URDUSKY || NETWORK

اردو سکائی اخبار 26 ستمبر 2011|چکوال میں اسکول بس کو حادثہ،26طلبا جاں بحق،50زخمی

157
چکوال میں اسکول بس کو حادثہ،26طلبا جاں بحق،50زخمی
Updated at 2210 PST
چکوال…موٹر وے پر کلر کہار سالٹ رینج کے مقام پر بس الٹنے سے26 طلبہ جاں بحق اور تقریبا50 زخمی ہوگئے۔ ترجمان موٹرویز پولیس کے مطابق ملت گرامر اسکول کے طلبہ فیصل آباد سے کلر کہار سیر کے لیے آئے تھے اور واپسی پر بریک فیل ہونے سے بس حادثے کا شکار ہو گئی۔ متعلقہ ایس ایچ او کے مطابق حادثے میں26 طلبہ جاں بحق جبکہ 50سے زخمی ہو گئے۔ اطلاعات کے مطابق بس میں 100 سے زائد طلبہ سوار تھے ان کے علاوہ اسکول کا تقریباً10رکنی وفد بھی موجود تھا۔زخمیوں کو طبی امداد کے لیے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال چکوال منتقل کردیا گیاہے ۔ آر پی او زبیر کے مطابق بہت سے زخمی ہیں تاہم جاں بحق افراد کی تعداد کی ابھی تصدیق نہیں کر سکتا۔جاں بحق افراد میں اسکول کے پرنسپل بھی شامل ہیں ۔
بلدیہ ٹاؤن سے4مبینہ ٹارگیٹ کلرز گرفتار،اسلحہ بر آمد
Updated at 1900 PST
کراچی…پولیس نے کراچی میں ایک کارروائی کے دوران 4مبینہ ٹارگیٹ کلرز کوگرفتار کرلیا ہے جن سے مزید تفتیش جاری ہے اور انہی کی نشان دہی پر مزید چھاپے مارے جائیں گے۔ایس ایس پی سی آئی ڈی کے مطابق مصدقہ اطلاعات کی بنیاد پر بلدیہ ٹاؤن کے علاقے رشیدآباد میں واقع …
ایساف کمانڈر جنرل آر ایلن کی آرمی چیف سے ملاقات
Updated at 1850 PST
راولپنڈی… افغانستان میں ایساف کمانڈر جنرل آر ایلن نے پاکستان کا دورہ کیا اور چیف آف آرمی اسٹاف جنرل اشفاق پرویز کیانی سے ملاقات کی ہے۔ اس موقع پرعلاقائی سلامتی کو بہتر بنانے اور باہمی دلچسپی کے متعدد امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔امریکی سفارت خانے سے جاری بیان کے …
 Updated at 2200 PST ڈینگی کے خاتمے کیلئے تمام وسائل بروٴے کار لارہے ہیں،شہبازشریف
 Updated at 2150 PST حقانی نیٹ ورک کے پاکستان میں خاتمے کی اطلاعات نہیں،ایساف
 Updated at 2040 PST ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا گھٹنے کی انجری کا شکار
 Updated at 2030 PST کراچی میں آپریشن کامیابی سے جاری ہے،کرنل شفیق نیازی
 Updated at 2020 PST کراچی:انڈے کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری
 Updated at 2010 PST کوئٹہچیمبر آف کامرس میں پروگریسیو گروپ کی کامیابی
 Updated at 2000 PST لاہور لائنیز کے کھلاڑی جہانگیر مرزاڈینگی میں مبتلا
 Updated at 1950 PST حقانی خود امریکا کا بنایا ہوا کمانڈر ہے، میاں افتخار حسین
 Updated at 1940 PST سائیبرین ٹائیگر کے تحفظ کے لئے ٹائیگر ڈے
 Updated at 1930 PST لاہورمیں ڈینگی سے مزید پانچ افراد کی زندگی کا چراغ گل
 Updated at 1920 PST پولیس فاؤ نڈیشن کیس ، تین افراد کیخلاف چارج شیٹ عدالت میں پیش
 Updated at 1910 PST لاہورمیں لوڈشیڈنگ ،لوگ ڈینگی مچھرکے رحم وکرم پر
