URDUSKY || NETWORK

کراچی:مختلف علاقوں سے3نوجوانوں کی لاشیں برآمد|اردو سکائی اخبار 21 اگست 2011

125
کراچی:مختلف علاقوں سے3نوجوانوں کی لاشیں برآمد
Updated at 1100 PST
کراچی…کراچی میں پرتشدد واقعات کا سلسلہ جاری ہے اور آج مزید 7 افراد ہلاک ہوگئے ۔کراچی میں سترہ اگست کو شروع ہونے والے پرتشدد واقعات پر اب تک قابو نہیں پایا جا سکا ہے۔ پولیس کے مطابق اورنگی ٹاوٴن کی ایم پی آر کالونی سے آج صبح دو نوجوانوں کی بوری بند لاشیں ملی ہیں انہیں اغوا اور تشدد کے بعد گولیاں مار کر قتل کیا گیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق تین ہٹی پل کے نیچے سے بھی ایک شخص کی لاش ملی ہے جس کی شناخت نہیں ہوسکی۔پاک کالونی سے ایک شخص کی بوری بند لاش برآمد ہوئی جسے تشدد کرکے قتل کیا گیا۔ پولیس کے مطابق مقتول کا نام رضوان ہے اور وہ گارڈن کا رہنے والا تھا۔سفاری پارک کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 28 سالہ سمیع اللہ ہلاک اور دو افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق محمود آباد چنیسر گوٹھ میں دو منشیات فروش گروپوں کے درمیان فائرنگ کا سلسلہ رات گئے تک جاری رہا۔ اس دوران اسنوکر کلب میں فائرنگ سے 10 سالہ شہریار اور 15 سالہ ذیشان ہلاک ہوگئے۔جھگڑے میں ایک گھر کو بھی آگ لگادی گئی۔ پولیس کسی ملزم کو گرفتار کرنے میں ناکام رہی۔ہفتے کو گلشن حدید میں مسلح افراد نے ایک گاڑی پر فائرنگ کر دی جس سے واٹر بورڈ کے انجینئر خالد صدیقی جاں بحق اور ان کا ساتھی زخمی ہو گیا۔
شعیب ملک کو دورہ زمبابوے کے لئے قومی کرکٹ ٹیم میں شامل
Updated at 1335 PST
لاہور…شعیب ملک دورہ زمبابوے کے لئے قومی کرکٹ ٹیم میں شامل کرلیا گیا ہے، شعیب ملک آج کرکٹ ٹریننگ کیمپ میں شامل کریں گے، واضح رہے کہ جمعہ کو پاکستان کرکٹ بورڈ کی انٹیگریٹی کمیٹی نے چیئرمین اعجاز بٹ کی سربراہی میں شعیب کو ملک کو اس وقت کلیئر قرار …
اناہزارے کے مجوزہ لوک بل کی ڈیڈ لائن پر اراکین پارلیمنٹ کی تنقید
Updated at 1300 PST
ممبئی…بھارتی سول سوسائٹی نے وزیراعظم منموہن سنگھ پرزوردیا ہے کہ وہ پارلے منٹ کامشترکہ اجلاس بلا کرجان لوک پال بل پربحث کرائیں جبکہ حکومت میں شامل جماعتوں کے ارکان نے انا ہزارے کوتنقید کانشانہ بناتے ہوئے کہاہے کہ وہ پورے بھارت کی نمائندگی نہیں کرتے۔دہلی کے رام لیلا میدان میں …
موجودہ مالی بحران کے باوجود امریکا دیوالیہ نہیں ہوگا،جو بائیڈن
Updated at 1130 PST
چینگ ڈو… امریکی نائب صدر جو بائیڈن کاکہنا ہے کہ موجودہ مالی بحران کے باوجود امریکا دیوالیہ نہیں ہوگا۔جبکہ چین اور امریکا کو ایک جیسے مسائل کا سامنا ہے جسے مل کر حل کرنا ہوگا۔ امریکی نائب صدر جوبائیڈن نے چین میں پانچ روزہ دورے کے آخری روز چینگ ڈو …
کوئٹہ:ٹرینوں کی آمد ورفت میں تاخیر ،مسافر پریشان
Updated at 1050 PST
کوئٹہ…اندرون ملک سے کوئٹہ آنے والی ٹرینیں حسب روایت گھنٹوں تاخیر کا شکار ہیں،ریلوے انکوائری کے مطابق اندرون ملک سے آنے والی ٹرینیں آج بھی گھنٹوں تاخیر سے کوئٹہ پہنچیں گی،پشاور سے آنے والی کوئٹہ ایکسپریس چھ گھنٹے جبکہ راولپنڈی سے آنے والی جعفر ایکسپریس اور کراچی سے بولان میل …
پاکستان میں جمہوری حکومت کی مضبوطی سے شدت پسندی میں کمی آسکتی ہے ،گراسمین
Updated at 0700 PST
