URDUSKY || NETWORK

اردو سکائی اخبار 22 ستمبر 2011|حقانی نیٹ ورک سے رابطوں کاالزام غلط ہے، دفتر خارجہ پاکستان

128
پاکستان افغانستان میں دہشتگردی کروارہاہے،مائیک مولن
Updated at 1950 PST
واشنگٹن…چیئر مین جوائنٹ چیف آف اسٹاف ایڈمرل مائیک مولن نے الزام عائد کیا ہے کہ پاکستان افغانستان میں دہشتگردی کروارہاہے اور کابل میں امریکی سفارت خانے پرحقانی گروپ نے آئی ایس آئی کی مددسے حملہ کیا۔انہوں نے مزید کہا کہ حقانی نیٹ ورک آئی ایس آئی کی اصل قوت ہے۔واضح رہے کہ اسلام آباد میں ہفتہ وار میڈیا بریفنگ میں ترجمان دفتر خارجہ پاکستان تہمینہ جنجوعہ نے حقانی نیٹ ورک سے پاکستان کے تعلقات کے بارے میں امریکی عہدیداروں کے تمام بیانات کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور امریکا باہمی اعتماد اور احترام کا تعلق قائم رکھنا چاہتے ہیں جو دونوں کے لیے ضروری بھی ہے۔
صدر زرداری کی ہدایت پربدین اور ٹھٹھہ کے متاثرین میں کارڈز کی تقسیم
Updated at 2140 PST
کراچی…صدرآصف علی زرداری کی ہدایت پربدین اور ٹھٹھہ کے متاثرین میں آج سے پاکستان کارڈز کی تقسیم شروع کردی گئی ہے۔صدر مملکت کا کہنا ہے کہ متاثرین کی بحالی تک وہ کراچی میں قیام کریں گے اور مانیٹرنگ کا سلسلہ ایوان صدر سے بھی جاری رکھا جائے گا۔بلاول ہاوٴس کراچی …
وکی لیکس کا انکشاف گمراہ کن ہے ، ڈاکٹر فاروق ستار
Updated at 1715 PST
کراچی…متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینرڈاکٹر فاروق ستار نے ان سے منسوب بارہ مئی سے متعلق وکی لیکس کے انکشافات کی سختی سے تردید کی ہے۔کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا کہ ایم کیوایم آزاد عدلیہ کی حامی اور امن پسندجماعت ہے،جبکہ …
آرمی چیف کا سیلاب سے متاثرہ سانگھڑ اور تھرپاکر کا دورہ
Updated at 1700 PST
سانگھڑ…چیف آف آرمی اسٹاف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے کہا ہے کہ بارش اور سیلاب سے ہونے والی تباہی اور سیم نالوں سے متعلق رپورٹ مرتب کی جارہی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ پاک فوج مشکل کی اس گھڑ ی میں قوم کی مدد اور حفاظت کے لئے تیار …
اہم خبریں
 Updated at 2300 PST سندھ میں ڈینگی بخار سے متاثر افراد کی تعداد تین سو سے زائد ہو گئی
 Updated at 2220 PST طیا رے میں بچے کی ولا د ت ،جہاز کا عملہ میٹر نٹی اسٹاف میں تبدیل
 Updated at 2150 PST وزن کم کرنے کے لیے کھانا چھوڑنا اور ورزش کر نا ضروری نہیں
 Updated at 2120 PST امدادی سامان کے9ٹرک اندرون سندھ روانہ کردیئے،نعمت اللہ
 Updated at 2110 PST منور حسن ڈینگی کے مسئلے پر حکومت پنجاب پر برس پڑے
 Updated at 2100 PST ڈینگی مریضوں کیلئے اچھا کام کرنیوالے نجی اسپتال فرشتے ہیں ،شہباز
 Updated at 2040 PST انٹی نارکوٹکس اور کسٹمز کی مشترکہ کارروائی،لاکھوں کی ہیروئن بر آمد
 Updated at 2030 PST ایماندار ں کا وکیل اوربے ایمانوں کا دشمن ہوں، جسٹس اعجاز چوہدری
