URDUSKY || NETWORK

کراچی : رات سے اب تک 31شہریوں کو موت کی نیند سلادیا گیا|اردو سکائی اخبار 18 اگست 2011

151
کراچی : رات سے اب تک 31شہریوں کو موت کی نیند سلادیا گیا
Updated at 1510 PST
کراچی…ماہ صیام میں بھی کراچی میں امن قائم نہ ہوسکا۔ شہر میں راکٹ لانچرز، دستی بم حملوں اور شدید فائرنگ کا سلسلہ جاری رہا۔ گذشتہ روز سابق رکن قومی اسمبلی سمیت 16 افراد قتل کئے گئے۔لسبیلہ پل کے نیچے سے بوری میں بندچارمزید افراد کی لاشیں ملنے کے بعد آج پرتشدد واقعات میں 31 افراد دہشت گردی کا شکار ہوچکے ہیں۔کراچی میں بدامنی اور دہشت گردی کے دوران گذشتہ روز ہلاک ہونے والے افراد کی لاشیں لواحقین کودینے کا سلسلہ جاری ہی تھا کہ آج صبح سورج طلوع ہونے سے قبل ہی مختلف علاقوں سے لاشیں ملنے اور فائرنگ و پرتشدد واقعات کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ بلدیہ ٹاوٴن، لیاری ، لی مارکیٹ اور ماڑی پور ٹرک اڈے، شیر شاہ میں پنکھا ہوٹل، گارڈن میں چڑیا گھر کے قریب، منگھوپیراور دیگر علاقوں سے لاشیں ملنے کا سلسلہ شروع ہوا۔ تمام افراد کو مختلف مقامات سے اغوا کرکے تشدد کے بعد گولیاں مار کر ہلاک کیا گیا۔پولیس حکام کا کہنا ہے بوریوں میں بند ملنے والی بیشتر لاشوں کی جیبوں سے پرچیاں بھی برآمد ہوئیں جن پر امن چاہئے یا جنگ یا مزید بھیجیں گے کہ سخت الفاظ درج ہیں۔۔شیر شاہ میں پنکھا ہوٹل کے قریب ایک موبائل فون کمپنی کی گاڑی سے ملنے والی چار لاشوں میں سے دو کمپنی کے ملازمین جاوید اور عمران کی تھیں۔ بلدیہ ٹاوٴن سے ملنے والی لاشوں میں سے ایک کی شناخت لیاری فائر بریگیڈ اسٹیشن کے اسٹیشن آفیسر لیاقت ظفر فاروقی کے نام سے ہوئی۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق لیاقت فاروقی کو میراں ناکہ پر واقع فائر اسٹیشن سے فائرمین عرفان کے ساتھ اغوا کیا گیا تھا۔ عرفان کو گولیاں مار کر زخمی کردیا گیا۔ایک لاش نیو ٹاوٴن تھانے کے ہیڈ کانسٹبل اعجاز کی تھی جو کل افطاری لینے کے لئے گھر نکلا مگر واپس نہیں آیا۔مرزا آدم خان روڈ لیاری سے دو افراد کی لاشیں ملی ہیں بلدیہ ٹاوٴن میں ہی فائرنگ کے ایک واقعہ میں ایک شخص ہلاک جبکہ چار افراد زخمی ہوگئے۔ اس علاقے میں وقفے وقفے سے شدید فائرنگ کے دوران بلدیہ ٹاوٴن تھانے کو بھی نشانہ بنایا گیا جبکہ بلدیہ ٹاون نمبر 3 میں میرعالم روڈ پر ایک راکٹ بھی فائر کیا گیا۔ اولڈ سٹی ایریا کے علاقے رنچھوڑ لائن میں ایک پارک کے قریب بھی دستی بم پھینکا گیا۔ کھارادر سمیت شہر کے مختلف مقامات پر گذشتہ روز فائرنگ، راکٹ اور دستی بم کے حملوں میں پیپلز پارٹی کے سابق ایم این اے واجہ کریم داد سمیت 16 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔ ان واقعات کے بعد سے اولڈ سٹی ایریاز، لیاری، رنچھوڑ لائن، رسالہ، نیپئر اور بلدیہ ٹاوٴن میں سخت کشیدگی ہے۔ان میں سے بعض علاقوں میں رینجرز اور پولیس اہلکارموجود تو ہیں تاہم دہشت گردوں کے خلاف کوئی موثر کارروائی ہوتی دکھائی نہیں دے رہی۔
پاک بھارت مذاکراتی عمل کو آگے بڑھانے کیلئے پرعزم ہیں،سبر وال
Updated at 2300 PST
اسلام آباد…اسلام آباد میں ایک افطار ڈنر تقریب کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے شرت سبروال کا کہنا تھا کہ پاک، بھارت عوام کی بہتری کے لیے باہمی تعلق کے کئی راستے ہیں جن میں تجارت، اقتصادی تعلقات، تعلیم اور زراعت شامل ہیں۔ بھارتی ہائی کمشنر کا کہنا تھا …
عوام، امن کی خاطر اپنے جذبات پر قابو رکھیں ، الطاف حسین
Updated at 2230 PST
