URDUSKY || NETWORK

کابینہ میں کمی و ردوبدل اٹھارہویں ترمیم کے مطابق ہوگی، وزیراعظم | اردو سکائی اخبار 23 جنوری 2011

67
کابینہ میں کمی و ردوبدل اٹھارہویں ترمیم کے مطابق ہوگی، وزیراعظم

Updated at 1505 PST
لاہور…وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ کابینہ میں کمی اور ردوبدل اتحادی جماعتوں کی مشاورت اوراٹھارہویں ترمیم کے مطابق ہوگی۔لاہور میں غیرملکی میڈیا کیلئے کام کرنیوالے صحافیوں سے گفتگو میں وزیر اعظم نے تصدیق کی کہ مسلم لیگ ن کے دس نکات حکومت پراعتماد کا اظہار ہے تاہم ان میں دہشت گردی کیخلاف جنگ کا ذکر نہیں حالانکہ ملکی معیشت اسی وجہ سے تباہ ہوئی ہے۔انہوں نے کہا کہ تمام سیاسی جماعتیں فوجی مداخلت کے خلاف ہیں،ایوان صدرمیں بھی اب ماضی کی طرح سازشیں نہیں ہوتیں۔ایک سوال پر وزیر اعظم نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ ہماری اپنی ہے،اقوام متحدہ کی نہیں ،شمالی وزیرستان میں آپریشن کافیصلہ خود کرینگے اور ہماری ہی فوج لڑے گی۔انہوں نے کہا کہ بھارت سے مذاکرات بحال ہوسکتے ہیں من موہن سنگھ جب بھی پاکستان آنا چاہیں،خوش آمدید کہیں گے۔ان کا کہنا تھا کہ بجٹ میں غریبوں کیلئے بجلی اورگیس کے بلوں میں نمایاں سہولت فراہم کی جائیگی ۔وزیراعظم نے کہا کہ ملک میں پہلی بارکوئی سیاسی قیدی نہیں، میڈیا اورعدلیہ آزاد ہے کوئی صحافی بھی جیل میں نہیں۔
کشمیر پر واضح پالیسی تک بھارت سے بات نہ کی جائے، سید منور حسن
Updated at 1755 PST
پشاور…جماعت اسلامی کے امیر سید منور حسن نے مطالبہ کیا ہے کہ دہشت گردی کے خاتمے اور مسئلہ کشمیر کے حل تک بھارت سے مذاکرات نہ کئے جائیں ۔پشاور میں کرپشن، مہنگائی اور بدامنی کے خلاف جماعت اسلامی کے دھرنے کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے منورحسن نے کہا کہ
Updated at 1845 PST شاہد کپور اور پریانکا چوپڑا کے بڑھتے تعلقات کرینہ کپورکو کھلنے لگے
Updated at 1830 PST آسٹریلین اوپن:راجر فیڈرر کوارٹر فائنل میں،فرانسسکا نے سیوٹلانا کوہرادیا
Updated at 1745 PST کے ای ایس سی انتظامیہ اور صوبائی حکومت کے درمیان مذاکرات ناکام
Updated at 1730 PST آسٹریلیانے تیسرے ون ڈے میں انگلینڈ کو چاروکٹ سے ہرا دیا
Updated at 1715 PST عراق:دو بم دھماکوں میں پولیس آفیسر سمیت8افراد ہلاک
Updated at 1700 PST پسماندہ علاقوں کی ترقی و خوشحالی بنیادی ایجنڈا ہے، شہباز شریف
Updated at 1645 PST وادی کوئٹہ سمیت شمالی بلوچستان میں سردی کی شدت برقرار ہے
Updated at 1630 PST نوشہرہ میں چہلم امام حسین  کے جلوس رواں دواں،سخت سکیورٹی
Updated at 1615 PST لاہور: سوئی گیس بندش کیخلاف چولہے اور برتن اٹھا کر احتجاج
Updated at 1330 PST شمالی علاقوں میں سردی کی شدت برقرار
Updated at 1310 PST مقبول زمانہ کردار جیمز بانڈ کے اگلی فلم کی تیاریاں شروع
Updated at 1255 PST دبئی میں دنیا کی سب سے بڑے فلوٹنگ بک فیئر کا آغاز
Updated at 1230 PST تیسرا ون ڈے: انگلینڈ کا آسٹریلیا کو جیت کیلئے 215رنز کا ہدف
Updated at 1220 PST کے ای ایس سی :برطرفیوں کیخلاف ملازمین کا احتجاج چوتھے روز بھی جاری
Updated at 1210 PST با لی ووڈ کی کو ئی فلم اس سال آ سکر ایوارڈ کی دو ڑ میں شامل نہ ہو سکی
Updated at 1200 PST نائیجر:خواتین جج صاحبان کی نگرانی میں مردوں کا مقابلہِ حُسن
Updated at 1155 PST کا من ویلتھ گیمز ،غیر ملکی کمپنیوں کو تا حال معاوضے کی ادا ئیگی نہیں ہوئی
Updated at 1135 PST آئی ایس آئی کے سابق افسر کرنل امام کو قتل کر دیا گیا
Updated at 1055 PST ہنگو:سابق ناظم کی گاڑی پر فائرنگ،3افراد جاں بحق
Updated at 1020 PST پشاور :سربند میں بارودی مواد کا دھماکہ، چار پولیس اہل کار زخمی
Updated at 0950 PST پشاور ائیرپورٹ پر مسافر سے ہیروئن برآمد
Updated at 0935 PST کراچی آنیوالی خاتون سے چرس برآمد
Updated at 0925 PST ملتان:رشتے سے انکار پر لڑکی کی ماں پر تیزاب پھینک دیاگیا
Updated at 0910 PST جرمنی: دریامیں پانی کی سطح بلند، شمالی ریاستیں زیر آب آنے کا خدشہ
Updated at 0900 PST کراچی:شیرشاہ میں ٹریفک حادثہ،موٹرسائیکل سوار جاں بحق
Updated at 0830 PST اراضی اسکینڈل:بھارتی جنرل پی کے رتھ سزا کیخلاف اپیل کرینگے
Updated at 0815 PST تخیلاتی دنیاکو جیتے جاگتے روپ میں دیکھا جا سکتا ہے
Updated at 0800 PST کراچی : اسٹریٹ کرائم میں ملوث4 ملزمان گرفتار
Updated at 0735 PST شمالی وزیرستان: امریکی جاسوس طیارے کا میزائل حملہ، دو افراد ہلاک
Updated at 0700 PST کراچی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ ،2 افراد ہلاک
Updated at 0630 PST سپر ہائی وے پر ٹریفک حادثہ، آگ بھڑ ک اٹھی ،32افراد جاں بحق
Updated at 0545 PST خانیوال میں بنیادی مرکز صحت پر با اثر زمینداروں کا قبضہ
Updated at 0515 PST نوری آباد: بس اور آئل ٹینکر میں تصادم،آتشزدگی سے12 افراد جاں بحق
Updated at 0400 PST کراچی:سائٹ میں گاڑی سے ڈھائی من چرس برآمد
Updated at 0330 PST سپر ہائی وے پر بس اور آئل ٹینکرمیں تصادم، چار افرادجاں بحق
Updated at 0300 PST نصیر آباد: نوتال کے مقام پر ریلوے ٹریک دھماکے سے تباہ

بشکریہ جنگ