 Updated at 2010 PST فرح خان نے اپنی اگلی فلم میں سلمان اور دپیکا کو کاسٹ کر لیا
 Updated at 2000 PST بغیر بالوں والا پینگوئن کے بچے کو اس کی فیملی سے ملادیاگیا
 Updated at 1940 PST بلوچستان ہائیکورٹ نے مستونگ واقعے کاازخودنوٹس لے لیا
 Updated at 1930 PST کیٹ ونسلیٹ بھی ما دا م تسا ؤ میوز یم کا حصہ بنیں گی
 Updated at 1910 PST رنبیر دپیکا پڈکون کیساتھ یہ جوانی ہے دیوانی میں جلوہ گر ہونگے
 Updated at 1840 PST کراچی اسٹاک میں تیزی کے بعد مندی، انڈیکس میں 162 پوائنٹس کی کمی
 Updated at 1830 PST لاہور:سمن آباد میں گروپوں میں فائرنگ ،خاتون ہلاک
 Updated at 1800 PST بدین اور ٹھٹھہ میں دوماہ سے پہلے نکاسی آب نہیں ہوسکتا،ظفرقادر
 Updated at 1745 PST سندھ میں بارش کے پانی کی نکاسی جلد کی جائے،صدرزرداری
 Updated at 1625 PST پشاور میں ٹرینوں کی آمدورفت میں تاخیر بدستور جاری
 Updated at 1615 PST پشاور سمیت خیبر پختون خوا میں لوڈ شیڈنگ دوبارہ جاری
 Updated at 1600 PST 38 افراد کا سراغ لگالیا، 177 تاحاللاپتہ ہیں،محکمہٴ داخلہ سندھ
 Updated at 1545 PST محمد یوسف نے قومی ٹی20 کپ کھیلنے سے معذرت کرلی
 Updated at 1535 PST حقانی نیٹ ورک سے رابطوں کاالزام غلط ہے، دفتر خارجہ پاکستان
 Updated at 1525 PST اوپن مارکیٹ میں ایک ڈالر، 89 روپے کی بلند سطح پر پہنچ گیا
 Updated at 1515 PST لاہور میں1 کروڑ کی ڈکیتی، مزاحمت پر ایک شخص ہلاک، دوسرا زخمی
 Updated at 1500 PST سندھ:چوبیس گھنٹوں میں مزید 14 مریضوں میں ڈینگی بخار کی تصدیق
 Updated at 1500 PST کے ای ایس سی اورسوئی گیس کمپنی کاتنازع ، عوام کاجینا محال
 Updated at 1450 PST پنجاب میں اسکول یونیفارم تبدیل ، نیکراورآدھی آستین کی شرٹ منع
 Updated at 1440 PST ہنگامہ کرنے کی سزا، ترکی میں فٹبال میچ میں مردوں کاداخلہ بند
 Updated at 1430 PST سندھ میں سیلاب:سپریم کورٹ نے صوبائی حکومت کی رپورٹ مسترد کردی
 Updated at 1420 PST جنوبی افریقہ کا آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کی حمایت کا اعلان
 Updated at 1400 PST ”راون“ اسپائیڈرمین کا چربہ نہیں،شاہ رخ خان
 Updated at 1400 PST میکسیکو:عدم تحفظ کیخلاف 10ہزار اساتذہ کا احتجاجی مظاہرہ
 Updated at 1350 PST جاپان میں سمندری طوفان سے 10افراد ہلاک، 5لاپتہ
 Updated at 1340 PST 25 روپے یومیہ کمانے والا غریب نہیں، بھارتی پلاننگ کمیشن
 Updated at 1330 PST لاہور میں ڈینگی سے مزید 3 افراد دم توڑ گئے
 Updated at 1315 PST دریائے ستلج میں پیرمنورکے مقام پرطغیانی،حفاظتی بند میں شگاف
 Updated at 1300 PST پنڈی بھٹیاں:سانحہ مستونگ کیخلاف پنڈی بھٹیاں میں مظاہرہ
 Updated at 1250 PST کراچی حملے کے بعد لاہور میں پولیس الرٹ
 Updated at 1240 PST کھپرو : پانی میں بہہ کر آنے والا بم پھٹنے سے دوبچوں سمیت3 افراد جاں بحق