واشنگٹن … امریکی نمایندہ برائے افغانستان و پاکستان مارک گراسیمن کا کہنا ہے کہ پاکستان میں جمہوری حکومت کی مضبوطی سے شدت پسندی میں کمی آسکتی ہے ، ایبٹ آباد آپریشن میں اسامہ کی ہلاکت نے القاعدہ کو شکست دینے کا موقع فراہم کیا،امریکی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے …
 Updated at 1420 PST سلمان اور شاہ رخ میں صلح کرانا میرے بس سے باہر ہے،پریتی زنٹا
 Updated at 1410 PST برطانوی شاہی جوڑے پر دوسری فلم ریلیز کیلئے تیار
 Updated at 1400 PST امریکا افغانستان میں فوج کے قیام سے متعلق معاہدے کے قریب پہنچ گیا، ٹیلی گراف
 Updated at 1400 PST ایشوریا کا امریکی میگزین کے لئے فوٹو شوٹ سے انکار
 Updated at 1350 PST روسی پولیس افسران بھی جھوٹ پکڑنے والی مشین کے امتحان سے گزرینگے
 Updated at 1345 PST پشاور آنے والی ٹرینوں کی آمد میں گھنٹوں کی تاخیر
 Updated at 1330 PST پشاور میں لوڈ شیڈنگ کی صورتحال مزید خراب ، شہری پریشان
 Updated at 1320 PST چین میں 20ہزار میگاواٹ بجلی کا شارٹ فال پیداہوگیا
 Updated at 1320 PST سپر اسٹا ر سلمان خان کی فٹنس کا رازایکشن سے بھر پور فلمزہیں
 Updated at 1310 PST امریکی نائب وزیر خارجہ کا بن غازی کا دورہ، باغیوں کو تعاون کی یقین دہانی
 Updated at 1310 PST اوباڑو میں سرکاری زمین پر قبضے کیخلاف شٹرڈاؤن ہڑتال
 Updated at 1310 PST سوناکشی سنہا اب شاہ رخ خان کیساتھ رومانس کرتی نظر آئیں گی
 Updated at 1300 PST برازیل میں افراط زر کی شرح 7 فیصد سے بڑھ گئی
 Updated at 1250 PST میانوالی: ڈینگی کے خلاف مہم، مچھر مار اسپرے شروع
 Updated at 1250 PST سنسناٹی ٹورنامنٹ:نواک جوکووچ اور اینڈی مرے فائنل میں
 Updated at 1240 PST انگلش پریمئر لیگ میں لیور پول چیلسی اور ایسٹن ولا کی کامیابی
 Updated at 1230 PST پیرس ائیرپورٹ پر ورچوئل بورڈنگ ایجنٹس کھڑے ہوئے گئے
 Updated at 1230 PST پاکپتن: راج باہ میں 8 سالہ بچہ ڈوب کر ہلاک
 Updated at 1215 PST چین میں دلدل میں پھنسے شخص کو 8گھنٹے بعد بچالیا گیا
 Updated at 1200 PST پنجاب،سندھ،خیبرپختونخوا،کشمیرمیں بعض مقامات پربارش کاامکان
 Updated at 1200 PST اوول ٹیسٹ میں بھارت کو فالوآن کا خطرہ
 Updated at 1155 PST پولینڈ میں ٹانگوں سے معذور لاوارث کتے کو مصنوعی ٹانگیں لگادی گئیں
 Updated at 1145 PST کوئٹہ کے بیشتر پمپس سے پٹرول غائب،شہری پریشان
 Updated at 1115 PST بدین:امام واہ جنوبی میں شکاف ،20دیہات زیرآب
 Updated at 1030 PST قصور:بھارت نے دریائے ستلج میں مزید پانی چھوڑ دیا
 Updated at 1000 PST کراچی :اورنگی ٹاؤن سے دو نوجوانوں کی لاشیں برآمد
 Updated at 0930 PST چلی میں صدر کے خلاف احتجاج ،تعلیمی اصلاحات کا مطالبہ
 Updated at 0900 PST لیبیا: حکومت مخالفین نے عوام کے لیے پیٹرول مفت کردی
 Updated at 0800 PST برازیل: ڈیم کی تعمیرکیخلاف ہزاروں قبائلیوں کا احتجاج
 Updated at 0745 PST کینیڈا:جہاز گرکرتباہ، 12 مسافر ہلاک
 Updated at 0730 PST کراچی میں پر تشدد واقعات کا سلسلہ جاری
 Updated at 0630 PST برازیل: خاتون جج کے قتل کیخلاف سول سوسائٹی کااحتجاج
 Updated at 0545 PST لیبیا: حکومت مخالفین کا طرابلس پر حملہ
 Updated at 0445 PST لاہور اور گردو نواح کے علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا سلسلہ بدستور جاری
 Updated at 0330 PST امن و امان کیلئے قائم کمیٹی کاگورنر ہاوٴس کراچی میں پہلا اجلاس

بشکریہ جنگ