URDUSKY || NETWORK

پکا سو کی محبو بہ کی تصویر چا ر کر وڑ ڈالر میں نیلا م

148
پکا سو کی محبو بہ کی تصویر چا ر کر وڑ ڈالر میں نیلا م
Updated at 1215 PST
لندن…سی ایم ڈی…مشہور تجریدی مصّور پکاسو کی ایک نا یا ب تصویر چار کروڑ ڈالر میں نیلا م ہو گئی ہے۔ یہ تصویر پکاسو کی محبو بہ Marie Walter کی ہے جو انہوں نے 1932 میں تخلیق کی تھی ۔ لند ن کے مشہور نیلا م گھر’s Sotheby میں پیش کی جانے والی یہ تصویر نیلا می شر وع ہو نے کے محض چھ منٹ بعد ہی نیلا م ہو گئی ۔