URDUSKY || NETWORK

پٹرول 6 روپے71 پیسے اور ڈیزل4روپے25پیسے فی لیٹر مہنگا |اردو سکائی اخبار 31 دسمبر 2010

85
پٹرول 6 روپے71 پیسے اور ڈیزل4روپے25پیسے فی لیٹر مہنگاpetrol

Updated at 1800 PST
اسلام آباد…عوام پر گرائے جانے والے پٹرول بم کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے کیونکہ گزشتہ ماہ پٹرولیم لیوی میں جو کمی کی گئی تھی وہ واپس ہوگئی ہے جس سے پٹرول اب6 روپے71 پیسے مہنگا ہوجائیگا۔ سرکاری ذرائع نے جیو نیوز کو بتایاکہ وزیراعظم کو یکم جنوری سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے آگاہ کردیا گیا ہے۔ پٹرول پر لیوی10 روپے اور ڈیزل پر6 روپے29 پیسے سے بڑھا کر8 اور ہائی اوکٹین پر13روپے84 پیسے سے بڑھا کر14 روپے کردی گئی ہے۔ لیوی بڑھانے سے اب ڈیزل چار روپے25 پیسے، لائٹ ڈیزل4 روپے 36 پیسے، مٹی کاتیل4 روپے چار پیسے اور ہائی اوکٹین7 روپے69 پیسے فی لیٹر مہنگا ہوگا۔اوگرا پٹرولیم مصنوعات کی حتمی قیمتوں کا اعلان آج رات کرے گی۔
2011میں مظلوم نوازشریف کی سپورٹ کرونگا،گورنر پنجاب
Updated at 2357 PST
لاہور…گورنر پنجاب سلمان تاثیر کا کہنا ہے کہ نوازشریف کا ایم کیو ایم نے جو حال کیا ہے اب میں ہی ان کا آخری سہارا بچا ہوں۔2011 میں مظلوم نواز شریف کی سپورٹ کروں گا۔وہ لاہور میں بے نظیرانکم اسپورٹ پروگرام کی تقریب میں شرکت کے بعد جیوسے گفتگوکررہے تھے

