URDUSKY || NETWORK

کراچی میں آپریشن ہوا نہ کرنے کا ارادہ ہے، وفاقی وزیرداخلہ | اردو سکائی اخبار 25 جنوری 2011

61
کراچی میں آپریشن ہوا نہ کرنے کا ارادہ ہے، وفاقی وزیرداخلہ

Updated at 1330 PST
اسلام آباد…وفاقی و زیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ وہ کراچی میں آپریشن کی سختی سے تردید کرتے ہیں،آپریشن ہوا ہے اور نہ کرنے کا پروگرام ہے ۔ ان کا کہنا ہے کہ افغانستان سے کراچی میں اسمگل کئے جانے والے اسلحے کی بڑی کھیپ رسول آباد چیک پوسٹ پر پکڑی گئی ہے جس پر افغان حکومت سے تحریری احتجاج کر رہے ہیں ۔انہوں نے یہ باتیں پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے بات چیت کے دوران کیں،رحمن ملک نے کہا کہ کراچی کو غیر مستحکم کرنے کیلئے لبنان جیسی صورتحال پیدا کرنے کی بہت بڑی سازش کی گئی تھی جس میں سیاسی قیادت سمیت صحافیوں اور دیگر افراد کو مارنے کا منصوبہ تھا۔انہوں نے ایک سوال پرکہا کہ فوج بھی پاکستان کی ہے کبھی ضرورت پڑے گی تو بلا سکتے ہیں لیکن دعا کریں کہ ایسے حالات پیدا نہ ہوں۔رحمان ملک نے کہا کہ وہ کوئی پھرتیاں نہیں مار رہے اور نہ پھرتیاں مارنے کا ارادہ ہے،قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی حوصلہ افزائی کیلئے ہر جگہ جاتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ کراچی میں دو مرحلوں میں انٹیلی جنس اطلاعات کی بنیاد پر صرف ٹارگٹڈ بیسڈ کارروائی کی گئی تھی ۔ انہوں نے کہا کہ رسول آباد چیک پوسٹ پر پکڑے جانیوالے ا سلحے میں چار خود کش جیکٹس،دو راکٹ لانچرز،ڈیٹو نیٹرز،40 ہینڈ گرنیڈز،ایس ایم جی رائفلز، راؤنڈز،بیٹریز اور2054 بال بیرنگ تھے جو کراچی میں عاشورہ پر بھی استعمال ہو سکتے تھے۔انہوں نے کہا کہاس بارے مشترکہ تحقیقاتی کمیٹی بھی قائم کر دی گئی ہے۔ رحمان ملک نے کہا کہ جنوری میں25 دہشت گرد پکڑے گئے ہیں ،کراچی میں ٹارگٹ کلنگ نہیں ذاتی دشمنیوں کی وجہ سے لوگ مارے گئے۔میڈیا تحقیق کے بغیر ٹارگٹ کلنگ کے طور پر نیوز نہ دے۔ڈی جی ایف آئی اے کی گرفتاری کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ ان کا نہیں خیال کہ عدالت عظمیٰ نے ایسے احکامات دئیے،عدالت نے سیکرٹری داخلہ کو تحقیقات کی ہدایات دی ہیں۔انہوں نے کہا کہ ولی بابر کی شہادت میں ملوث اہم ملزمان پکڑے گئے ہیں اور مرکزی ملزم کی گرفتاری کیلئے کارروائی جاری ہے۔
برطانوی فلاحی ادارے کی سیلاب متاثرین کیلئے15لاکھ پاوٴنڈ کی پیشکش
Updated at 1445 PST
لندن…فارن ڈیسک…گلاسگو کے ایک فلاحی ادارے کا سربراہ سیلاب متاثرین کے لیے جمع فنڈز کے سلسلے میں پاکستان کے وزیر اعظم سے ملاقات کرنا چاہتا ہے۔ پاکستان کے وزیر اعظم کو سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے 15 لاکھ پونڈ پیش کرنا چاہتا ہے۔برطانوی اخبار کے مطابق اسلامک ریلیف کے
دہشتگردی سے متعلق تحفظات ہیں تاہم مذاکرات بھی چاہتے ہیں، بھارت
Updated at 1435 PST
نئی دہلی …بھارتی سیکریٹری خارجہ نروپما راؤ نے بتایا ہے کہ بھوٹان میں اگلے ماہ پاک بھارت سیکریٹریز کی ملاقات ہوگی جبکہ ممبئی حملوں کی تحقیقات میں پاکستان سے جوڈیشل کمیشن کی تجویز پر دروازے بند نہیں کئے۔ دہلی جانیوالے پاکستانی صحافیوں سے گفتگو میں نروپما راؤ کاکہناتھاکہ ممبئی حملوں