 Updated at 1840 PST جاگیر دا را نہ نظام کے خاتمے کے لئے تعلیم عام کی جائے،اے پی ایم ایس او
 Updated at 1830 PST سیاسی قیادت کو اے پی سی میں متفقہ لائحہ عمل اختیار کرنا ہوگا، امیر حیدر ہوتی
 Updated at 1820 PST پاک امریکا تناؤ پر سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کا اجلاس کل طلب
 Updated at 1810 PST سیالکوٹ نے حیدرآباد ہاکس کو شکست دے دی
 Updated at 1750 PST امریکا کے پولیٹیکل قونصلر کی چودھری نثارسے ملاقات
 Updated at 1740 PST صدر زرداری کی جانب سے کل جماعتی کانفرنس بلانے کے فیصلے کا خیر مقدم
 Updated at 1730 PST سونے کی قیمتوں میں کمی جاری،فی تولہ 56ہزار 300 روپے ہوگئی
 Updated at 1715 PST کراچی اسٹاک میں شدید مندی،انڈیکس 11ہزار 265پوائنٹس پر بند
 Updated at 1700 PST چیچہ وطنی اسکول میں کتے کی شادی کا اہتمام، ہیڈ ماسٹر اور اساتذہ معطل
 Updated at 1645 PST پاکستان پر امریکی الزامات بے بنیاد ہیں، گورنر خیبر پختون خوا
 Updated at 1630 PST تیل،گیس کی قلت،پاورہاوٴسزکی پیداوارکم،لوڈشیڈنگ بڑھ گئی
 Updated at 1615 PST لاہور: ڈینگی مریضوں کے علاج کیلئے 8 فیلڈ اسپتال قائم
 Updated at 1600 PST چین کے نائب وزیر اعظم سرکاری دورے پرپاکستان پہنچ گئے
 Updated at 1540 PST روس: ٹرک اور منی وین کے مابین تصادم ،9افراد ہلاک
 Updated at 1535 PST سپریم کورٹ : کراچی میں امن و امان سے متعلق کیس کی سماعت
 Updated at 1520 PST فلپائن: سمندری طوفان نیساٹ کے پیش نظر بحری اور فضائی ٹریفک معطل
 Updated at 1515 PST امریکی صحافی کو روک کر بھارت اپنے مظالم پر پردہ ڈال رہا ہے،علی رضا سید
 Updated at 1510 PST نیشنل ٹی 20ٹورنامنٹ:سیالکوٹ نے حیدرآباد کو شکست دے دی
 Updated at 1510 PST ڈھاکا:بس کھائی میں گرنے سے 11 مسافر ہلاک ،2شدید زخمی
 Updated at 1505 PST سعودی انٹیلی جنس افسران کی ڈی جی آئی ایس آئی احمد شجاع پاشا سے ملاقات
 Updated at 1500 PST ڈھاکا:بس کھائی میں گرنے سے 11 مسافر ہلاک ،2شدید زخمی
 Updated at 1500 PST صومالی قذاقوں نے ویتنامی کمپنی کے 40 ملازمین کو رہاکردیا
 Updated at 1455 PST پنجاب میں ڈینگی سے مرنے والوں کی تعداد 101 ہوگئی
 Updated at 1450 PST چین اور ترکی کا فوجی تعاون کے معاہدے پر اتفاق
 Updated at 1440 PST چوہدری نثار اور راجہ ظفرالحق سے امریکی پولیٹیکل قونصلر کی ملاقات
 Updated at 1440 PST فرانس:حادثے میں جاں بحق بچی کے والدین سے اظہار یکجہتی کیلئے واک
 Updated at 1430 PST برازیل: مردہ قرار دی گئی خاتون دوگھنٹے بعد زندہ ہوگئی
 Updated at 1430 PST وزیر اعظم نے 29ستمبر کوآل پارٹیز کانفرنس طلب کرلی
 Updated at 1415 PST اوپن مارکیٹ میں ڈالر90روپے کا ہوگیا
 Updated at 1400 PST بچوں کو بھارتی ثقافت سے روشناس کرانا چاہتی ہوں، مادھوری ڈکشٹ
 Updated at 1355 PST پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس تین اکتوبر کو طلب کرلیا گیا
