URDUSKY || NETWORK

کھارادر میں ہوٹل پر فائرنگ، سابق ایم این اے واجہ کریم داد جاں بحق |اردو سکائی اخبار 17 اگست 2011

138
کھارادر میں ہوٹل پر فائرنگ، سابق ایم این اے واجہ کریم داد جاں بحق
Share Updated at 1940 PST
کراچی…کھارادر کے علاقے میں ہوٹل میں بیٹھے افراد پر مسلح افراد کی فائرنگ سے سابق ایم این اے اور پیپلز پارٹی کے راہنما واجہ کریم دادبلوچ ساتھی سمیت جاں بحق ہو گئے۔واجہ کریم داد دوستوں کے ہمراہ فطار کے لئے ہوٹل میں ساتھیوں کے ساتھ بیٹھے تھے کہ مسلح افراد کی فائرنگ سے موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ سابق ایم این اے ساتھیوں کے ہمراہ کھارادر میں واقع ہوٹل پر بیٹھے تھے کہ نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجہ میں واجہ کریم داد بلوچ ساتھی سمیت جاں بحق ہو گئے۔
ڈی جی ایف آئی اے تحسین شاہ نے اپنا استعفیٰ رحمان ملک کو پیش کر دیا
Updated at 1830 PST
اسلام آباد…ڈی جی ایف آئی اے تحسین شاہ نے اپنا استعفیٰ رحمان ملک کو پیش کر دیا ہے انہوں نے استعفیٰ کا جواز پیش کیا ہے کہ وہ جونیئرافسر(ظفر قریشی) کے ماتحت کام نہیں کر سکتے اورمستعفی ہو رہا ہوں۔واضح رہے کہ آج این آئی سی ایل اسکینڈل کیس کی …
جاپان:مسلم لیگ ن کی جانب سے جشن آزادی کی تقریب
Updated at 1515 PST
ٹوکیو…عرفان صدیقی …پاکستان مسلم لیگ ن جاپان کی جانب سے جاپان کے دارالحکومت میں پاکستان کے پینسٹھویں جشن آزادی کی شاندار تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں مسلم لیگی عہدیداران اور کارکنوں نے بھرپور انداز میں شرکت کی جبکہ پاکستانی کمیونٹی کی بھی بڑی تعداد جشن آزادی کی تقریب …
لیہ:پولیس حراست میں ملزم کی ہلاکت کیخلاف احتجاج ، تھانے پر حملہ
Updated at 1505 PST
لیہ … لیہ میں چوری کے الزام میں زیرحراست ملزم کی مبینہ پولیس تشدد سے ہلاکت کے خلاف اہل علاقہ نے تھانہ میں توڑ پھوڑ کی اور کئی موٹرسائیکلوں کو آگ لگادی۔ پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپوں میں ڈی ایس پی سمیت 5 افراد زخمی ہوگئے تھانہ فتح پور …
اسلام آباد:بابراعوان نے ظفرقریشی کے خلاف پٹیشن دائر کردی
Updated at 1500 PST
اسلام آباد…مونس الہی کے وکیل بابراعوان نے ظفرقریشی کے خلاف سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کردی ہے۔پٹیشن میں استدعا کی گئی ہے کہ ظفرقریشی سے انصاف کی توقع نہیں لہٰذا تفتیش تبدیل کی جائے۔پٹیشن میں یہ بھی کہا گیا ہے مونس الہی کو ظفرقریشی کے علاوہ دیگر تمام تفتیشی ٹیم …
متحدہ کی حکومتی اتحاد میں واپسی،گورنر سندھ آج وزیر اعظم سے ملیں گے
Updated at 1440 PST
کراچی…ایم کیو ایم کی وفاقی و صوبائی کابینہ میں واپسی کیلئے گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد آج وزیر اعظم گیلانی سے اہم ملاقات کر رہے ہیں جبکہ چوبیس گھنٹے میں وہ دوسری بار صدرزرداری سے بھی ملاقات کریں گے۔جیو نیوز کو اعلیٰ سطح کے ذرائع نے بتایاہے کہ گورنرسندھ ڈاکٹرعشرت …
این آئی سی ایل کیس، ظفر قریشی کی ریٹائرمنٹ کے بعد بھی تفتیش جاری رہے گی