Updated at 2340 PST عوام کوالطاف حسین کی جانب سے سال نوکی مبارکباد
Updated at 2335 PST ودیا بالن کل اپنی33ویں سالگرہ منائیں گی
Updated at 2330 PST انگور دمہ کے مریضوں کے لئے بہترین ہے،تحقیق
Updated at 2320 PST بالائی علاقوں میں برفباری ، موسم مزید سرد، لوگوں کی مشکلات میں اضافہ
Updated at 2310 PST تدفین سے قبل برازیلی خاتون دوبارہ زندہ ہوگئی
Updated at 2300 PST اوپراونفرے یکم جنوری کو اپنا ٹی وی چینل متعارف کروائیں گی
Updated at 2250 PST پیپلز پارٹی کی مفاہمتی پالیسی ہی سب کے مفاد میں ہے،عرفا ن خان
Updated at 2240 PST 2010کا آخری سورج تلخ و شیریں یادیں لیے رخصت
Updated at 2230 PST تحفظ ناموس رسالت پرپیپلز پارٹی کاشاندار ریکارڈ ہے،بابراعوان
Updated at 2220 PST ایم کیو ایم کا بطورسیاسی جماعت خیر مقدم کرینگے،راناثناء
Updated at 2220 PST شمالی وزیرستان ، جاسوس طیارے کا میزائل حملہ،4 افراد ہلاک
Updated at 2211 PST کمشنری نظام کی بحالی کا بل سندھ اسمبلی میں پیش نہ کرنے کا فیصلہ
Updated at 2210 PST محمد حسین سید ڈی سی او کراچی تعینات
Updated at 2200 PST بلک کیریئر جہاز مالاکنڈ پی این ایس سی کے بحری بیڑے میں شامل
Updated at 2150 PST کراچی میں سردی کی شدت میں اضافے کا امکان
Updated at 2140 PST کامیاب ہڑتال سے حکمرانوں کی آنکھیں کھل جانی چاہئیں ،فضل الرحمن
Updated at 2130 PST کراچی،نیوائیرنائٹ کے موقع پر سیکورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کے دعوے
Updated at 2110 PST سال2011 کوپاکستان اورچین نے دوستی کا سال قرار دیدیا
Updated at 2100 PST کراچی ، صدر زرداری کے زیر صدارت چار اجلاس
Updated at 2050 PST قومی بچت اسکیم،شرح منافع میں یکم جنوری سے اضافہ
Updated at 2040 PST میرا ردعمل فطری تھا،عوام سے معذرت خواہ ہوں،وسیم اختر
Updated at 2020 PST شمالی وزیرستان ، جاسوس طیارے کا میزائل حملہ،4 افراد ہلاک
Updated at 2010 PST پریانکا چوپڑاکی شاہد کپور کیہمراہ نیو ائیر منانے کی خبروں کی تردید
Updated at 2000 PST کھیرا معدہ کی جلن تیزابیت اور السرسے بچاتا ہے
Updated at 1950 PST انقلاب محلوں میں نہیں جھونپڑیوں میں جنم لیتے ہیں، الطاف حسین
Updated at 1930 PST کے ایس ای میں اتارچڑھاؤ،100انڈیکس 12022پوائنٹس پر بند
Updated at 1920 PST رواں سال دالوں کی قیمتوں میں فی کلو16 سے45روپے کا اضافہ
Updated at 1900 PST کاروں کی درآمد پررعایت واپس ،8 ارب روپے کے آرڈرز بیکار
Updated at 1850 PST امریکہ میں241ٹریکڑزکی دلچسپ پریڈ کا عالمی ریکارڈ
Updated at 1840 PST محصولات 642ارب روپے کی سطح پر آگئے،ایف بی آر
Updated at 1830 PST برآمد کنندگان کے سستے قرض اسکیم کیلئے شرح سود میں اضافہ
Updated at 1820 PST کراچی میں احتجاجی مظاہرے، ریلیاں، سکیورٹی کے سخت انتظامات
Updated at 1810 PST مالاکنڈ میں نظام عدل ریگولیشنز کے تحت دارالقضا کے قیام کا اعلان
Updated at 1750 PST بجلی کی قلت: شہروں میں 6اور دیہات میں 9گھنٹے لوڈشیڈنگ
Updated at 1740 PST قومی اسمبلی میں بھی مسلم لیگ ن اور ایم کیو ایم لڑائی کی بازگشت
Updated at 1730 PST چین سے خریدے گئے96 ریل انجن میں سے42 خراب
Updated at 1720 PST ملتان میں آج دسمبر کے آخری روز بھی بارش کا امکان نہیں
Updated at 1710 PST رواں ہفتے چکنکی قیمت46 روپے فی کلو اضافہ
Updated at 1655 PST ابو ظبی ٹینس : ٹومس برڈیچ اور روبن سوڈرلنگ کی کامیابیاں
Updated at 1640 PST بگ بی کی ممبئی کے اسپتالوں میں زیر علاج شمی اور ششی کپور سے ملاقات
Updated at 1625 PST لکی مروت:بم دھماکے میں ایک شخص ہلاک ہوگیا
Updated at 1610 PST خیبر پختونخوا اسمبلی : کورم پورا نہ ہونے سے اجلاس نہ ہوسکا
Updated at 1600 PST بینظیربھٹو قتل کی سازش کسی بریگیڈئیرکے گھرپر تیار نہیں ہوئی، وزیرداخلہ
Updated at 1555 PST ملکہ برطانیہ الزبتھ پہلی بار پرنانی بن گئیں
Updated at 1550 PST بینک اور مالیاتی ادارے یکم جنوری کو لین دین کیلئے بند رہیں گے