 Updated at 1335 PST پشاور میں لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ پورے عروج پر
 Updated at 1330 PST برطانیہ میں کینسر کا نیا طریقہ علاج دریافت
 Updated at 1320 PST پشاور میں ٹرینوں کی آمد میں تاخیر کا سلسلہ جاری
 Updated at 1310 PST خیبرپختونخوا :ڈینگی کے مریضوں میں مزید اضافہ
 Updated at 1300 PST 6 ٹن وزنی سیارچے کا ملبہ کبھی بھی نہیں ملے گا، ناسا
 Updated at 1300 PST پشاور سمیت خیبر پختونخوا کی جامعات چوتھے روز بھی بند
 Updated at 1250 PST کراچی میں10 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ ،شہری پریشان
 Updated at 1240 PST نیشنل ٹی20ٹورنامنٹ میں حیدرآباد اور سیالکوٹ مدمقابل
 Updated at 1230 PST امریکا صبر نہ آزمائے اور الزام لگانا بند کرے، حنا ربانی کھر
 Updated at 1210 PST بھارت کا جوہری ہتھیار لے جانے والے پرتھوی ٹو میزائل کا تجربہ
 Updated at 1200 PST سندھ ہائیکورٹ کا آفاق احمد کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم
 Updated at 1150 PST سیلاب زدہ علاقوں میں صورتحال مزید خراب، دودھ کی قلت ہوگئی
 Updated at 1140 PST کے ایس ای میں شدید مندی، 100انڈیکس میں450پوائنٹس کم
 Updated at 1115 PST عتیق الرحمان قتل کیس:سندھ ہائیکورٹ کا آفاق احمدکو ضمانت پر رہا ئی کا حکم
 Updated at 1100 PST فلورین میئر نے رومانیہ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا
 Updated at 1100 PST لاہور:نجی بینک میں عملے کو یرغمال بنانے والا گارڈ پکڑلیا گیا
 Updated at 1030 PST دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں ویسٹ انڈیز کی کام یابی، سیریز برابر
 Updated at 1030 PST لاہور:نجی بینک کے گارڈ نے بینک کے عملے کو یرغمال بنا لیا
 Updated at 1000 PST نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں آج 3 میچز کھیلے جائیں گے
 Updated at 0930 PST لاہور میں بند تعلیمی ادارے آج سے کھل گئے
 Updated at 0845 PST پشاور میں ماں بیٹی کو قتل کر لاشیں قبرستان میں پھینک دی گئیں
 Updated at 0800 PST ” دی لائن کنگ“ مسلسل دوسرے ہفتے بھی باکس آفس پر سرفہرست
 Updated at 0730 PST سندھ: بارش سے متاثرہ علاقے بیماریوں کی آماجگاہ بن گئے
 Updated at 0630 PST لاہور میں جان لیوا ڈینگی نے مزید آٹھ زندگیاں نگل لیں
 Updated at 0615 PST وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی واشنگٹن میں اہم ملاقاتیں
 Updated at 0545 PST ملک کے مختلف علاقوں میں لوڈشیڈنگ ، شہری پریشان
 Updated at 0500 PST لاہور: اسکول نئے ٹائم شیڈول کے مطابق آج صبح 9 بجے کھلیں گے
 Updated at 0430 PST برمنگھم سے گرفتار 6 افراد پر فرد جرم عائد
 Updated at 0300 PST کراچی : سی ویو پرریس لگانے والے 50سے زائد افراد گرفتار
 Updated at 0215 PST کابل : امریکی سی آئی اے کے کمپاوٴنڈ میں فائرنگ،دو افغان فوجی زخمی

بشکریہ جنگ