Updated at 1320 PST
اسلام آباد…ڈی جی ایف آئی اے نے این آئی سی ایل کیس کی تفتیش میں اپنے جونیئر کے ماتحت کام کرنے سے انکارکرتے ہوئے مستعفی ہونے کااعلان کردیا، ایف آئی اے کے ایک اسسٹنٹ ڈائریکٹر نے سپریم کورٹ کو بتایاہے کہ لاہورآفس میں بم کی افواہ صرف ظفرقریشی کوروکنے کیلئے …
 Updated at 1850 PST کراچی:بھیم پورہ میں دھماکے، گینگ وار میں تصادم،9افراد زخمی
 Updated at 1840 PST پولیس نے انا ہزارے کے تمام مطالبات مان لئے،بھارتی ٹی وی
 Updated at 1820 PST کراچی:بھیم پورہ میں تین دھماکے،علاقہ مکینوں میں شدید خوف و ہراس
 Updated at 1810 PST کراچی اسٹاک میں محدود تیزی،انڈیکس گیارہ ہزار 269پوائنٹس پر بند
 Updated at 1810 PST پنجاب میں ڈینگی کے مزید70کیسز کا اضافہ،کل تعداد180ہوگئی
 Updated at 1750 PST پیپلز پارٹی کو ایک مرتبہ پھر سیاسی شہادت کا رتبہ نہیں دینا چاہتے،منور حسن
 Updated at 1740 PST سوئٹزر لینڈ میں جمی ہو ئی برف پرمنفرد مہم جو ئی
 Updated at 1730 PST آ ئی فو ن استعما ل کر نیوالاماہر بندر
 Updated at 1720 PST امریکا میں موٹر سائیکل سواروں کی سب سے بڑی ریلی کا انعقاد
 Updated at 1710 PST سب سے بڑا ور مہنگا آئی فون4کا کور نمائش کیلئے پیش
 Updated at 1650 PST ہیر ی پو ٹراسٹو ڈیو ٹو ر کے ٹکٹ اکتو بر سے فر و خت کیلئے پیش کیے جا ئیں گے
 Updated at 1640 PST فریدہ پنٹو نئی ہالی ووڈفلمTrishna میں ایک دیسی لڑکی کے روپ میں
 Updated at 1630 PST اکشے کمارکا اپنی پروڈکشن "اسپیڈی سنگھ”کیلئے آئٹم نمبر
 Updated at 1600 PST ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال کم ہو کر 2443 میگاواٹ ہو گیا
 Updated at 1555 PST کوئی بھی معاشرہ تعلیم کے بغیر ترقی نہیں کر سکتا،وزیر اعظم
 Updated at 1550 PST لیبیا میں باغی دارالحکومت کے قریب پہنچ چکے ہیں ، نیٹو کا دعویٰ
 Updated at 1545 PST ٹیسٹ کرکٹ کا مستقبل خطرے میں ہے ، جیف بائیکاٹ
 Updated at 1540 PST صوابی:ٹرانسپورٹروں کی ٹریفک پولیس کے رویہ کیخلاف ہڑتال کی دھمکی
 Updated at 1535 PST فنڈز کی کمی ،ریلوے اسٹیشنوں پر خفیہ کیمروں کی تنصیب کا منصوبہ التواء کا شکار
 Updated at 1530 PST کوئٹہ، میں نامعلوم افرا دکی فائرنگ سے نیٹو ٹینکر تباہ
 Updated at 1520 PST جعفرآباد‘ مزاحمت پر ایک شخص ہلاک، ایک زخمی
 Updated at 1510 PST بڑے صنعتی اداروں کی پیداوار میں 1.14 فیصد اضافہ
 Updated at 1455 PST ”میرے برادر کی دلہن“ کا ورلڈ پریمئر دبئی میں ہوگا
 Updated at 1450 PST ”رائز آف دی پلانیٹ آف دی ایپس“کا مزید 4کروڑ ڈالر بزنس
 Updated at 1445 PST جاپان کے مشرقی علاقوں میں زلزلہ
 Updated at 1430 PST ارجنٹائن میں ٹینگوڈانس کی ورلڈ چیمپئن شپ کا انعقاد
 Updated at 1410 PST کولمبو بندرگاہ پر ٹرمینل کی تعمیر کیلئے سری لنکا چین معاہدہ
 Updated at 1410 PST امریکا اور جنوبی کوریا کی سالانہ مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز
 Updated at 1400 PST لاہور،زیرتعمیرمکان کی چھت گرگئی،بچہ جاں بحق ،2بچیاں زخمی
