URDUSKY || NETWORK

پاکستان کے بغیر افغانستان میں جنگ جیتنا نا ممکن ہے،رپورٹ|اردسکائی اخبار 26 اکتوبر 2010

130

بشکریہ جنگ

پاکستان کے بغیر افغانستان میں جنگ جیتنا نا ممکن ہے،رپورٹ
Share Updated at 0810 PST
واشنگٹن…امریکی اخبار کے مطابق پاکستان کے بغیر افغانستان میں جنگ جیتنا ناممکن ہے، دہشت گردی سے نمٹنے میں صدر زرداری نے پرویز مشرف سے بڑھ کر امریکا کی مدد کی، اُن سے تعلقات توڑنا نہیں بڑھانا ہوں گے۔وال اسٹریٹ جرنل نے اپنے تجزیے میں کہا ہے کہ طالبان کے خلاف مزید سخت کارروائی کیلیے امریکا پاکستان کو کھلے عام لیکچر دینے کے بجائے اپنے وعدے پورے کرے۔ دہشت گردوں سے لڑائی کے لیے پاکستان کو جدید آلات اور ہتھیار دینا امریکا کیلیے زیادہ مددگار ہوگا۔اخبار کے مطابق صدر زرداری نے امریکا کی عسکری کوششوں میں ایسا تعاون کیا کہ اُن کے ساتھ تعلقات کو توڑنے کے بجائے خاموشی سے بڑھانا زیادہ سودمند ہوگا۔ طالبان کو شکست دینے میں پاکستان کی ہچکچاہٹ خود امریکا کی اِس معاملے میں بے دلی کا عکس ہے۔ امریکا جتنا جلد اِس ڈیڈلائن کو ردی کی ٹوکری میں پھینکے گا پاکستان سے اُتنا ہی بہتر تعاون حاصل کرے گا۔اخبار کے مطابق جنگ کے دنوں کے اپنے اتحادی کو نااہلی اور دہرے کردار پر کوسنا امریکا کی پرانی عادت ہے اور یہی معاملہ پاکستان کے ساتھ ہے، مگر جب تک امریکا پاکستان سے مخالف کے طور پر معاملہ کرنا نہیں سیکھ جاتا، اس سے دوست کے طور پر ڈیل کرنا ہوگا۔
قندہار،امریکی فوج نے عکسریت پسندوں کو پسپائی پر مجبور کر دیا،رپورٹ
Updated at 1130 PST
قندھار . . . فارن ڈیسک . . . 2000پونڈ بموں،12ہزار فوجیوں اور ایک ان پڑھ مگر ماہر سرحدی پولیس کمانڈر کے ساتھ امریکی فوج نے اہم ترین افغان صوبے قندھار میں عسکریت پسندوں کو پسپائی پر مجبور کردیا ہے۔ امریکی اخبار’واشنگٹن پوسٹ‘ کی رپورٹ کے مطابق ابھی کامیابی بہت
ملتان کی تمام درگاہوں پر سیکورٹی کے سخت انتظامات رکھنے کا فیصلہ
Updated at 1110 PST
ملتان . . . بابا فرید گنج شکر رحمة اللہ علیہ کے دربار پر ہونے والی دہشت گردی کے بعد ملتان کی تمام درگاہوں پر سیکورٹی کے سخت انتظامات رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، تاہم اب بھی شہریوں کی جانب سے سیکورٹی کے ناقص انتظامات پر خدشات موجود ہیں۔ملتان
پاک پتن:بابا فرید گنج شکر کے مزار پر دھماکا،شہر کی فضا سوگوار
Updated at 1100 PST
پاک پتن . . . پاک پتن میں حضرت بابا فریدالدین گنج شکرکے مزار پر گزشتہ روزدھماکے کے بعد آج سوگ منایا جارہا ہے، ابتدائی تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ دھماکا ناقص سیکیورٹی کی وجہ سے ہوا، جب کہ شہر میں ماحول سوگوار ہے۔ بابا فرید الدین
پی پی فرانس کے سینئر نائب صدر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
Updated at 1020 PST
پیرس . . . رضا چوہدری/نمائندہ جنگ . . . پاکستان پیپلزپارٹی فرانس کا اہم اجلاس پی پی فرانس کے صدر ارشاد کمبو ہ کی صدارت میں منقد ہوا جس پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری سینیٹر جہانگیر بدر کی ہدایت کی روشنی میں پارٹی کے قوائد ضوابط کی پابندی نہ
Updated at 1120 PST امریکی شہری طالبان کے ساتھ شمولیت کے امکان پر گرفتار
Updated at 1050 PST پنجاب کے شہروں میں دو روز کے لیے سی این جی اسٹیشن بند
Updated at 1040 PST فرانس،پاکستانی کمیونٹی کا سیلاب زدگان کی امداد کے لیے پروگرام
Updated at 1030 PST امریکا میں چاروں جانب گھومنے والا منفرد متحرک گھرمتعارف
Updated at 1010 PST سرطان کے مریضوں کے ساتھ امتیازی سلوک نہیں کرنا چاہیے
Updated at 0950 PST سیلین ڈیون کے یہاں جڑواں بیٹوں کی ولادت
Updated at 0930 PST امریکا میں وسط مدتی انتخابات،سیاسی جماعتوں کے ایک دوسرے پر الزام
Updated at 0910 PST مرکزی بنک کی’ وطن کارڈ‘ کے سلسلے میں بینکوں کو ہدایات جاری
Updated at 0850 PST ابوظہبی،پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان پہلا ٹی20آج ہو گا
Updated at 0830 PST کراچی:جہان آباد میں پولیس کا سرچ آپریشن،10 مشتبہ افراد گرفتار
Updated at 0820 PST خلائی شَٹل ڈسکوری اپنے آخری مشن پر آئندہمہینے روانہ ہوگی
Updated at 0730 PST افغانستان : اقوام متحدہ کے دفتر پر خودکش حملہ،سلامتی کونسل کی مذمت
Updated at 0600 PST کراچی:ڈکیتی اوراسٹریٹ کرائم کی واردتوں میں ملوث3 ملزمان گرفتار
Updated at 0515 PST کراچی :کیبل آپریٹرز ایسوی ایشن کے صدر خالد آرائیں کے گھر کے باہر فائرنگ
Updated at 0500 PST فیصل آباد: مبینہ پولیس مقابلے میں5ڈاکو ہلاک
Updated at 0415 PST ایران سے مالی امداد مل رہی ہے ،کرزئی۔امریکا کا اظہار تشویش
Updated at 0345 PST بابا فریدکے مزار پر دھماکا، دو نامعلوم دہشتگردوں کیخلاف مقدمہ درج