 Updated at 1230 PST پنجاب، خیبرپختونخوا اور سندھ میں ڈینگی کے مریضوں میں اضافہ
 Updated at 1230 PST سندھ :سیلاب متاثرین امداد کے منتظر، بیماریوں سے مزید دو افراد جاں بحق
 Updated at 1220 PST پنجاب:ڈینگی کے مریضوں کی تعداد8ہزار سے تجاوز کر گئی
 Updated at 1210 PST پاک ایران سرحد پر زیرو پوائنٹ تین روز کے لئے بند
 Updated at 1140 PST سانحہ مستونگ، تحقیقات میں پیش رفت نہ ہوسکی
 Updated at 1130 PST ڈینگی ٹیسٹ فیس90روپے مقرر کرنے کیخلاف درخواست مسترد
 Updated at 1120 PST افغانستان :طالبان کے ساتھ جھڑپ میں 11 افغان پولیس اہلکار ہلاک
 Updated at 1120 PST شمالی کوریا اور امریکا کے درمیان مذاکرات کا اگلا دور آئندہ ہفتے متوقع
 Updated at 1110 PST ہوگو شاویز کا کیموتھراپی کے چوتھے مرحلے کا علاج مکمل
 Updated at 1100 PST داغستان میں دو بم دھماکے، پولیس افسر ہلاک، 60 افراد زخمی
 Updated at 1100 PST کھپرو: سیلابی ریلے میں بہہ کرآنیوالا بم پھٹنے سے دو بچے جاں بحق
 Updated at 1100 PST یورپی بینکوں کو سرمایہ میں فی الفور اضافے کی ضرورت ہے، آئی ایم ایف
 Updated at 1100 PST امیتابھ بچن فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہو گئے
 Updated at 1040 PST اسلام آباد:چھ کلو ہیروئن کویت اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
 Updated at 1040 PST شمالی کولمبیا میں کوئلے کی کان میں گیس دھماکا، 3 کان کن ہلاک، 4 زخمی
 Updated at 1030 PST مینگورہ:سیکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپوں میں تین شدت پسند ہلاک
 Updated at 1020 PST نیٹو نے لیبیا پر بمباری کی مدت میں 3 ماہ کی توسیع کردی
 Updated at 1000 PST شریف برادران حکومت پر تنقید کے بجائے ڈینگی پر توجہ دیں، پی پی جاپان
 Updated at 0930 PST باجوڑ ایجنسی :بم دھماکوں میں پانچ افراد جاں بحق، چار زخمی
 Updated at 0900 PST مظفرآباد: حلقہ ایل اے 26 میں ضمنی انتخاب کے لئے پولنگ
 Updated at 0830 PST سوات:مینگورہ اور سیدو شریف میں کرفیو نافذ ،دو شدت پسند گرفتار
 Updated at 0715 PST کراچی:جرائم کی متعدد واردتوں میں ملوث 12 ملزمان گرفتار
 Updated at 0630 PST امریکی سینیٹ کمیٹی ،پاکستان کومشروط فوجی امداد دینے کی منظوری
 Updated at 0600 PST لاہور: پولیس الرٹ،افسران اورتنصیبات کی سیکیورٹی سخت کرنیکی ہدایت
 Updated at 0515 PST فیصل آباد میں پولیس فائرنگ ،نوجوان ہلاک ،ورثا سراپا احتجاج
 Updated at 0430 PST اقوام متحدہ: آزاد فلسطینی ریاست کے حق اور مخالفت میں تقاریر اور لابنگ
 Updated at 0315 PST ڈیرہ غازی خان میں مزید دو افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق
 Updated at 0300 PST رحیم یار خان:کالعدم تنظیم کے رہنما ملک اسحاق گھر پر نظر بند
 Updated at 0245 PST بھارت مقبوضہ کشمیر میں طاقت اور تشدد کا کھیل بند کرے ، حنا ربانی کھر

بشکریہ جنگ