URDUSKY || NETWORK

اردو سکائی اخبار 11 مئی 2011|اسامہ کی موجودگی انٹیلی جنس کی ناکامی ہے ، میاں نواز شریف

83
اسامہ کی موجودگی انٹیلی جنس کی ناکامی ہے ، میاں نواز شریف
Updated at 1740 PST
اسلام آباد…میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ ایبٹ آباد میں امریکی آپریشن سنگین واقعہ ہے، اسامہ کی موجودگی انٹیلی جنس کی ناکامی ہے ،لگتا ہے ہمارا دفاعی نظام انتہائی ناقص ہے۔میاں نواز شریف کا کہنا ہے کہ اس واقعے نے پاک فوج کا مورال متاثر کیا ہے اور مسلح افواج نے بھی تسلی بخش جواب نہیں دیا ۔صحت یابی اور لندن سے واپسی کے بعد پہلی مر تبہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہو ئے ان کا کہنا تھا کہ ہم سب کچھ لٹا کر بھی کٹہرے میں کھڑے ہو گئے ہیں ،لگتا ہے ہمارا دفاعی نظام انتہائی ناقص ہے۔متعلقہ اداروں کی بد ترین غفلت کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، نہ اسے بر داشت کیا جا سکتا ہے۔پاکستان تنہا پسندی کا شکار ہوتا جا رہا ہے۔اس ملک میں دہشت گردی کی گنجائش نہیں ہے حکومت کی جانب سے ایبٹ آباد واقعے کو الجھایا جا رہا ہے۔موجودہ صورت حال کا جواب باہر سے نہیں اندر سے آنا چاہیئے۔کیااسامہ کی موجودگی ہمارے لیے لمحہ فکریہ نہیں؟عوام کوریمنڈڈیوس معاملے پرابھی بھی تشویش ہے۔سابق وزیر اعظم نے ایبٹ آباد واقعے پرعدالتی تحقیقات کامطالبہ کرتے ہو ئے کہا کہ 3دن کے اندر اندر ایک اعلیٰ عدالتی کمیشن تشکیل دیا جا ئے جس کے سربراہ چیف جسٹس پاکستان ہوں جبکہ تمام صوبوں سیممبران لئے جائیں جو21دن کے اندر تحقیقات کے نتائج سامنے لائیں ۔
اذلان شاہ ہاکی میں پاکستان نے بھارت کو3-1سے ہرادیاBreaking-News
Updated at 1840 PST
ایپوہ…اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان نے بھارت کو ایک کے مقابلے میں تین گول سے شکست دے دی۔ایپوہ میں کھیلے گئے میچ کا پہلا گول بھارت کی طرف سے23ویں منٹ میں روپیندرپال سنگھ نے اسکورکیا۔وقفے پر بھارت کو ایک گول کی برتری حاصل تھی۔دوسرے ہاف میں پاکستان ٹیم نے
Updated at 1830 PST کے ای ایس سی ایڈجسٹمنٹ سرچارج کی رقم 14مئی تک واپس کرے،نیپرا
Updated at 1820 PST بارہ مئی ، خیبر پختونخوا میں وکلا برادری یوم سیاہ منائی گئی
Updated at 1810 PST سال رواں :کاروں کی فروخت میں ساڑھے 12فیصد اضافہ
Updated at 1800 PST صدر آصف علی زرداری چارروزہ سرکاری دورے پرماسکوپہنچ گئے
Updated at 1750 PST قاضی حسین احمد کی نواز شریف سے ملاقات،خیریت دریافت کی
Updated at 1730 PST بھارت نے8پاکستانیو ں کوواہگہ پر حکام کے حوالے کردیا
Updated at 1720 PST چترال : جرگے کے بعدبارڈر پولیس کے 3اہلکار بازیاب
Updated at 1710 PST سول ایوی ایشن میں تقرر و تبادلے،جونیئرز اعلیٰ عہدوں پر تعینات
Updated at 1700 PST بجٹ میں ماہرین کی تجاویز پر عمل نہ ہوا تواپنا راستہ بدل دونگا، حفیظ شیخ
Updated at 1650 PST ن لیگ کا نوازشریف کی زیر صدارت ملکی صورتحال پراہم اجلاس
Updated at 1640 PST کے ایس ای میں اتارچڑھاوٴ،100انڈیکس12036پربند
Updated at 1625 PST کرپشن کاالزام،41 پولیس افسران کومعطل کیا، آئی جی خیبر پختونخوا
Updated at 1615 PST راجن پور:زیادتی میں ناکامی ،11 سالہ بچے پر پر تیزاب پھینک دیاگیا
Updated at 1605 PST قاضی حسین کی نوازشریف سے ملاقات ،ایبٹ آباد واقعہ پر تبادلہ خیال
Updated at 1545 PST ایم کیوایم کا ایبٹ آبادواقعہ پر عوامی ریفرنڈم کرانے کا اعلان
Updated at 1515 PST ایسی قیادت چاہیے جس کا قبلہ امریکا کی بجائے پاکستان ہو،شاہ محمود
