URDUSKY || NETWORK

کراچی:رینجرز کے بعد ایف سی کو بھی پولیس کے اختیارات مل گئے|اردو سکائی اخبار 2 اگست 2011

135
کراچی:رینجرز کے بعد ایف سی کو بھی پولیس کے اختیارات مل گئے
Updated at 1600 PST
کراچی…کراچی میں رینجرز کے بعد ایف سی کوبھی پولیس کے اختیارات مل گئے ہیں، ایف سی کو پولیس کے اختیارات دینے کا فیصلہ وزیراعلیٰ سندھ اوررحمان ملک کی زیرصدارت کراچی کی صورتحال پراجلاس کے بعد کیا گیا اور اس کا اعلان وزیر اعلیٰ ہاوٴس کی جانب سے جاری ہونیوالے اعلامیئے میں کیا گیا۔پولیس اوررینجرزکوہدایت ملزمان کیخلاف فوری کارروائی کی جائے،اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ فرنٹیرکانسٹیبلری کوریزرومیں بلایاگیاہے، اور انہیں پولیس کیاختیارات دے دیئے گئے ہیں،ضرورت پڑنے پرفرنٹیرکانسٹبلری کی خدمات حاصل کی جائیں گی۔اجلاس کے بعدرحمان ملک نے متاثرہ علاقوں میں شرپسندوں کیخلاف رینجرزکوکارروائی کی ہدایت کی ہے۔
سانحہ خروٹ آباد:ایس ایچ او، اے ایس آئی کو برطرف کیا جائے، تحقیقاتی کمیٹی
Updated at 1630 PST
کوئٹہ…کوئٹہ کے علاقے خروٹ آباد ٹربیونل کی رپورٹ میں ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کیلئے قائم کمیٹی نے اپنی رپورٹ تیارکرلی۔تھانہ ایئرپورٹ کے ایس ایچ اواوراے ایس آئی کی خلاف نوکری سے برطرف کرکے قتل کا مقدمہ درج کرنے کی سفارش کر دی۔ ذرائع کے مطابق خروٹ آبادواقعہ کی انکوائری …
کراچی میں فائرنگ کے واقعات ،آج مزید7افراد ہلاک
Updated at 1355 PST
کراچی…افضل ندیم ڈوگر…کراچی میں قیام امن کے لیے سیاسی جماعتوں کی ریلیوں اور رہنماوٴں کی اپیلوں کے باوجود دہشت گردی کا سلسلہ نہیں رک سکا ،،آج شہر میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں مزید 7افراد ہلاک ہوگئے۔ رمضان کا مقدس مہینہ شروع ہونے کے باوجود کراچی میں دہشت گردی نہیں …
بہت ہو گیا، اب کراچی میں ایکشن سب کو نظر آئے گا،رحمن ملک
Updated at 1310 PST
کراچی…وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ عوام اور حکومت نے بہت برداشت کرلیاہے اب دہشت گردوں کے خلاف آپریشن ہوگا جبکہ صوبائی وزیر داخلہ منظوروسان کا کہنا ہے کہ 3دن میں عوام دہشت گردوں کے خلاف ایکشن ہوتا دیکھے گی۔۔یہ بات انہوں نے نیشنل کرائسز مینجمنٹ سیل …
رمضان شروع،پیپکو اور کے ای ایس سی کے وعدے پورے نہ ہوئے
Updated at 1130 PST
کراچی/لاہور…رمضان کا ماہ مبارک تو شروع ہو گیا لیکن پیپکو اور کے ای ایس سی کے وعدے پورے نہ ہوئے۔ کے ای ایس سی کے سی ای او تابش گوہر کے دعووں کے برخلاف ماہ صیام کی پہلی سحری بھی گزشتہ راتوں کی طرح بہت سے علاقوں میں اندھیرے میں …
 Updated at 2010 PST بینک کھاتوں میں اضافے کے باوجود زکوٰةکی کٹوتی میں نمایاں کمی
 Updated at 2000 PST فلم”ایک تھا ٹائیگر”کے لیے سلمان خان اپنا وزن کم کریں گے
 Updated at 1950 PST خیبر ایجنسی میں صرف ایک گھنٹے بجلی، چمن میں 20گھنٹے لوڈشیڈنگ
 Updated at 1940 PST کراچی: مہنگائی کے بگولے سے سرکاری نرخنامے کی دھجیاں اڑادیں
 Updated at 1930 PST پیپکو کے دعوے دھرے رہ گئے،سحرو تراویح میں لوڈشیڈنگ جاری
 Updated at 1920 PST آسٹریلیا کا پاکستان ریسلنگ ٹیم کوویزا دینے سے انکار
 Updated at 1910 PST آئندہ لوڈشیڈنگ کی گئی تو بل کی ادائیگی بند کر دینگے،صنعتکاروں کا اعلان
 Updated at 1900 PST سوئی سدرن نے کے ای ایس سی کو گیس سپلائی میں اضافہ کر دیا
 Updated at 1850 PST کل سے ایل پی جی کی فی کلوقیمت میں تین روپے تک بڑھ جائینگے
 Updated at 1840 PST گریڈ 21 کے8 وفاقی افسران کو گریڈ 22 میں ترقی دیدی گئی
 Updated at 1830 PST رمضا ن میں سی این جی اسٹیشنز کی لوڈشیڈنگ ختم کرنے کا مطالبہ
 Updated at 1820 PST بپاشا باسونے کی اپنی والدہ کے ہمراہ ریمپ پر واک