لاہور ہائی کورٹ کے غیرفعال جج کا پی سی او کا حلف اٹھانے پر اظہار ندامت
Updated at 1425 PST
اسلام آباد… لاہور ہائی کورٹ کے ایک غیرفعال جج ، سجاد حسین شاہ نے پی سی او کا حلف اٹھانے پر اظہار ندامت کرتے ہوئے خود کو عدالت کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا ہے ، دو اور غیرفعال ججز کے وکیل ڈاکٹرباسط نے پی سی او کے نفاذ
Updated at 1455 PST چمن میں امریکی ڈرون طیاروں کی پروازوں سے خوف وہراس
Updated at 1415 PST سیلاب سے آسٹریلوی معیشت کو3بلین ڈالرز کا نقصان
Updated at 1410 PST دیپکا پڈوکون چھوٹے موٹے ڈائریکٹرز کے ساتھ فلم سے گریزاں
Updated at 1405 PST عدالت کا وکی لیکس کے مخبر بینکر کو مزید حراست میں رکھنے کا حکم
Updated at 1400 PST کرنل امام کا قتل طالبان کے کنٹرول کے خاتمے کو ظاہر کرتا ہے،رپورٹ
Updated at 1350 PST چین : ٹرین کی ٹکٹو ں کی فروخت میں جعلسازی کرنیوالے 618افراد گرفتار
Updated at 1340 PST منفرد ٹی ٹیبل جس پر چائے کا کپ رکھتے ہی لہریں نمودار ہو جائیں
Updated at 1300 PST چنیوٹ میں گرلز اسکول کا کمرہ16 سال بعد بھی تعمیر نہ ہوسکا
Updated at 1250 PST مالٹے سے کینسر کیخلاف مدافعت کی قوت پیدا ہوتی ہے،طبی تحقیق
Updated at 1240 PST پاکستان کو ساؤتھ ایشین جوڈو چمپئن شپ کی میزبانی مل گئی
Updated at 1230 PST مقبوضہ کشمیر:حریت کانفرنس کا بھارتی یوم جمہوریہ پر یوم سیاہ منانے کا اعلان
Updated at 1220 PST دنیابھر میں چینی کمیونٹی نئے سال کی تیاریوں میں مصروف
Updated at 1210 PST بدترین فلموں میں ’ٹوائی لائٹ‘ اور’دی لاسٹ ایربینڈر‘فہرست
Updated at 1200 PST کراچی پولیس کی ’چابکدستی‘، جلوس سے 6گھنٹے قبل راستے بند،لوگ پریشان
Updated at 1155 PST چین:بچوں کی غیر سنجیدہ حرکتوں پر پہرے لگانے کی کوشش
Updated at 1150 PST آسٹریلیا: تباہی مچاتا سیلابی ریلاایک اور قصبے کی جانب رواں دواں
Updated at 1140 PST عالمی سطح پر انٹرنیٹ ایڈریسز کی کمی واقع ہونی شروع
Updated at 1130 PST کرم ایجنسی : کوہ سفید پر رات بھر برف باری،درجہ حرارت منفی 10تک گرگیا
Updated at 1120 PST جنو بی کو ریا :توانا ئی بچت کیلئے ہیٹربند رکھنے اور گر م لباس پہننے کے ہدایت
Updated at 1110 PST وکی لیکس کے خفیہ مراسلے شائع کرنے کیلئے تین اخباروں کا اتحاد
Updated at 1100 PST ما ئیک ٹا ئی سن کی کبوتر با زی کے شوق پر ٹی وی سیر یز بنا ئی جا ئے گی
Updated at 1055 PST رومانیہ میں 7ہزار اسکوائر میٹر کے رقبے پر تخلیق کردہ آرٹ
Updated at 0955 PST این آئی سی ایل:ڈی جی ایف آئی اے وسیم احمدکیخلاف تحقیقات کا حکم
Updated at 0700 PST سنگا پور میں نئی تھری ڈی فلم ”گرین ہارنٹ“ کا پریمئر
Updated at 0620 PST مثبت طرز عمل اپنائیں اور ہنسی خوشی کامیاب زندگی گزاریں،ماہرین
Updated at 0600 PST خفیہ دستاویزات سے مشرق وسطیٰ امن عمل مشکل ہوجائے گا،امریکا
Updated at 0500 PST ٹوسان فائرنگ میں ملوث ملزم نے اقبال جر م سے انکار کردیا
Updated at 0430 PST برازیل:انٹرنیٹ سے متعلق ٹیکنالوجی نمائش جاری
Updated at 0330 PST معروف اداکار رضوان واسطی74 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

بشکریہ جنگ