URDUSKY || NETWORK

کیا آئی جی سندھ کو لوگ مارنے کا کنٹریکٹ دیا گیا ہے ،چیف جسٹس| اردو سکائی اخبار 20 جنوری 2011

76
کیا آئی جی سندھ کو لوگ مارنے کا کنٹریکٹ دیا گیا ہے ،چیف جسٹس

Updated at 1155 PST
chief-justice-Iftikhar-chuhadary اسلام آباد…چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس افتخار محمد چودھری نے کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ایک مقدمہ کی سماعت میں تنقیدی ریمارکس دئے ہیں ۔چیف جسٹس نے آج حج اسکینڈل کیس کی سماعت کے دوران قانون نافذ کرنیوالے اداروں میں اعلیٰ عہدوں پر کنٹریکٹ بھرتیوں پر تنقیدی ریمارکس دیئے۔ انہوں نے عدالت میں موجود اٹارنی جنرل کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ کیا کراچی کی حالت دیکھی ہے ، وہاں آئی جی بھی کنٹریکٹ پر رکھا گیا ہے ، چیف جسٹس نے کہا کہ کراچی کی ان حالات کی وجہ یہی ہے کہ وہاں کمانڈ نہیں ہے ، اس ماہ میں اب تک وہاں75 لوگ مارے جاچکے ہیں ، کیا آئی جی کو لوگ مارنے کا کنٹریکٹ دیا گیا ہے۔
حج اسکینڈل: تحقیقاتی اداروں میں اعلیٰ کنٹریکٹ آفیسرز کی فہرست طلب
Updated at 1150 PST
اسلام آباد…سپریم کورٹ نے حج اسکینڈل کیس کی ناقص تحقیقات پر ڈی جی ، ایف آئی اے کیخلاف کارروائی کرنے کا عندیہ دیتے ہوئے نئے تحقیقاتی آفیسر کے دائرہ اختیار پر بھی تحفظات کا اظہار کیا ہے، عدالت نے تمام تحقیقاتی اداروں میں اعلیٰ عہدوں پر کنٹریکٹ آفیسرز کی فہرست
ڈینیل پرل قتل، خالد شیخ پر اعتراف جرم کے باوجود فرد جرم عائد نہیں کی گئی
Updated at 1125 PST
واشنگٹن …فارن ڈیسک… امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کے رپورٹر ڈینیل پرل کے قتل کا نیا پہلو سامنے آ گیا، پرل کے قتل کی ویڈیو میں ان دیکھے شخص کا ہاتھ خالد شیخ کا ہی تھا۔ایف بی آئی اے کے سامنے خالد شیخ نے اعتراف جرم کر لیا تھا لیکن
Updated at 1140 PST ملتان سینٹرل جیل: قیدی نے اینٹ مارکر دوسرے قیدی کو قتل کردیا
Updated at 1110 PST ٹارچ کی روشنی سے تخلیق کیے گے شاہکارمناظر
Updated at 1050 PST بلوچستان کے زلزلہ متاثرین کیلئے پاک فوج کا امدادی قافلہ روانہ
Updated at 1035 PST مینگورہ میں داماد کے ہاتھوں ساس اور سسر کا قتل
Updated at 1025 PST کوئٹہ میں گیس پریشر میں کمی سے عوام پریشان
Updated at 1015 PST تیونس کے نگراں صدر کا عوام سے ماضی سے قطع تعلق کا وعدہ
Updated at 1000 PST کراچی:اورنگی ٹاوٴن میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک
Updated at 0950 PST کوئٹہ اور قلات ڈویژن میں بارشوں کا امکان
Updated at 0925 PST آسٹریلین اوپن :اعصام اور بوپنا مینز ڈبلز کے دوسرے راوٴنڈ میں
Updated at 0905 PST بہاول پور اور رحیم یار خان میں این جی او کی جانب سے متاثرین سیلاب کی امداد
Updated at 0850 PST پیرس ہلٹن کی پولیس گاڑی میں لاس اینجلس کی سیر
Updated at 0840 PST کشمور:سوئی سے پنجاب جانیوالی گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ
Updated at 0820 PST مالاکنڈ، ہزارہ ،ژوب ،گلگت بلتستان ،کشمیر میں بارش ،برفباری کا امکان
Updated at 0800 PST شیخوپورہ : ساتویں کلاس کی طالبہ سے زیادتی کی کوشش ناکام
Updated at 0600 PST تیونس:مفرورصدر کے33 رشتہ دار گرفتار،قیمتی اشیا ضبط
Updated at 0530 PST لاہور:قومی اسکینگ ٹیم وطن واپس پہنچ گئی
Updated at 0500 PST قرآن پاک جلانے کا اعلان،امریکی پادری کے برطانیہ میں داخلے پر پابندی
Updated at 0445 PST کراچی:غیر معیاری کھاد بنانے والی فیکٹری سیل ،11 ملزمان زیر حراست
Updated at 0420 PST کمسن لڑکی سے تعلقات کے الزام پراستعفیٰ نہیں دوں گا،برلسکونی
Updated at 0400 PST ڈیرہ بگٹی:8 انچ قطر گیس پائپ لائن کو دھماکے خیزمواد سے اڑا دیا گیا
Updated at 0330 PST کراچی:نبیل گبول کے گھر سے گرفتار چار پولیس گارڈ رہا

بشکریہ جنگ