 Updated at 1350 PST کرینہ کپور کا مومی مجسمہ برطانوی قصبے بلیک پول میں نصب کیا جا ئیگا
 Updated at 1340 PST ٹیٹو بنوانے سے سخت نفرت ہے، جان ابراہم
 Updated at 1330 PST وزیرخارجہ حناربانی کھرسے امریکی سفیرکی ملاقات
 Updated at 1310 PST دریا ستلج میں بہاولنگر کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
 Updated at 1250 PST اسلام آباد، پنجاب ، ہزارہ ڈویژن، کشمیر اور چند دیگر مقامات پر بارش کا امکان
 Updated at 1220 PST قصور:دریائے ستلج میں بھارت سے آنے والے پانی میں کمی
 Updated at 1220 PST صدراوباما کے بس ٹور کا دوسرا دن، ری پبلکن پرشدید تنقید
 Updated at 1200 PST سندھ بارشوں سے کپاس کی فصل متاثر، ہدف حاصل نہ ہونے کا خدشہ
 Updated at 1200 PST زرداری حکومت کراچی میں امن قائم کرنے میں ناکام، فنانشل ٹائمز
 Updated at 1120 PST جونیئرکے تحت کام نہیں کرسکتا، مستعفی ہورہا ہوں، ڈی جی ایف آئی اے
 Updated at 1100 PST یمن:صد علی عبداللہ صالح کی جلدواپسی کے اعلان پر قبائلیوں کا جشن
 Updated at 1100 PST سلوبھائی ایک بار پھر 20 سال پرانے لکی فرینڈ کے ساتھ
 Updated at 1045 PST ایف آئی اے دفتر میں بم کی افواہ پھیلانے والے افسر کیخلاف مقدمہ
 Updated at 1030 PST کراچی:وقفے وقفے سے مختلف علاقوں میں شدید فائرنگ
 Updated at 1030 PST اوبامااپنی بیٹیوں کے لیے فکرمند
 Updated at 1010 PST کراچی : تشدداور فائرنگ ،چند گھنٹوں میں 6افراد ہلاک
 Updated at 1000 PST ہالینڈ:بلٹ پروف کھال بنانے کا کام شروع
 Updated at 1000 PST آزادکشمیر:گھرکی چھت گرنے سے چارافرادہلاک
 Updated at 0945 PST کراچی:بدامنی کے واقعات ،خون کی طلب میں غیرمعمولی اضافہ
 Updated at 0915 PST پاکستان کا خلاء میں ریموٹ کنٹرول سیٹلائٹ سسٹم بھیجنے کا منصوبہ
 Updated at 0845 PST متحدہ عرب امارات میں250پاکستانی قیدیوں کی سزا معاف
 Updated at 0815 PST کراچی:پانچ افراد کی ہاتھ پاوٴں بندھی لاشیں برآمد،ایک شخص قتل
 Updated at 0745 PST شام اور لیبیا میں مداخلت سامراجی جارحیت ہے،احمدنژاد، شاویز
 Updated at 0730 PST پاکستان دہشت گرد ملک نہیں،امریکی محکمہ خارجہ
 Updated at 0700 PST ملک کے زیادہ تر حصوں میں موسم خشک رہنے کا امکان
 Updated at 0630 PST برطانیہ میں فسادات سے متاثرہ علاقوں کیلئے بزنس فنڈقائم
 Updated at 0615 PST کراچی : فائرنگ سے تین افراد زخمی، علاقہ مکینوں کا احتجاج
 Updated at 0600 PST برطانیہ میں فسادات پر اکسانے والے2 ملزمان کو قید
 Updated at 0530 PST میر پور: گھر کی چھت گرنے سے خاندان کے چار افرادجاں بحق
 Updated at 0500 PST سیلابی ریلوں نے بدین کے بعد ٹھٹھہ کا رخ کرلیا
 Updated at 0430 PST پیرو:غیرقانونی وڈیو گیمز پر پابندی ،سیکڑوں مشینیں تباہ
 Updated at 0400 PST بھارت:گرفتار سماجی کارکن انا ہزارے نے مشروط رہائی کو مسترد کردیا
 Updated at 0330 PST پاکستانی حکومت میں شامل بعض عناصرکے حقانی نیٹ ورک سے تعلقات ہیں ،پنیٹا

بشکریہ جنگ