 Updated at 1810 PST 800افراد کا ایکسر سائز بال پر100میٹرزفاصلہ طے کرنے کا عالمی ریکارڈ
 Updated at 1710 PST اپوزیشن کی قومی اسمبلی میں صدائے احتجاج
 Updated at 1700 PST قومی ایئر لائن نے عمرہ ٹکٹ میں اضافہ کر دیا
 Updated at 1640 PST دورہ زمبابوے کے لئے انتخاب عالم کو منیجر نہ بنانے کا فیصلہ
 Updated at 1610 PST عدلیہ کے فیصلوں میں تاخیری حربے برداشت نہیں کرینگے،نوازشریف
 Updated at 1520 PST کراچی میں ماہ صیام میں لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری
 Updated at 1505 PST چین:فیکٹر ی میں انسا نو ں کی جگہ 10 لا کھ رو بوٹ استعمال کئے جائینگے
 Updated at 1450 PST یکم سے23جولائی تک حکومت نے روزانہ 1.20ارب روپے قرض لیا
 Updated at 1430 PST آزاد کشمیر میں پی پی کی حکومت صدر کی صلاحیتوں کا ثبوت ہے،ظفرعباس
 Updated at 1420 PST قومی اسمبلی،کراچی و کوئٹہ کی صورتحال پر ایم کیو ایم کا واک آوٴٹ
 Updated at 1410 PST جنگ زدہ لیبیا میں مفت افطار کا اہتمام
 Updated at 1340 PST نیپرا نے بجلی کے نرخ بڑھا دیئے،کے ای ایس پر اطلاق نہیں ہوگا
 Updated at 1330 PST پریٹی زینٹا ٹی و ی پر چیٹ شوکی میز با نی کریں گی
 Updated at 1315 PST امریکیوں کی نصف سے زیادہ آبادی شراب نوشی کرتی ہے
 Updated at 1300 PST لاہورہائیکورٹ:بچی کے اغواء کے کیس پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا
 Updated at 1245 PST امریکا:استاد اور طالب علم فیس بک پر دوست نہیں بن سکتے
 Updated at 1230 PST حج اسکینڈل کیس میں گرفتار حامدسعیدکاظمی کی درخواست ضمانت مسترد
 Updated at 1215 PST ہفتے میں ڈھائی گھنٹے کی جسمانی سرگرمیاں عارضہ قلب سے محفو ظ رکھتی ہیں
 Updated at 1200 PST ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم و مرطوب رہنے کا امکان
 Updated at 1130 PST یورپی سائنسدانوں کا آکٹوپس سے متا ثر ہو کر تیار کردہ روبو ٹک بازو
 Updated at 1115 PST انڈونیشیا: قوانین کی عدم موجوگی کے باعث عمر پاتک کی رہائی کا امکان
 Updated at 1100 PST ایف سی میں غیر قانونی بھرتیوں کے مقدمے کی سماعت ملتوی
 Updated at 1040 PST پشاور ہائی کورٹ کے 6 نئے ایڈیشنل ججزنے حلف اٹھا لیا
 Updated at 1030 PST انتالیس گیلن خون عطیہ کرنیوالے کا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج
 Updated at 1020 PST پیرو میں جادو کیلئے استعمال ہونیوالی 180انسانی کھوپڑیاں برآمد
 Updated at 1000 PST برنجیلینا کی ضرورت مندوں کیلئے تین ملین پونڈ کی رقم عطیہ
 Updated at 0955 PST رحمن ملک نے کراچی کی فضائی نگرانی کا حکم دے دیا
 Updated at 0930 PST کراچی میں خوں ریزی نہ رک سکی، مزید5افراد ہلاک
 Updated at 0900 PST افغانستان:قندوز میں خودکش حملہ،3 سیکیورٹی گارڈز ہلاک
 Updated at 0830 PST وکلاء کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف عدالتوں کے بائیکاٹ کا فیصلہ
 Updated at 0730 PST کراچی:رمضان کے دوران لوڈشیڈنگ کا دورانیہ کم نہ ہونے کا امکان
 Updated at 0700 PST امریکا:ٹینیسی کے ٹونی اوران کے بچوں کے ساتھ سانپ بھی مسافر بن گیا
 Updated at 0630 PST ہیری پوٹر سیریز کی آخری فلم کاایک ارب ڈالر سے زائد کا برنس
 Updated at 0600 PST اسامہ کمپاؤنڈ پہنچنے کیلئے امریکا نے سرنگ کھودنے کامنصوبہ بنایا تھا،رپورٹ
 Updated at 0530 PST سفارت کاروں پر پابندیاں ہٹانے کیلئے کوششیں جاری ہیں،ٹونر
 Updated at 0500 PST امریکا: قرض کی حد بڑھانے سے متعلق بل ایوان نمائندگان میں منظور
 Updated at 0430 PST ملک بھر میں رمضان المبارک میں بھی لوڈشیڈنگ کا عذاب جاری
 Updated at 0400 PST صدر اور وزیراعظم کی رحمن ملک کو کراچی پہنچنے کی خصوصی ہدایت

بشکریہ جنگ