمد
 Updated at 2200 PST ن لیگ14اگست کو تجدید عہد تقاریب منعقد کریگی
 Updated at 2145 PST نواز شریف کی ہٹ دھرمی کے باعث پیپلز پارٹی اقتدار میں آئی ،شیخ رشید
 Updated at 2100 PST وزیر اعلیٰ پنجاب کا اتوار بازاروں کا دورہ،قیمتیں دریافت کیں
 Updated at 2045 PST افغانستان میں شدت پسندوں کے حملے، چار نیٹو اہلکار ہلاک
 Updated at 2030 PST سرائیکی صوبہ نہیں بن سکتا، نہ ہی اس کا اعلان کیا جائے گا،جاوید ہاشمی
 Updated at 2015 PST سرائیکی صوبے کی آواز دبانے کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے ،بابر اعوان
 Updated at 2000 PST عوامی نیشنل پارٹی کا پارلیمانی پارٹی کا اجلاس اسلام آباد میں طلب
 Updated at 1945 PST ساف فٹ بال چیمپئن شپ: پاکستان اور بنگلہ دیش کا سیمی فائنل میں کل ٹکراؤہوگا
 Updated at 1930 PST سیول :محمد وسیم اور عامر خان کی ایشین کنفیڈریشن باکسنگ کوارٹر فائنل میں رسائی
 Updated at 1910 PST سندھ کی قوم پرست جماعتوں کی طرف سے احتجاج کا اعلان
 Updated at 1855 PST کوئٹہ:کلی شاہنواز میں فائرنگ،ایس ایچ او سمیت3اہلکار جاں بحق
 Updated at 1850 PST لاہور میں تیز بارش،کراچی میں ہلکی پھوار،موسم خوش گوار
 Updated at 1835 PST کراچی :سوبھراج میٹرنٹی اسپتال میں نومولود تبدیل ہوگئے
 Updated at 1820 PST سندھ لوکل گورنمنٹ آرڈیننس کی بحالی ،جئے سندھ کا کل ہڑتال کا اعلان
 Updated at 1800 PST پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم نے مصر کی سینئر ٹیم کو ہرادیا
 Updated at 1730 PST شام:سیکیورٹی فورسز کے حملوں میں 27افراد ہلاک
 Updated at 1730 PST ٹوبہ ٹیک سنگھ: نہر جھنگ شگاف،سیکڑوں ایکڑ اراضی کو نقصان
 Updated at 1700 PST لاہور میں بارش کے بعد موسم خوش گوار
 Updated at 1630 PST حب:شادی کی تقریب میں فائرنگ، دو افرادہلاک، دُلہن زخمی
 Updated at 1600 PST وزیر اعظم نے سپریم کورٹ کی مان لی ، پی سی او ججز ڈی نوٹی فائی
 Updated at 1550 PST اپردیر:افغانستان سے خراوٴ درہ کے علاقے میں تین میزائل فائر
 Updated at 1530 PST پیسکو کے کارنامے،دس روز سے خراب ٹرانفارمر نہ بدلا جا سکا
 Updated at 1515 PST لاہور:اسکریپ سے بھرا ٹرک الٹنے سے2بچے جاں بحق
 Updated at 1500 PST نواز شریف کو چودھری نثار بھی چھوڑ کر چلے گئے،راجا ریاض
 Updated at 1430 PST کراچی :منہدم عمارت میں جاں بحق ہونیوالے 6 افراد کی نماز جنازہ
 Updated at 1400 PST ملتان:بجلی مانگنے والے مظاہرین پرپولیس نے ڈنڈے
 Updated at 1330 PST سری لنکا نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میںآ سٹریلیا کو 35رنز سے ہرا دیا
 Updated at 1310 PST وزیر اعظم نے پی سی او ججز کو ڈی نوٹی فائی کرنے کی منظوری دے دی
 Updated at 1240 PST وزیر اعظم نے غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کیلئے کمیٹی قائم کردی
 Updated at 1240 PST جاپان کی9سالہ ریسلر بچی نے کینیڈا کے پیشہ ور ریسلر کو چیلنج کردیا
 Updated at 1230 PST 2لاکھ کلو سونے سے آراستہ انوکھا گھر،قیمت12.2بلین ڈالر
 Updated at 1220 PST سفاری پارک کے ملازمین نے لاوارث کینگرو کی دیکھ بھال شروع کردی
 Updated at 1220 PST ملک کے طول و عرض میں بدستور غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ جاری
 Updated at 1210 PST مشہور گلوکارجے سین انوشکا شرما کو اپنی اگلی وڈیو میں لینے کے خواہشمند
 Updated at 1200 PST مسلمانوں پر آنیوالے عذاب کی وجہ حکمرانوں کی بداعمالیاں ہیں،حافظ نظیر
 Updated at 1150 PST جرمنی کی جھیل میں تیرتا دیوہیکل جل پری کا مجسمہ
 Updated at 1140 PST اندرون ملک سے آنیوالی ٹرینیں تا حال کئی گھنٹوں کی تاخیر کا شکار
 Updated at 1110 PST لندن:پولیس کے ہاتھوں ایک شخص کی ہلاکت پر شدید احتجاج
 Updated at 1040 PST فیصل آباد :سابق ایس ایچ او کو قتل کے بعد گاڑی سمیت جلا دیا گیا
 Updated at 1020 PST بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان دھونی کے دماغ کو پڑھنے کا منصوبہ
 Updated at 0945 PST کراچی،لاہور،اسلام آباد میں بارش،موسم خوشگوار ہوگیا
 Updated at 0925 PST وزیراعظم گیلانی آج سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ ہونگے
 Updated at 0900 PST گڈو پاور اسٹیشن میں فنی خرابی دور ،متاثرہ اضلاع کو بجلی کی فراہمی بحال
 Updated at 0815 PST یمنی صدرہسپتال سے فارغ ، سعودی عرب میں رکنے کا فیصلہ کرلیا
 Updated at 0745 PST نئے صوبے لسانی نہیں انتظامی بنیاد پر بننے چاہئیں،وزیراعلیٰ پنجاب
 Updated at 0715 PST کراچی : عمارت گرنے سے جاں بحق افراد کی تعداد 29 ہوگئی
 Updated at 0630 PST کراچی : اورنگی ٹاوٴن میں سرچ آپریشن،متعدد افراد زیرحراست
 Updated at 0500 PST گڈو تھرمل پاور اسٹیشن میں خرابی ، 3 اضلاع میں بجلی بند
 Updated at 0415 PST افغانستان : اتحادی فوج نے امریکی ہیلی کاپٹرگرنے کی تصدیق کردی
 Updated at 0330 PST پشاور:نیٹو ٹرمینل میں دھماکے کے بعد لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا

بشکریہ جنگ