URDUSKY || NETWORK

گھوٹکی اور پنو عاقل کے درمیان ریلوے ٹریک پر دھماکا

68
گھوٹکی اور پنو عاقل کے درمیان ریلوے ٹریک پر دھماکا
گھوٹکی…گھوٹکی اور پنو عاقل کے درمیان ریلوے ٹریک پر دھماکا ہوا ہے۔ یہ آج ہونے والا 5واں دھماکا ہے۔ ریلوے ذرائع کے مطابق دھماکے کے بعد اپ اور ڈاوٴن ٹریفک معطل ہو گیا ہے۔