لندن…متحدہ قومی موومنٹ کے قائدالطاف حسین نے کراچی بالخصوص لیاری کے مختلف علاقوں میں دہشت گردی اور قتل وغارتگری کے المناک واقعات کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور دہشت گردوں کے ہاتھوں بے گناہ شہریوں کی ہلاکتوں کے واقعات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا …
 Updated at 2245 PST مستونگ میں مسلح افراد نے تین بیو پاریوں کو گولی مار کر ہلاک کردیا
 Updated at 2200 PST سانحہ کربلا گامے شاہ کے پس پردہ حقائق سامنے لائے جائیں،وحد ت المسلمین
 Updated at 2050 PST اسلام آباد:پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس
 Updated at 2000 PST پشین میں پک اپ اور کار میں تصادم ،12 افراد ہلاک
 Updated at 1950 PST صوبوں کیلئے قومی مالیاتی کمیشن کے ماہرین نامزد
 Updated at 1940 PST بلوچستان میں امن کیلئے روٹھوں سے بھی مذاکرات کو تیار ہیں، رحمان ملک
 Updated at 1930 PST لاہور میں این آئی سی ایل اسکینڈل کی تحقیقات شروع
 Updated at 1920 PST ادارے دوبارہ او پی ایف منتقل کرنے کیلئے وزیراعظم کو خط لکھنے کا فیصلہ
 Updated at 1910 PST کمپیوٹرائزڈ ووٹر لسٹوں کی اشاعت مکمل، الیکشن کمیشن کے حوالے
 Updated at 1900 PST وسط مدتی انتخابات کا مطالبہ بلاجواز ہے، میاں افتخار
 Updated at 1850 PST خیبر ْپختون خوا،لینڈ رکارڈ کمپوٹرائز کرانے کے منصوبہ پر کام کا آغاز
 Updated at 1840 PST خراب صورتحال کے سبب کراچی میں سونے کا لین دین بند
 Updated at 1830 PST امن لشکر ادیزئی ملکی سالمیت کی لڑائی رہا ہے،سربراہ امن لشکر دلاور خان
 Updated at 1820 PST محصولات کے حجم میں 15ارب روپے کا اضافہ
 Updated at 1810 PST دانش کنریا کی درخواست کی سماعت 27اگست تک ملتوی
 Updated at 1800 PST نئی ووٹرز لسٹو ں کی تیاری کا عمل مکمل
 Updated at 1750 PST کے ایس ای میں سرگرمیاں ماند،100انڈیکس میں سو پوائنٹس کی کمی
 Updated at 1740 PST گینگ وار کو پورے شہر میں پھیلا یا جارہا ہے،ایم کیو ایم
 Updated at 1720 PST کراچی میں موت کا رقص جاری،کل سے اب تک 47ہلاکتیں
 Updated at 1710 PST شاہ رخ را،ون کی تشہیر کیلئے بین الاقوامی کنسرٹ ٹور کی تیاری میں مصروف
 Updated at 1650 PST مائیکل جیکسن کی یاد میں ہونیوالے کنسرٹ سے( KISS) بینڈباہر
 Updated at 1620 PST وزیراعظم گیلانی سے گورنر سندھ کی پھر ملاقات
 Updated at 1610 PST وزیراعظم گیلانی سے الطاف حسین کا ٹیلیفون پر رابطہ
 Updated at 1600 PST لیاری اسٹیشن کے فائر آفیسر لیاقت فاروقی کی تدفین کردی گئی
 Updated at 1525 PST ترکی دفاعی مصنوعات میں اسرائیل پر سبقت لے گیا، امریکی جریدہ
 Updated at 1520 PST بجلی کا شارٹ فال3045 میگاواٹ ہوگیا
 Updated at 1515 PST کساد بازای کا کوئی خطرہ نہیں، بارک اوباما
 Updated at 1505 PST ایکشن فلم ”وارریئر“9ستمبر کو ریلیز کرنے کی تیاریاں مکمل
 Updated at 1500 PST شام میں شہریوں کیخلاف طاقت کے استعمال پر اقوام متحدہ کا اظہار تشویش
 Updated at 1455 PST بدھ کے دن لوگوں کا رویہ باقی دنوں کی نسبت بہتر ہوتا ہے، تحقیق
 Updated at 1450 PST برطانوی فسادات میں ملوث ایک ہزار سے زائد افراد پر فرد جرم عائد
 Updated at 1445 PST فلم ”لیڈیز ورسز رکی بھل“ میں رنویر سنگھ سات کردار ادا کریں گے
 Updated at 1440 PST چوتھا ٹیسٹ: انگلینڈ کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
 Updated at 1435 PST حالیہ فسادات میں بعض لوگوں کو سخت سزائیں سنائی گئیں، برطانوی رکن پارلیمنٹ