Updated at 1545 PST گالیوں کی سیاست سے جمہوریت کو نقصان پہنچے گا،اسفندیارولی
Updated at 1540 PST اسلام آبادمیں دودنوں کی بارش کے بعدموسم صاف
Updated at 1530 PST راول پنڈی:جعلی ڈگری پر رکن پنجاب اسمبلی کیخلاف مقدمہ درج
Updated at 1520 PST پوٹھوہار ریجن میں سی این جی اسٹیشنز کی2 روزہ بندش شروع
Updated at 1515 PST ’شیلا کی جوانی ‘ کے چپ منک ورژن نے دھوم مچادی
Updated at 1510 PST بلوچستان یونیورسٹی: ماسٹرز کے سالانہ امتحانات آج سے شروع ہوگئے
Updated at 1505 PST 94سالہ بھارتی کسان کا دنیا کا معمر ترین والد ہونے کا دعویٰ
Updated at 1500 PST افغانستان: قندوز صوبے میں طالبان کی طرف سے نامزد گورنر ہلاک
Updated at 1455 PST 2011 ئمیں چار سورج گرہن ، دو چاند گرہن ہوں گے
Updated at 1450 PST آئی ایم ایف نے حکومت پاکستان کو مالیاتی وارننگ جاری کردی
Updated at 1440 PST چین :انٹرنیٹ استعمال کرنے والوں کی تعداد 45کروڑ تک پہنچ گئی
Updated at 1430 PST قربانی کا دور چلا گیا اب ایڈجسٹمنٹ کا موسم ہے،بابر اعوان
Updated at 1420 PST غیر موٴثر قوانین کی وجہ سے دہشتگردوں کو فائدہ ہوتا ہے، وزیراعظم
Updated at 1410 PST امریکانے میزائل ڈیفنس شیلڈ کی تنصیب کیلئے ترکی پر دباؤ ڈالا ، وکی لیکس
Updated at 1400 PST سندھ: سال نو کے موقع پر ہوائی فائرنگ اور اسلحہ لیکر چلنے پر پابندی عائد
Updated at 1350 PST کوئٹہ: شاہ زین بگٹی کا مقدمہ سیشن کورٹ منتقل کرنے کا حکم
Updated at 1340 PST سورہ اخلاص کی غلط تلاوت: رحمن ملک کی نااہلی کیلئے درخواست دائر
Updated at 1330 PST لاہور میں بڑا جلسہ کرینگے، کارکن تیاریاں شروع کردیں، الطاف حسین
Updated at 1315 PST قانون ناموس رسالت میں مبینہ ترامیم کیخلاف مختلف شہروں میں ہڑتال
Updated at 1300 PST ناموس رسالت کے تحفظ کیلئے ہڑتال، ٹرانسپورٹ غائب، ریلیاں
Updated at 1245 PST عامر خا ن کی نئی فلم دھو بی گھا ٹ کا ٹریلر ریلیزکر دیا گیا
Updated at 1230 PST بھارت کی 6سالہ شروتی پانڈے دنیا کی سب سے کم عمر یوگا استاد
Updated at 1220 PST امریکانے استنبول کو ایران کی جاسوسی کا گڑھ بنا رکھاہے،وکی لیکس
Updated at 1210 PST بلوچستان میں شدید سردی،قلات و کوئٹہ میں درجہ حرارت منفی 10تک گرگیا
Updated at 1155 PST ایڈن برگ میں نئے سال کی تقریبات کا آغاز
Updated at 1130 PST 9ماہ میں آر جی ایس ٹی عائد، توانائی ومالیاتی شعبوں میں اصلاحات کرینگے
Updated at 1110 PST امپائر کا نشہ میں ہونا شکست کی وجہ بنی، جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم
Updated at 1100 PST متحدہ عرب امارات میں 20ہزار اونٹوں کا مقابلہ حسن
Updated at 1040 PST بارشوں والا موسمی سسٹم ختم،شدید سردی کی نئی لہر کل ملک میں داخل ہو گی
Updated at 1025 PST انسداد پولیو مہم ایک دن کے لئے بڑھا دی گئی
Updated at 1010 PST لکی مروت میں دھماکا،2افراد زخمی
Updated at 1000 PST گیس کی کمی، فیصل آباد میں صنعتیں چار دن کے لئے بند
Updated at 0940 PST تحریک ناموس رسالت محاذ کی اپیل پر ہڑتال
Updated at 0920 PST اطالوی وزیر اعظم برلوسکونی اپنی مرضی کا قانونی نظام چاہتے تھے، وکی لیکس
Updated at 0845 PST بنوں:انڈس ہائی وے پر ٹریفک حادثہ، خواتین سمیت9افراد جاں بحق
Updated at 0800 PST منگولیا اور آسٹریلیا کی کرنسی2010 کی طاقتور ترین کرنسیاں
Updated at 0715 PST پاکستان میں انسانی حقوق کی فراہمی پرمحدود پیش رفت ہوئی،امریکا
Updated at 0645 PST بالائی علاقوں میں برفباری،مختلف علاقوں کا زمینی رابطہ منقطع
Updated at 0615 PST لاہور: ایم بی بی ایس فائنل ائر کا طالب علم لاپتہ،اغوا کا مقدمہ درج
Updated at 0530 PST کراچی : لیاقت آبادسے جرائم کی واردتوں میں ملوث4 ملزمان گرفتار
Updated at 0400 PST سعودی عرب کے مختلف شہروں گرج چمک کیساتھ بارش
Updated at 0345 PST دہشت گردی کیخلاف جنگ پاکستان کی اپنی جنگ ہے، شہباز شریف
Updated at 0315 PST کراچی:لیاقت آباد میں واقع فلیٹ میں آتشزدگی
Updated at 0245 PST اوپرا وینفرے ٹی وی چینل کھولیں گی

بشکریہ جنگ