URDUSKY || NETWORK

چترال حملہ: ’ایساف، افغان فوج اقدامات کریں

79

پاکستان کے دفترِ خارجہ نے افغانستان کے نائب سفیر کو طلب کر کے کہا ہے کہ بین الاقوامی فوج ایساف اور افغان نیشنل آرمی شدت پسندوں کے حملے روکنے کے لیے اقدامات کریں۔