 Updated at 1430 PST دریائے ستلج میں ہیڈ گنڈا سنگھ کے مقام پر پانی کی سطح میں اضافہ
 Updated at 1420 PST رام گوپال ورما پر کہانی چوری کرنے کا الزام
 Updated at 1415 PST ملکہ الزبتھ اول کی جانشینی پر بنائی جانے والی تاریخی فلم کا ٹریلر ریلیز
 Updated at 1415 PST کراچی ،رات سے اب تک27شہریوں کوموت کی نیند سلا دیا گیا
 Updated at 1415 PST وسطی کرم ایجنسی میں بارودی سرنگ کا دھماکہ ، 5سیکورٹی اہلکارزخمی
 Updated at 1410 PST گردیز میں امریکی فوجی بیس پر خود کش حملہ،طالبان نے ذمہ داری قبول کر لی
 Updated at 1405 PST افغانستان میں زلزلہ، ریکٹر سکیل پر شدت 5.3 ریکارڈ کی گئی
 Updated at 1400 PST متحدہ قومی مومنٹ آج کراچی کی صورتحال پر پریس کانفرنس کرے گی
 Updated at 1355 PST دیپیکا پاڈوکون بھی رنویر سنگھ کے ساتھ کام کرنے کو بے تاب
 Updated at 1345 PST مسٹر بھٹی آن چھٹی 26 اگست کو ریلیز ہوگی
 Updated at 1335 PST اقوام متحدہ ٹریبونل کی فرد جرم میں ٹھوس ثبوت نہیں،حزب اللہ
 Updated at 1325 PST امریکی کساد بازاری کے پیش نظر خام تیل کی قیمتوں میں کمی
 Updated at 1315 PST کرینہ کپور نے ایک بار پھر شادی کی خبروں کی تردید کر دی
 Updated at 1305 PST فریڈم فلوٹیلا پر حملے کی معافی تک اسرائیل سے تعلقات بہتر نہیں ہو سکتے، ترکی
 Updated at 1255 PST میسی کا جادو پھر چل گیا،اسپینش سپرکپ بارسلونا کے نام
 Updated at 1240 PST بھارت میں اناہزارے آج سے بھوک ہڑتال پر بیٹھیں گے
 Updated at 1235 PST کراچی:12گھنٹے میں 24ہلاکتیں، نجی کمپنی کے ملازمین سمیت15افراداغوا
 Updated at 1225 PST امریکا اور مصر کی سالانہ مشترکہ فوجی مشقیں منسوخ
 Updated at 1220 PST ا مریکی معیشت مستحکم ہے اور چین کی سرمایہ کاری محفوظ ہے، امریکی نائب صدر
 Updated at 1215 PST رفیق الحریری کے قتل میں ملوث 4افراد پر فرد جرم عائد
 Updated at 1210 PST طالبان کی طرف سے 8برس کے بچوں کو عسکری تربیت دینے کا انکشاف
 Updated at 1200 PST کراچی میں بدامنی:تاجروں کا اولڈ سٹی کے مختلف بازار بند رکھنے کا فیصلہ
 Updated at 1140 PST گولارچی اور ٹھٹھہ کے سیم نالوں میں نئے شگاف، مزید دیہات زیر آب
 Updated at 1110 PST برمنگھم،پاکستانی نژاد برطانوی نوجوانوں کی نمازہ جنازہ آج اداکی جائیگی
 Updated at 1100 PST پشاور،24گھنٹوں میں چوری کی7وارداتیں
 Updated at 1020 PST افغانستان،امریکی بیس پر خود کش حملہ،3گارڈز زخمی،ہلاکتوں کا خدشہ
 Updated at 0950 PST انگلینڈ اور بھارت کے درمیان آخری ٹیسٹ آج شروع ہوگا
 Updated at 0940 PST بدین کے ریلیف کیمپ تکلیف کیمپ میں تبدیل،مچھروں کی بھرمار
 Updated at 0920 PST کراچی سے تعلق رکھنے والی خاتون امریکا میں قتل
 Updated at 0900 PST کراچی خون میں نہلادیا گیا،رات سے اب تک22ہلاک،محافظ خاموش
 Updated at 0730 PST شام: سیکورٹی فورسز نے10افراد ماردیئے
 Updated at 0710 PST سعودی ایئر لائن کا خواتین کیلئے ملازمتوں کا اعلان
 Updated at 0700 PST کراچی:رات 12 بجے سے اب تک ہلاکتوں کی تعداد17 ہوگئی
 Updated at 0630 PST لیبیا: حکومت مخالفین نے تربیتی مراکزقائم کرلئے
 Updated at 0545 PST روس:وزیراعظم پیوٹن ائرشو کی تیاریاں دیکھنے پہنچ گئے
 Updated at 0515 PST برازیل:ہزاروں خواتین حقوق کے لئے سڑکوں پر آگئیں
 Updated at 0450 PST ساہیوال:گاؤں نتھو وصلی میں سیلاب سے تباہی ،70 مکانات دریا برد

بشکریہ جنگ