Updated at 1450 PST سندھ کے اسکولوں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا معاملہ الجھ گیا
Updated at 1430 PST وقت آگیا افغانستان سے فوج نکالنے پر کام کیا جائے،کیری،لوگر
Updated at 1420 PST سینیٹ میں ایبٹ آباد واقعے پر گرما گرم بحث
Updated at 1410 PST امریکاپاکستان کے ساتھ تعلقات پرنظر ثانی کرے،سینیٹر باب کارکر
Updated at 1400 PST کراچی،پولیس مقابلے میں 2اہلکار اور بچہ جاں بحق
Updated at 1350 PST علی ظفرنے فلم میں کام کر نے کامعاوضہ سیلاب زدگان کو عطیہ کر دیا
Updated at 1340 PST چوتھی نیشنل جونئیر سائیکلنگ چیمپئن شپ میں آرمی کی برتری
Updated at 1320 PST امریکاسال کے آخرتک افغانستان سے 10ہزار فوجی نکال لے گا
Updated at 1305 PST کسی کو خود پر انگلی اٹھانے کا موقع نہ دیا جائے، وزیر اعظم
Updated at 1255 PST فیصل آباد کی صنعتوں کو 3روز کیلئے گیس کی فراہمی معطل
Updated at 1245 PST افغانستان میں پائے جانیوالے بھوت کا سر پاکستان میں ہے،امریکی سینٹر
Updated at 1230 PST شہزادی ڈیا نا کی موت پر بننے والی فلم کینز کے میلے میں پیش کی جائے گی
Updated at 1230 PST روم ماسٹرز ٹینس میں سیڈڈ کھلاڑیوں کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری
Updated at 1220 PST ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم و خشک رہے گا
Updated at 1155 PST ہالی ووڈ اداکارہ ایما واٹسن دنیا کی خوش لباس خواتین میں سرِ فہرست
Updated at 1145 PST پاکستان اور آئی ایم ایف میں مذاکرات کا دوسرا دور آج ہوگا
Updated at 1145 PST انسانوں کی مدد سے تخلیق کیا گیا دنیا کا سب سے بڑا مسکراتا ہوا چہرہ
Updated at 1130 PST صدر نے ہائی کورٹس کے 19 ایڈیشنل ججز کو مستقل کردیا
Updated at 1120 PST میکسیکو :ڈرگ مافیا کیخلاف فوج کارروائی میں اضافے کی مخالفت کیلئے مارچ
Updated at 1110 PST ایشیائی مارکیٹس میں خام تیل کی قیمتیں ایک ہفتے کی بلند ترین سطح پر
Updated at 1055 PST پشاور،مختلف واقعات میں4افراد ہلاک
Updated at 1040 PST اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں آج پاکستان اور بھارت مدمقابل ہونگے
Updated at 1030 PST گھروں کو بیرونی شور سے محفو ظ رکھنے میں مدد گار پردے
Updated at 1020 PST بلوچستان،مختلف واقعات میں6افراد ہلاک،10زخمی
Updated at 0950 PST کراچی،میمن گوٹھ میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک
Updated at 0930 PST چڑیا گھر انتظامیہ کی لاپرواہی،بن مانس سگریٹ نوشی کی لت کا شکار
Updated at 0925 PST اسامہ کاقتل اوبامانے سیاسی مقاصد کیلئے استعمال کرناشروع کردیا
Updated at 0900 PST مستونگ میں مسلح افراد کا نیٹوکنٹینرز پر حملہ،2 کنٹینرز تباہ
Updated at 0800 PST خیبرایجنسی :اکاخیل میں تین رابطہ پل بارودی مواد سے تباہ
Updated at 0700 PST قبائلی صحافی نصراللہ کی نمازجنازہ آج صبح حیات آباد میں ادا کی جائیگی
Updated at 0630 PST لاہور: بر کی میں ٹرک کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار نوجوان ہلاک
Updated at 0615 PST عراق:کاربم دھماکے میں پولیس اہلکاروں سمیت 11افرادہلاک
Updated at 0600 PST امریکا: سینیٹرز چاہیں تو اسامہ کی تصاویر دیکھ سکتے ہیں ،سی آئی اے
Updated at 0530 PST پشاور:خیبر سپر مارکیٹ میں کار بم دھماکہکا مقدمہ درج
Updated at 0500 PST پاکستان سے بہترتعلقات چاہتے ہیں لیکن ہرقیمت پرنہیں،سینیٹرکارل لیون
Updated at 0430 PST ایبٹ آباد آپریشن کے وقت امریکا کے پاس آپشن بی بھی تھا،امریکا
Updated at 0330 PST امریکی سینیٹرجان کیری آئندہ ہفتے پاکستان کادورہ کریں گے

بشکریہ جنگ